Muhammad Moazzam
3.9K posts

Muhammad Moazzam
@kingmonay
proud to be Pakistani 🇵🇰 acha dost anmol tofa hai. for friendship contact.
Lahore Katılım Şubat 2010
1.6K Takip Edilen770 Takipçiler

@MadihaMir_Madi @SIDRAIM42094220 Allah apke liye asaniyan farmaye amen. stay blessed
HT

آج فنکشن ھے
کسی فنکشن میں جانا ہو تو سفید بالوں کا سب سے زیادہ مسلہ،
گرے کلر ہئیر ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ھے، میں ان بالوں پہ زیادہ پردہ نہیں ڈال سکتی ، آج کے بعد میں نے سفید بال ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ھے، مجھ سے دھوکہ دہی نہیں ہوتی ، نا ہی پالر میں ایک گھنٹہ بیٹھا جاتا، قبرستان ایک گھنٹہ بیٹھ سکتی ،
بظاہر میں کتنی بھی بولڈ نظر اوں ، مگر میرے اندر کو تم لوگ کبھی بھی ہلا نہیں سکتے ،
میرا اندر مطمئین ھے 🤷♀️
مارڈرن نظر آنا میری مجبوری ھے کیونکہ میں بچپن سے ہی ایسی ہوں، لہذا ساٹھ سال کی عمر میں بھی میں نخرے ہی کرونگی، شکریہ آپ سب کا جو مجھے برداشت کرتے، میں بھی تو خود کا اتنا حسن اکیلے برداشت کر رہی،
تعریف کر دیجیے گا ، کوئی ہارش ورڈ نہیں کہنا
چھوٹے بچے باجی کہہ سکتے۔ آنٹی کہنا منا ھے🤓🤓🤓🤓😎

اردو


















