Khalid Hussain retweetledi
Khalid Hussain
158.1K posts

Khalid Hussain
@khussain24
فالو کریں اور فالو بیک 100 فیصد PP41 Phalia, Punjab, Pakistan
Katılım Ekim 2023
1.9K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Khalid Hussain retweetledi
Khalid Hussain retweetledi
Khalid Hussain retweetledi
Khalid Hussain retweetledi
Khalid Hussain retweetledi

حالات کے تناظر میں ایران نے سیکیورٹی خدشات کے باعث فضائی تحفظ کی ضرورت ظاہر کی ہے جبکہ پاکستان اعتماد سازی کے لیے مشترکہ اور بیک وقت سفر کی تجویز دے رہا ہے۔ دونوں جانب سے پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا جا رہا ہے اور سفارتی کوششیں تیزی سے جاری ہیں۔ ابتدائی انتظامات مکمل ہیں اور اعلیٰ سطحی آمد کا انتظار ہے، جس کے بعد پیشرفت متوقع ہے۔
اردو
Khalid Hussain retweetledi

سیز فائر کا ٹائم ختم ہونے کے قریب تھا تو وزیر خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات کر کے اسے بڑھانے کی درخواست کی اور پھر ٹرمپ کا بیان آیا کہ انہوں نے فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کے کہنے پر سیز فائر میں توسیع کر دی ہے۔ امریکی وفد اسلام آباد آنے کو تیار تھا مگر ایران کا وفد نہیں آیا اس پر ایران کا موقف آیا ہے کہ امریکی اپنے وعدوں سے مُکر گئے ہیں۔
اردو
Khalid Hussain retweetledi

DPM/FM Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 spoke with Turkish Foreign Minister Hakan Fidan @HakanFidan this evening.
Both leaders exchanged views on the latest regional developments and reaffirmed the importance of dialogue and diplomacy in peaceful settlement of disputes.
DPM/ FM expressed gratitude for gracious Turkish hospitality extended to the Prime Minister and Pakistani delegation, including himself, during the #AntalyaDiplomacyForum last weekend as well as for hosting the third meeting of the R-4 on the sidelines of #ADF in which Foreign Ministers of Turkey, Saudi Arabia, Egypt and Pakistan participated.
@MFATurkiye
#IslamabadDiplomacy

English
Khalid Hussain retweetledi

جموں میں پاکستانی سفید پیاز کی مانگ!
سکھ یاتری نے پاکستانی زراعت بالخصوص کپاس اور پیاز کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔
کاش ہم بس کے ذریعے پاکستان آ سکیں!
سکھ یاتری نے دل کی بات کہہ دی۔
مکمل تفصیلات کے لیے گورنمنٹ آف پنجاب کا آفیشل یوٹیوب چینل وزٹ کریں 👇🏻
youtu.be/4t-LUSpQSmo?si…

YouTube
اردو
Khalid Hussain retweetledi
Khalid Hussain retweetledi
Khalid Hussain retweetledi

اسلام آباد : 22 اپریل, 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسداد پولیو پر اہم جائزہ اجلاس کی صدارت کی.
اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ ملک سے پولیو کے موزی مرض کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں. وزیراعظم نے پولیو کے خلاف جنگ میں انسداد پولیو ٹیم کی بھرپور کوششوں کی تعریف کی.
اجلاس کو ملک میں جاری انسداد پولیو اقدامات پر بریفنگ دی گئی. اجلاس کو بتایا گیا کہ سال 2026 میں اب تک پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس ، ضلع سجاول سے رپورٹ ہوا ہے. 2024 میں پولیو کے 74 کیسز اور 2025 میں 31 کیسز رپورٹ ہوئے. صوبہء پنجاب، خیبر پختونخوا ، بلوچستان ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر سے اس سال اب تک پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا. سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں ملک کے 67 اضلاع پولیو سے متاثرہ تھے جن کی تعداد سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں کم ہو کر 23 رہ گئی. نیشنل ہاؤس ہولڈ کوریج تمام انسداد پولیو مہمات میں 98 فیصد رہی.
اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں بہتر رسائی اور انسداد پولیو مہم کی وجہ سے پولیو قطروں سے محروم رہ جانے والے بچوں کی تعداد میں کمی آئی ہے. کوئٹہ بلاک میں پولیو وائرس کی مقامی پھیلاؤ میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے. کراچی میں مارچ کے مہینے میں 12 میں سے 10 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس نہیں پایا گیا جو کہ ایک اچھی پیشرفت ہے. ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ستمبر 2025 سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا. ضلع بنوں میں پولیو سے زیادہ متاثرہ یونین کونسلوں کی تعداد 62 سے کم ہو کر 6 رہ گئی.
اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ وفاق اور صوبائی سطحوں پر ای پی آئی اور پی ای آئی کے انضمام کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دی جا رہی ہے. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اقدامات کو انسداد پولیو سے جوڑنے اور مشروط کرنے کے حوالے سے بھی کام کیا جا رہا ہے.
اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ، وفاقی وزیر قومی صحت مصطفیٰ کمال ، وزیر مملکت برائے قومی صحت ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی ،وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو سینیٹر عائشہ رضا فاروق اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی ۔
اردو
Khalid Hussain retweetledi
Khalid Hussain retweetledi

میرا تو الحمد للہ
بھولڑو سوشل میڈیا ٹیم، یوتھڑ سوشل میڈیا ٹیم کچھ نہیں بگاڑ سکی، تو ان دونوں سوشل میڈیا ٹیموں والی گالیاں اور بیانیہ ادھار لے کر آپ کیا کر سکتے ہو۔
تو لگے رہو
ہم تمہاری اوقات دیکھیں اور لوگ بھی دیکھیں آپ کی مبلغ اوقات سالانہ اربوں روپے خرچ کرکے کھڑی کی گئی سوشل میڈیا کی کامل اوقات
اردو
Khalid Hussain retweetledi
Khalid Hussain retweetledi
Khalid Hussain retweetledi

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے "اپنی چھت، اپنا گھر" پروگرام نے عام آدمی کی زندگی میں وہ انقلاب برپا کر دیا ہے جس کا برسوں سے انتظار تھا۔ حافظ آباد کی نظیراں بی بی کی کہانی صرف ایک فرد کی نہیں، بلکہ ان ہزاروں خاندانوں کی ہے جو کرائے کے گھروں کی تلخیوں سے نکل کر اب اپنے گھر کے مالک بن چکے ہیں۔ یہ پروگرام وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے عوامی خدمت کے سچے جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اردو
Khalid Hussain retweetledi

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "ستھرا پنجاب" ویژن کے تحت رحیم یار خان میں 15 سالہ قدیم سیوریج کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ واسا نے 40 ملین کی لاگت سے شاہ فیصل کالونی اور بستی حاجی احمد میں جدید مشینری کے ذریعے ڈی سیلٹنگ اور کراؤن فیلیئر کی مرمت مکمل کر لی ہے، جس سے نہ صرف گلیوں میں کھڑا تعفن زدہ پانی خشک ہو گیا ہے بلکہ رکشوں اور گاڑیوں کی آمد و رفت بھی بحال ہو گئی ہے۔ مقامی آبادی نے اس بڑی تبدیلی کو سراہتے ہوئے اسے بیماریوں سے نجات اور عوامی سہولت کا اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔
اردو
Khalid Hussain retweetledi
Khalid Hussain retweetledi













