Khizar Hayat Cheema

2.1K posts

Khizar Hayat Cheema banner
Khizar Hayat Cheema

Khizar Hayat Cheema

@khiz_3

Kingdom of Saudi Arabia Katılım Kasım 2015
739 Takip Edilen589 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Khizar Hayat Cheema
Khizar Hayat Cheema@khiz_3·
Follow me and get follow back. 💯 %
English
4
1
8
0
Khizar Hayat Cheema retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
میرے والد کو گرفتار ہوئے 845 دن ہو چکے ہیں۔ پچھلے چھ ہفتوں سے انہیں مکمل بے خبری کے ماحول میں ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کو ہر ملاقات سے روک دیا گیا ہے حالانکہ عدالت کے واضح احکامات موجود ہیں۔ کوئی فون کال نہیں، کوئی ملاقات نہیں اور زندگی کی کوئی خبر نہیں۔ میں اور میرا بھائی اپنے والد سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کر سکے۔ یہ مکمل اندھیرا کسی حفاظتی پروٹوکول کا حصہ نہیں۔ یہ ایک جان بوجھ کر کی گئی کوشش ہے تاکہ ان کی حالت کو چھپایا جائے اور ہمارے خاندان کو یہ نہ معلوم ہو سکے کہ وہ محفوظ ہیں یا نہیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی حکومت اور اس کے آقاؤں کو میرے والد کی حفاظت اور اس غیر انسانی تنہائی کے ہر نتیجے کی قانونی، اخلاقی اور بین الاقوامی سطح پر مکمل ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔ میں عالمی برادری، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ہر جمہوری آواز سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری مداخلت کریں۔ زندگی کی تصدیق کا مطالبہ کریں، عدالت کے احکامات کے مطابق رسائی یقینی بنائیں، اس غیر انسانی تنہائی کو ختم کریں اور پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کریں جنہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر قید رکھا گیا ہے۔
Kasim Khan tweet media
اردو
888
19.2K
40K
869K
Khizar Hayat Cheema retweetledi
Mohammad Zubair
Mohammad Zubair@Real_MZubair·
Totally wrong. When PTI government left in April 2022 inflation was 12%. It shot up to 38% after more than a year of Shahbaz Sharif government. Someone did not provide facts to Mian Sb.
Mohammad Zubair tweet media
English
355
3K
7.3K
297K
Khizar Hayat Cheema retweetledi
Hafeezullah K Niazi
Hafeezullah K Niazi@hafeezullah_k·
اڈیالہ جیلُکے مناظر۔ مسلح ریاست کا بےخطر ہو کر نہتے شہریوں پر دھاوا
اردو
81
1K
4.1K
67.9K
Khizar Hayat Cheema retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
مکمل ویڈیو
اردو
1.5K
9.5K
17.2K
1M
Khizar Hayat Cheema retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
یہ صحافت نہیں غلاظت ہے ۔۔ !!!
Noshi Gilani tweet media
Brisbane, Queensland 🇦🇺 اردو
528
4.3K
11.3K
179K
Khizar Hayat Cheema retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ن لیگ نے بے نظیر بھٹو کا مقابلہ کرنے کیلیے بھی ان کی کردار کشی کی مہم چلائی تھی۔ اب عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلیے بھی وہی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ یہ ان کی پرانی روایت ہے۔ عدنان عادل @adnanaadil openinapp.co/2gkew
Siasat.pk tweet media
اردو
115
2.5K
6.5K
91.3K
Khizar Hayat Cheema retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
شاہ زیب خانزادہ آئے اور دیکھے کہ اس وقت اس انٹرویو کے بعد تمام ذلت اس کے اور مانیکا کے حصے میں آ رہی ہے۔ اللہ اپنی چالیں چلتا ہے۔ طارق متین @tariqmateen openinapp.co/2gkew
Siasat.pk tweet media
اردو
137
2.7K
11.9K
114.9K
Khizar Hayat Cheema retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ہارا انڈیا۔۔ جیتا آسٹریلیا۔۔ زلیل کمپنی ہورہی ہے پاکستانیوں کے ہاتھوں۔۔!!!😂🤭 کہ ایسے ہی مکمل فکسنگ کے باوجود 8 فروری کو ہم تمہیں ہرائیں گے۔۔!!!😐😐✊
اردو
28
1K
2K
28.8K
Khizar Hayat Cheema retweetledi
•
@Al__Quraan·
Picture of the day Brave! 🇵🇸❤️
• tweet media• tweet media
English
399
8.5K
47.5K
1.2M
Khizar Hayat Cheema retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
خان صاحب کی اس بات کو دوبارہ یاد کرواتا چلوں اور اس پیغام کو ہر طرف پھیلاتے جاؤ کوئی رہ نہ جائے ❤️
اردو
6
953
2.2K
63.1K
Khizar Hayat Cheema retweetledi
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
جس القادر یونیورسٹی کے کیس میں عمران خان کو قید رکھا ہوا وہ ہے کیا ہے ؟ جس کو یہودی ایجنٹ کہتے ہیں اس نے سب سے زیادہ یہودیوں کے خلاف اور مسلمانوں کے حق میں کام کیے، عمران خان کی مخالفت میں اتنا نہ گرو کہ اس کے اچھے کاموں میں بھی کیڑے نکالو اورکل قیامت کے دن جواب دینا مشکل ہوجائے، عمران خان بارے مفتی طارق مسعود کی گفتگو سنیں #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
اردو
33
1.1K
2K
98.7K
Khizar Hayat Cheema retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
ضمنی الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ،الیکشن کمیشن سے لیکر تمام حکومتی ادارے عمران خان کے خلاف تھے پھر بھی وہ کلین سوپ کر گیا اب وہی ڈر خوف انکو کھائے جارہا اگر عمران خان کو چھوڑ دیا تو یہ پورے پاکستان سے عام انتخابات میں کلین سوپ کر جائے گا اووریا مقبول جان
اردو
19
2K
5.8K
43.2K
Khizar Hayat Cheema retweetledi
Mustafa Nawaz Khokhar
Mustafa Nawaz Khokhar@mustafa_nawazk·
کچھ دن پہلے خبر آئی کہ علی اعوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نہ تو اُنھیں کسی عدالت میں پیش کیا گیا ہے اور نہ ہی اُن کے بارے کوئی معلومات ہیں۔ جس حلقہ سے وہ منتخب ہوئے تھے ، اُس میں ویسے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ بھی موجود ہے۔ تعجب ہے کہ عین ناک کے نیچے سیاستدان غائب ہو رہے ہیں اور معزز عدلیہ خاموش ہے۔
اردو
713
3.9K
12.3K
633.8K
Khizar Hayat Cheema retweetledi
CZ Tribe
CZ Tribe@wecztribe·
شکریہ مفتی صاحب حق سچ کی آواز بننے کے لئے۔۔۔۔
CZ Tribe tweet media
اردو
15
680
3.2K
24.1K
Khizar Hayat Cheema retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
قاضی فائز عیسٰی صاحب دو ماہ سے یہ ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس کھوسہ، جسٹس گلزار اور جسٹس بندیال بہت غلط لوگ تھے، خود کو آئین کا سب سے بڑا چیمپئن بنا کر پیش کرنے والے اور انتہائی پارسائی کے دعویدار جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب کو آج حلف اٹھائے دو ماہ ہو چکے ہیں، وکلاء کا خیال ہے کہ انہوں نے ان دو ماہ میں صرف وہ مقدمات لگائے جو تقریباً ن لیگ کے بیانیے سے مطابقت رکھتے ہیں یا ن لیگ کے بیانیے کو فائدہ دیتے ہیں، جو چیزیں ٹیک اپ کرنے والی ہیں، ان کا کمرہ عدالت میں کوئی نام بھی لے تو اسے چپ کروا دیتے ہیں کہ خبردار اس پر بات مت کرو
اردو
473
5.7K
16.9K
594K
Khizar Hayat Cheema retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
شیر افضل مروت کی شاندار انٹری لوگوں تک خان صاحب کا پیغام پہنچایا کہ ڈٹے رہو نکلو اس بار الیکشن میں اپنے ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم منتخب کرنا ہے
اردو
65
5.1K
16.5K
130.4K
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
May you be successful our Prime Minister 🇵🇰🇶🇦 Thank you Qatar for standing by Pakistan.
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
English
4.8K
2.6K
10.9K
0
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
وزیرِ اعظم شہباز شریف صاحب کے اس غریب دوست اقدام کا خیر مقدم کرتی ہوں۔ مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ انشاءاللّہ ⁦@CMShehbaz⁩ عوام کو ریلیف دینے میں کامیاب ہوں گے۔
Maryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
5.6K
2.7K
10.1K
0