
کراچی اور اس کےگردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں, کراچی اور اس کےگردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں, زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی, زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز کراچی کے علاقے ملیر سے 24 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا, زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
#karachi #earthquake #karachimatters

اردو









