

Saddam
183.8K posts





بھائی بہت شکریہ۔ آپ کے اس ٹویٹ نے ہمارا کہا مزید واضح کر دیا۔ انتہائی ضروری ہے کہ تمیز سے بات کرنے کی عادت ڈالیں۔ بدترین اختلاف پر بھی اگر آپ اپنے لہجے، زبان اور الفاظ کھو دیں تو آپ ایک چھوٹے آدمی ہیں۔ اب اس ٹویٹ ہی کو لے لیجیے، میں اس کے جواب میں آپ کو کیا کچھ نہیں سنا سکتا تھا۔ مگر میرے الفاظ میرے قابو میں رہیں گے، تاکہ یہ واضح رہے کہ جواد احمد ہونا بہت آسان ہے اور عاطف توقیر ہونا بہت مشکل۔ سوشلزم پر کسی روز گفتگو کر لیں گے۔ یقین کریں کہ آپ سوشلزم کی س سے بھی واقف نہیں ہوں گے۔ سلامتی



Spinwam 📌


In short Afridi be like: Meri dukaan nhi chal ri! Please lay lo, mein call kr loonga! As if he has fans left 😜 if he can lose me (who was a mad blind fan), i am sure many left his side! He is resorting to these petty tactics for sale! x.com/i/status/20262…







