Jerry Butt

80.3K posts

Jerry Butt banner
Jerry Butt

Jerry Butt

@kitty__kite

یا علئ جانم 🙏

Graveyard Katılım Temmuz 2017
263 Takip Edilen8.3K Takipçiler
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
یہ تو واضح میرے خلاف ساڑ نکالا ہے وزیر اعلی پنجاب نے کوئی ان کو بتائے میری ڈور بھی تین رنگوں میں ہوتی ہے۔ ویسے مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ہماری لاہور تک دھومیں ہیں😂
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab

کیا نون لیگ کے علاوہ پنجاب میں کسی اور جماعت کو سانس لینے کی بھی اجازت ہے یا وہ بھی نہیں ہے۔ اخے میں نواز شریف کی بیٹی ہوں کسی سے نہیں ڈرتی۔ #گڈ_گورننس

اردو
1
5
7
129
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
کوئی ڈکیت منشیات فروش کا سربراہ کوئی اشتہاری کبھی لاہور کی کسی گلی میں پولیس مقابلے میں مارا گیا کیا؟ اگر ہاں تو میڈیا اور روز مرہ کے نیوز پیپر اسکی تشہیر کیوں نہیں کرتے؟ حقیقت میں لاہور ہر دو نمبری میں سر فہرست ہے۔
اردو
0
0
0
43
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
@MethaSaien کہیں بھی نہیں سر جی بس سناٹا۔ شادی ایک اچھی چیز ہے لیکن اس کے لئے کام وام ہونا ضروری جو اپنے کولوں وی نئیں لنگدا
اردو
0
0
0
5
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
@Aaliyan_Marwa شکر ہے اللہ کا وہ جس حال میں بھی رکھے۔ بہت شکریہ 🙏
اردو
0
0
0
8
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
پنجاب حکومت عوام سے پیسہ کیسے نکلوانا ہے خوب جانتی ہے۔ کبھی ہیلمٹ کے نام پر چالان کبھی لائسنس کے نام پر چلان تو کبھی لاہور میں بسنت پروگرام کا انعقاد ۔ پنجاب حکومت نوسر بازی میں سب سے آگے۔
اردو
1
0
0
48
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
بلاول نام کیساتھ بھٹو لگتے ہی جن جن لوگوں کہ چیخیں نکلتی ہیں بیشک ان کا پاکستان کی ترقی سے کوئی تعلق نہیں۔
اردو
13
13
127
4K
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
میری بڑی بہن @sakina7214 کی ماں دنیا سے رخصت فرما گئیں۔ مولا ان کے درجات بلند کرے اور اہل گھرانہ کو صبر دے آمین 🙏
اردو
13
6
28
628
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
پاکستان کے مستقبل کا روشن ستارہ @BBhuttoZardari ہی ہیں۔ ٹاوٹ کردار کٹھ پتلیوں کو ان کے ساتھ جوڑنا نہایت نا انصافی ہے حقیقت یہ بھی ہے کہ موجودہ سی ایم پنجاب کو سی ایم بنانے میں بھی بلاول بھٹو کا کردار ہے۔
اردو
2
10
35
310
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
ہم #X سے غائب کیا ہوئے کتوں نے سمجھ لیا #X ہی انکا ہے 👇
Najam Wali Khan@najamwalikhan

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب میں “ایکسپوز” ہو گئی !!! پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جنوبی پنجاب کے نام نہاد حقوق کے نام پر وسطی اور بالائی پنجاب کے خلاف شور مچایا ہے مگر بنجر چولستان کو زرخیز بنانے والی محفوظ شہید کینال کی مخالفت نے ساری محبت ایکسپوز کر دی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سندھ کی پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب سے کوئی تعلق ہے نہ محبت۔ وہ کسی بھی دوسرے پنجاب دشمن کی طرح صرف اور صرف پنجاب کو تقسیم کرنا، اس کی طاقت توڑنا چاہتی ہے مگر سرائیکی وسیب اسے اپنی دوست سمجھتا رہا۔ پی پی پی اگر جنوبی پنجاب کی دوست ہوتی، اس کی محرومیوں کا ازالہ چاہتی تو یہ بھی کہہ سکتی تھی کہ ہمارے پاس بہت پانی ہے، ہم تو سمندر میں بہا دیتے ہیں، تم سندھ کے حصے سے پانی لے لو، آباد اور خوشحال ہو جاؤ مگر اس نے یہ بھی برداشت نہیں کیا کہ پنجاب باسی اپنے پانی سے ہی اپنی پیاس بجھا لیں، اپنی فصل اگا لیں، کیا سرائیکیوں کی اس پر آنکھیں کھلیں گی؟ حد تو یہ ہے کہ پیپلزپارٹی کی ایما پر وکیل وغیرہ پنجاب آنے اور کراچی جانے والے راستے تک بند کئے بیٹھے ہیں۔ ڈھور ڈنگر مر رہے ہیں، آلو سمیت زرعی اشیأ خراب مگر وہ نفرت کے پیکر بنے بیٹھے ہیں کہ کہیں چولستان کو پانی نہ مل جائے ۔ پیپلزپارٹی مان لے کہ وہ اب صرف سندھ کی پارٹی ہے اور اسے کسی پنجابی کی خوشحالی برداشت نہیں چاہے وہ سرائیکی ہی کیوں نہ کہلاتا ہو۔ پیپلز پارٹی پنجاب میں دوبارہ بھٹو اور بیںطیر والا “کرزما” چاہتی ہے تو اسے بلاول زرداری کی علاقائی سندھی سیاست کو محدود کرنا ہو گا، عمل سے بھی پاکستان کھپے ثابت کرنا ہو گا، پنجاب اپنا دامن اس کے لئے کھول دے گا مگر ایسے نہیں ۔۔۔ کیا کہا؟ چولستان جنوبی پنجاب کا حصہ نہیں؟ اس سوال کا جواب مگر آگے ۔۔۔

اردو
4
6
28
669
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
یہ عظمی بخاری نامی عورت سند یافتہ بد کردار جاہل بیہودہ قسم کی عورت ہے ان جیسی عورتوں نے اونچی بول کر سچ کو دبانے کی قسم کھا رکھی ہے یہ بھی حقیقت ہے اونچا بولنے والا ہمیشہ سچا نہیں ہوتا۔
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab

عوام کا پُرزور مطالبہ ہے کہ عظمیٰ بخاری کا پولی گرافک ٹیسٹ کروایا جائے تاکہ اس کو سندیافتہ جھوٹی قرار دیا جا سکے۔ جے ایف -17 تھنڈر طیارے کا MOU بی بی شہید نے 1995 میں سائن کیا تھا اور پاکستان میں اس کی پیداوار کا آغاز پیپلزپارٹی کے دور میں 2008 میں ہوا اور پہلا پاکستانی ساختہ طیارہ بھی پیپلزپارٹی ہی کے دور میں 2009 میں پاک فضائیہ کے حوالے ہوا۔ سارے ثبوت لگا دئیے ہیں۔ جہاز میں بیٹھ کر تصویر بنوا لینے سے کریڈٹ نہیں لئے جاتے۔ نون لیگ نے وطیرہ ہی بنا لیا ہے کہ مہر اٹھائے پھرتے ہیں جو کامیاب پراجیکٹ نظر آتا ہے اس پر اپنی مہر لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان پٹواریوں کو یہ معلوم نہیں کہ آج کل کے تیزرفتار دور میں یہ ممکن نہیں ان کا جھوٹ فورا پکڑا جاتا ہے۔۔۔

اردو
0
9
21
236
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
Alhamdulillah. Allah has blessed me with the blessing of a son.
English
21
0
35
277
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
@imranmalikawan حرام کھایا بھی تو کیا کھایا روزے داروں کیلئے اللہ کا انعام تھا کہ وہ پانی اور پالک کو ترسے کیونکہ اللہ نے ان کو حرام سے دور رکھا۔
اردو
1
0
0
20
Malik
Malik@imranmalikawan·
@kitty__kite بٹ جی جزبہ جنون کے آگے کچھ نہیں پر جن کو ملا پیٹ بھر کر کھایا
اردو
1
0
0
10
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
دیکھنے کو ملا کہ ورکرز و روزے دار پانی کو ترستے ہے گورنر کی نا اہلی کہ وہ افطاری کے اشتہار دینے کے بعد یہ بتانا بھول گئے کہ روزہ کھولنے کیلئے کھانے کا سامان ہمراہ لائیں۔
Malik@imranmalikawan

گورنر ہاوس لاھور میں وورکرز کے لیے افطار پارٹی کا اہتمام ہے جس میں بلاول بھٹو صاحب شرکت کریں گے

اردو
1
0
2
109
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
@chasingnomad @BBhuttoZardari ہر عہدے دار مال بنانے کے چکر میں لگا ہوا ہے پارٹی کی چود کر تہہ لگا دی گئی ہے پنجاب میں۔ اس سے بڑا گشتی کا بچہ کوئی نہیں جو غلط کو غلط نہ کہے اور عہدے داروں کو اپنا بہنوئی اور پارٹی کو کچھ نہ سمجھے۔
اردو
0
0
0
7
Shehroze malik
Shehroze malik@chasingnomad·
@kitty__kite @BBhuttoZardari فیصل میر نے حسن مرتضی کے خلاف نعرے لگاوا دیے وہاں پے بلاول کے سامنے اور پھر بلاول وہاں سے جلدی سے نکل گیا یہ تو حال ہے ان کا
اردو
1
0
0
9
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
گورنر پنجاب کی سرپرستی میں ہونے والی افطار پارٹی میں روزے اور بغیر روزے والے پانی کو ترستے تو کچھ پالک روٹی کو ترستے دکھائی دئے۔ سستی شہرت اور مشہوری کے لئے ورکرز کو زلیل کرنے کی روایت کب ختم ہو گی ؟ @BBhuttoZardari
اردو
1
0
4
93
Jerry Butt
Jerry Butt@kitty__kite·
بندہ نمبر دو حسن مرتضی گو۔۔ پنجاب میں حسن مرتضی کے خلاف ورکرز جیالوں کی شدید نعرے بازی اس بات کو واضح کرتی ہے کہ پنجاب میں پی پی کی بربادی کے ذمہ دار حسن مرتضی جیسے مزید عہدے دار ہیں جن کو جلد از جلد بڑے عہدوں سے فارغ کرنے کی ضرورت ہے۔ @BBhuttoZardari
اردو
1
2
4
106