𝐊𝐢𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡
191 posts

𝐊𝐢𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi

ترکی 🇹🇷 کا مغربی دنیا کو شدید جھٹکا:
طیب اردگان پاکستان 🇵🇰 کی مدد سے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے اور ترکی کو ایٹمی طاقت بنانے کا جنون رکھتے ہیں-
روسی خبر رساں ایجنسی Avia.pro لکھتی ہے، "اس قدم سے، ان کی رائے میں، ترکی کو خطے میں ایک سرکردہ طاقت اور چین 🇨🇳 جیسی مکمل طور پر خود مختار پالیسی پر عمل کرنے کی صلاحیت رکھنے والی منی سپر پاور بننے کا موقع ملے گا"-
روسی خبر رساں ایجنسی Avia.pro لکھتی ہے, "اس منصوبے میں ایک کلیدی شراکت دار کوئی اور نہیں بلکہ یقیناً جوہری ہتھیاروں والا ملک پاکستان ہو گا"-
روسی اشاعت کے مطابق، "یہ بات قابل غور ہے کہ ترکی اور پاکستان نے حالیہ برسوں میں اپنے فوجی تعلقات کو بہت مضبوط کیا ہے- پاکستانی اسپیشل فورسز نے 2022 میں ایجین میں یونانی جزائر کو نشانہ بنانے والی ترک فوجی مشقوں میں حصہ لیا"- اس میں کہا گیا ہے کہ "پاکستانی لڑاکا طیارے بین الاقوامی فضائی مشق ایگل آف دی ایسٹ میں بھی حصہ لے رہے ہیں، جہاں وہ ترک فوجی فضائیہ کے ساتھ مشترکہ طور پر تربیت حاصل کرتے ہیں"-
منصوبہ: "ملجم پروگرام، جس کا مقصد پاک بحریہ کے لیئے 4 کارویٹس بنانا ہے، پاکستان کے ذریعے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے اردگان کے منصوبے کا حصہ ہے- ساتھ ہی، بجلی جیسے پرامن مقاصد کے لیئے جوہری توانائی کے استعمال کے بہانے، اکیویو میں جوہری ری ایکٹرز کی تعمیر جاری ہے"-
مندرجہ بالا سبھی، "ترکی کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے طائفون میزائلوں کے ساتھ مل کر، کوئی سائنس فکشن منظرنامہ نہیں ہے، بلکہ دہائی کے اختتام سے پہلے ترکی کو ایٹمی طاقت بننے کی طرف لے جاتا ہے"- ترکی کے نئے Tayfun بیلسٹک میزائل سسٹم کی رینج اور صلاحیتوں کے ساتھ متعلقہ نقشے کے مطابق، متاثرہ علاقوں میں روس، یونان، بلغاریہ، قبرص، شام، لبنان، اسرائیل، عراق اور آرمینیا شامل ہیں-
Source:
avia.pro/news/erdogan-f…

اردو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آذربائجان کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئی ہیں 💚💚💚🇵🇰🇵🇰💚
اللّٰہ تعالیٰ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 💚🇵🇰
@MaryamNSharif

اردو
𝐊𝐢𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi

ورلڈ اربن فورم پر پاکستان اور آذربائیجان کے معاشی تعلقات میں نیا موڑ
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی باکو میں کامیاب سفارت کاری، پنجاب کے لیے نئی اقتصادی راہیں کھل گئی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آذربائیجان کے وزیرِ اقتصاد مائیکل جباروف سے تفصیلی ملاقات
پنجاب اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری کے روابط اور ادارہ جاتی شراکت داری مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور وزیرِ اقتصاد مائیکل جباروف کا پاکستان اور آذربائیجان کے مابین دیرینہ دوستانہ تعلقات کا اعادہ
تعاون کو منظم اقتصادی روابط، بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، شہری ترقی، زراعت، لاجسٹکس، سیاحت اور انفراسٹرکچر تک وسعت دینے پر اتفاق
اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کی سہولت کاری کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا باضابطہ فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نامزد کردہ سینیئر وزیر مریم اورنگزیب مشترکہ ورکنگ گروپ کی سربراہی کریں گی
ورکنگ گروپ میں دونوں جانب سے متعلقہ سرکاری محکمے اور تکنیکی ماہرین شامل ہوں گے
ورکنگ گروپ تعاون اور مشترکہ منصوبوں (جوائنٹ وینچرز) کے لیے ترجیحی شعبوں کی نشاندہی کرے گا
ورکنگ گروپ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) کے مواقع کو منظم کرے گا
ورکنگ گروپ سرمایہ کاروں کی باہمی ہم آہنگی اور منصوبوں کی ترقی میں سہولت فراہم کرے گا
انفراسٹرکچر، ہاؤسنگ، زراعت، سیاحت اور توانائی میں شعبہ جاتی تعاون کے فریم ورک تجویز کیے جائیں گے
ریگولیٹری سہولت کاری اور کاروبار میں آسانی (ایز آف ڈوئنگ بزنس) کے لیے میکانزم تیار کیا جائے گا
ورکنگ گروپ چند مہینوں میں قابلِ عمل تجاویز پیش کرے گا تاکہ
سیاسی خیر سگالی کو ٹھوس اقتصادی نتائج میں تبدیل کیا جائے گا
ملاقات کے دوران پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے (پریفریشنل ٹریڈ ارینجمنٹ) کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال
تجارتی معاہدے کا مقصد مارکیٹ تک رسائی کو بہتر بنانا،تجارتی رکاوٹوں کو کم کرنا اور دوطرفہ تجارت کے حجم کو بڑھانا ہے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی آذربائیجان کے وزیرِ اقتصاد کو جلد سے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی پرخلوص دعوت
دونوں فریقین کے درمیان ادارہ جاتی روابط کو گہرا کرنا کا عزم
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے جاری اقتصادی تبدیلی کے ایجنڈے پر روشنی ڈالی
لینڈ یوز پالیسی میں اصلاحات،اسپیشل اکنامک زونز کی ترقی اور آنے والے 'پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان' کا خاص ذکر
پنجاب کا اقتصادی پلان صنعتی جدید کاری، برآمدات اور ویلیو ایڈیشن پر مرکوز ہے
سمارٹ سٹیز،رئیل اسٹیٹ،ہاسپیٹلٹی، ایگری ویلیو چینز، لاجسٹکس اور آئی ٹی انفراسٹرکچر میں آذربائیجانی سرمایہ کاروں کے لیے مواقع پر بات چیت
وزیر اعلی مریم نواز اور مائیکل جباروف کا نئے قائم کردہ ورکنگ گروپ کے ذریعے قریبی ادارہ جاتی ہم آہنگی برقرار رکھنے پر اتفاق
بات چیت کو قابلِ سرمایہ کاری منصوبوں میں تبدیل کرنے کے لیے فالو اپ سرگرمیوں کو تیز کرنے پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان کے اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنے اور طویل مدتی،منظم شراکت داری کا فریم ورک تیار کرنے کا مشترکہ عزم
اردو
𝐊𝐢𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi

چین 🇨🇳 بھر میں بڑے اضلاع کے کاروباری مراکز میں دیو ہیکل 3D اسکرینیں نصب کی جا رہی ہیں- ان میں چھلانگ لگاتے, اچھلتے کودتے مناظر مخصوص 3D چشمے لگائے بغیر ننگی آنکھ سے بالکل حقیقی انداز میں دکھائی دیتے ہیں- ان بڑے پیمانے پر نصب گئی 3D ڈیجیٹل ڈسپلے سکرینوں سے شاپنگ اور تفریحی مقامات کو حیرت انگیز نظاروں کے ساتھ پرکشش مقامات میں تبدیل کیا جا رہا ہے-
اردو
𝐊𝐢𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi

سہیل آفریدی اسلام آباد میں دھرنا چھوڑ کر فرار ہو گیا- اس بزدلانہ فرار نے ان کے پورے بیانیئے کو خاک میں ملا دیا-
سہیل آفریدی کا فرار اسکی بزدلی کا مظہر ہے جو اپنے کارکنوں کو سڑکوں پر "مرنے مارنے" کے لیئے چھوڑ کر خود رفو چکّر ہو گیا- ثابت ہو گیا کہ وہ لیڈر نہیں بلکہ ایک "سیاسی ٹھگ" ہے- آج اس فرار نے یہ بھی ثابت کر دیا کہ یہ محض ایک ڈرامہ تھا، اور جب ریاست نے سنجیدگی دکھائی تو یہ سارا ڈرامہ تتر بتر ہو گیا-
یہ فرار نہ صرف ریاستی رٹ کی فتح ہے بلکہ اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ریاست کا ایکشن کام کر گیا ہے- اب نہ کوئی دھرنا چلے گا، نہ کوئی انتشار بچے گا، کیونکہ جو لوگ فساد پھیلاتے تھے، وہ اب چوہوں کی طرح اپنے بلوں میں چھپ رہے ہیں-
اردو
𝐊𝐢𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi
𝐊𝐢𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi
𝐊𝐢𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi
𝐊𝐢𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi
𝐊𝐢𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi
𝐊𝐢𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi

𝐊𝐢𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi
𝐊𝐢𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi















