Areesha Khan retweetledi

حدیث: حضورصلیﷲعلیہ وسلم نے فرمایا: ﷲ تعالٰی اس کتاب )یعنی قرآن مجید( کی وجہ سے کتنے ہی لوگوں کو بلند مرتبہ )اونچا( کرتا ہے اور کتنے ہی لوگوں کو پست اورذلیل )نیچا( کرتا ہے، صحیح مسلم
#EagleOfIslam
اردو
Areesha Khan
4.7K posts
















