Wakeel khan

49.2K posts

Wakeel khan banner
Wakeel khan

Wakeel khan

@khan_alb

#سیاست کو خدا ترسی و پرہیز گاری کے ساتھ چلانا اسلامی ریاست کی اصل روح ہے ۔

Pakistan 🇵🇰 Katılım Aralık 2019
2.2K Takip Edilen6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Wakeel khan
Wakeel khan@khan_alb·
تمام درخت قلمیں بنادی جائیں اور تمام سمندر سیاہی اور تمام انسانیت آدم سے لے کر قیامت تک کا آخری انسان اور فرشتے اور جن ایک میدان میں جمع ہوں اور ان کو علم عطا کی جائے پھر وہ اللّٰہ کی تعریف لکھنا شروع کریں تو سیاہی ختم قلم ختم لیکن اللّٰہ کی تعریف کا ایک ذرہ بھی نہیں لکھ سکتے ۔
Wakeel khan tweet media
اردو
60
31
193
15.6K
Wakeel khan
Wakeel khan@khan_alb·
واااااہ کیا ذہن ہے ڈاکٹرنی صاحبہ کی کہاں کی مثال کہاں جوڑ دی۔
Wakeel khan tweet media
اردو
0
0
0
28
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
ساری عوام کو سائڈ پر کرکے، مرسیڈیز سے اتر کر میڈم نان چنے کھانے آئی ہیں۔۔۔ واہ عوامی گیدڑ واہ۔۔!!
اردو
82
186
1.1K
21.6K
Wakeel khan retweetledi
Memona
Memona@Memona_pti·
جب ہم کسی کو معاف نہیں کر پاتے تب پتہ چلتا ہے کہ اللّہ نے حقوق العباد انسان کے ہاتھ میں کیوں دیے ہیں،کیونکہ کچھ دل آزاریاں انسان چاہ کر بھی معاف نہیں کر پاتاتو اس معاملے میں اللّہ نے بھی زبردستی نہیں کی 🫠
اردو
3
8
22
195
Wakeel khan
Wakeel khan@khan_alb·
فلم سٹی سے کہیں زیادہ اہم کام معاشرےکی اصلاح کا ہے جس کیلئے اسکول، کالج کیساتھ ساتھ دوسرے ذرائع استعمال کر کے تربیت اور کردار سازی کا نظام لاگو کیا جائے تاکہ معاشرہ اجتماعی طور پر بہتر ہو سکے اور وہ اسلامی ماحول قائم کیا جا سکے جس کا وعدہ آئین پاکستان کرتا ہے۔ انصار عباسی
اردو
0
0
0
7
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
منافق کو انگلش میں کیا کہتے ہیں ؟
اردو
22
1
24
1.4K
Memona
Memona@Memona_pti·
منتظر سب مرے زوال کے ہیں میرے احباب بھی کمال کے ہیں #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور @TeamiPians
Memona tweet media
اردو
1
48
16
164
Wakeel khan
Wakeel khan@khan_alb·
ہزار بیغیرتوں سے بہتر ہے ایک کپ چائے ☕
Wakeel khan tweet media
اردو
0
0
2
24
Kiran Khan
Kiran Khan@HelloKiranKhan·
ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے نمایاں کھلاڑیوں کا ایوارڈز حاصل کرنے والے پلیئر ز !!! 1)بہترین بیٹر: بابر اعظم 2) بہترین وکٹ کیپر: کوشل مینڈس 3) بہترین باؤلر: سفیان مقیم 4) بہترین آل راؤنڈر: شاداب خان 5)بہترین فیلڈر: فرحان یوسف 6) بہترین امرجنگ کھلاڑی: حنین شاہ 7)اسپرٹ آف کرکٹ: حیدرآباد کنگز مین 8) پلیئر آف دی ٹورنامنٹ: سفیان مقیم تمام کھلاڑیوں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کیا اور شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ #HBLPSL11 #PSLAwards
اردو
13
14
423
40.4K
فاطمہ
فاطمہ@Fatiiii_PTI·
پشاور تاسو ڈیرہ مبارک شہ♥️🥳
اردو
3
0
7
187
Zarghuna
Zarghuna@ZarghunaYam·
خپل ټیم 💛💛
PS
4
2
47
484
‏♡
‏♡@Ayesha_397·
Mubarak mi sha 🏆😌💛
‏♡ tweet media
Indonesia
6
0
35
285
Laiba Khan
Laiba Khan@Laiba903·
congratulations to zalmi fan's.
English
4
0
17
336
Sania Toorpikai💙
Sania Toorpikai💙@Saniatoorpikai·
احمد شاہ ابدالی کے نواسوں نے یعنی پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں فاٸنل اپنے نام کرلیا۔ احمد شاہ ابدالی کے نواسوں کو جیت بہت بہت مبارک ہو ۔ افغان باقی کہسار باقی۔ جلنے والے جلتے رہو مزید جلتے رہو یہاں تک جل کر راکھ بن جاو۔،🔥😂
اردو
5
2
15
855
Wakeel khan
Wakeel khan@khan_alb·
تنخواہ آئی اور چلی بھی گئی 🤣😭
Wakeel khan tweet media
اردو
2
0
2
48
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
درود اس ذاتِ پاک پر جس نے گُھٹنوں کے بل بیٹھ کر ایک غمگیّن بچے سے تعزیت کی ، کیونکہ اس کی چڑیا مر گئی تھی . صلی اللہ تعالی علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم 💜
Mobeena Khan tweet media
اردو
54
16
96
555