WajeehaBatool

338 posts

WajeehaBatool banner
WajeehaBatool

WajeehaBatool

@komalwafa555

Job seeker , career conscious,

Sindh, Pakistan Katılım Ağustos 2022
75 Takip Edilen27 Takipçiler
WajeehaBatool
WajeehaBatool@komalwafa555·
کیا سندھ پولیس کے پاس لیڈیز پولیس نہیں تھی کہ اس خاتون ملزمہ کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا؟ جس نے نسلیں تباہ کی ہوں، اسے بھی قانون اور انسانی وقار کے دائرے میں ہی پیش آنا چاہیے۔ @SindhPoliceDMC @imtiazchandyo @BBhuttoZardari @ZiaLanjar
اردو
0
0
0
12
WajeehaBatool
WajeehaBatool@komalwafa555·
کپرو شہر مین میرپورخاص روڈ کا تعمیراتی کام رولڑی کا شکار ہو گیا ہے۔ سڑکوں پر اُڑتی دھول، مٹی اور گرد و غبار نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی آلودگی کے باعث سانس اور آنکھوں کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے،
WajeehaBatool@komalwafa555

@ShaziaAttaMarri Piyariiiiii bhinaaaaaah Shazia muree Khudaaaaah kaaaa wasta hy khipro ka yeah wala Road bunwao main road Chowk sey ley kur Shakh tuk kaaa 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 @Anny_Marri 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

اردو
1
0
0
40
WajeehaBatool
WajeehaBatool@komalwafa555·
@RabNBaloch اور سندھ کے شہر حیدرآباد میں ایک پارک پر پیپلز پارٹی کے میئر حیدرآباد کی جانب سے 7 کروڑ کا جھنڈا 🇵🇰 لگایا گیا۔ بھائی جان 😳😳
اردو
0
0
0
17
Rab Nawaz Baloch
Rab Nawaz Baloch@RabNBaloch·
سرکاری دستاویزات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سیکریٹریٹ اور ان کے خصوصی طیارہ چلانے پر روزانہ صرف اور صرف 46 لاکھ روپے خرچہ آتا ہے۔ جبکہ سالانہ یہ خرچ صرف ایک ارب 70 کروڑ روپے سے بھی زیادہ ہے۔ یہ اعداد و شمار ساگا ڈجیٹل کو پنجاب کی فنانس ڈپارٹمنٹ کی بجٹ دستاویز سے ملے ہیں۔
اردو
7
119
204
5.3K
Naheed Jatoi
Naheed Jatoi@Na_hd7·
سوشل میڈیا پر موجود کمیٹیڈ جیالے اور جیالوں سے گزارش ہے کہ ، وہ شخصیت پرستی سے نکلیں ، جہاں پارٹی اچھا کام کر رہی اس کو اجاگر کریں ، ہم شخصیتوں کے ساتھ نہیں پارٹی کے منشور اور آئین کے ساتھ جڑے ہیں ۔ جہاں پارٹی ، حکومت اور تنظیم کی غلطیاں ہوں ان پر تنقید کریں ۔ @GulMakiya11980
اردو
9
6
26
439
WajeehaBatool
WajeehaBatool@komalwafa555·
@MediaCellPPP @BBhuttoZardari سانگھڑ چوٹیاریوں تھانے کی حدود میں لوئر نارا کینال کی موری کے قریب محرم ملاح کی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی، زبان کاٹنے اور شدید تشدد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ واقعے کے بعد لڑکی اور اس کے ورثاء لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ @ShaziaAttaMarri ..?@BBhuttoZardari
WajeehaBatool tweet media
اردو
0
0
0
1
PPP
PPP@MediaCellPPP·
After the Pakistan Peoples Party’s intervention, we are proud of what we have achieved. Whether it’s law and order, whether it’s education, whether it’s public private partnership - Chairman PPP @BBhuttoZardari at Sindh Vision, a journey of achievements, progress and opportunity
English
41
242
403
15.3K
WajeehaBatool
WajeehaBatool@komalwafa555·
@MediaCellPPP @ShaziaAttaMarri @BBhuttoZardari سانگھڑ چوٹیاریوں تھانے کی حدود میں لوئر نارا کینال کی موری کے قریب محرم ملاح کی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی، زبان کاٹنے اور شدید تشدد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ واقعے کے بعد لڑکی اور اس کے ورثاء لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ @ShaziaAttaMarri ..?@BBhuttoZardari
اردو
0
0
0
4
WajeehaBatool
WajeehaBatool@komalwafa555·
سانگھڑ چوٹیاریوں تھانے کی حدود میں لوئر نارا کینال کی موری کے قریب محرم ملاح کی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی، زبان کاٹنے اور شدید تشدد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ واقعے کے بعد لڑکی اور اس کے ورثاء لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ @ShaziaAttaMarri ..?@BBhuttoZardari
WajeehaBatool tweet media
اردو
0
0
0
24
WajeehaBatool
WajeehaBatool@komalwafa555·
@ShahjahanMari @ImranDhamra @BBhuttoZardari @ShaziaAttaMarri @Anny_Marri @alirazavohra @AseefaBZ @banbhan_raza @Aaliyan_Marwa @Aadiiroy2 @UsmanRahimoon55 @MustajabNazir کپروشھر ميرپورخاص وارو مين ڪلوميٽر روڊ ڇو نٿو ٺھي ان جو ٽينڊر به ٿيل آهي @ShaziaAttaMarri x.com/komalwafa555/s…
WajeehaBatool@komalwafa555

@ShaziaAttaMarri Piyariiiiii bhinaaaaaah Shazia muree Khudaaaaah kaaaa wasta hy khipro ka yeah wala Road bunwao main road Chowk sey ley kur Shakh tuk kaaa 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 @Anny_Marri 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

SD
0
0
0
13
Shahjahan Marri
Shahjahan Marri@ShahjahanMari·
سانگھڑ ترقی کی راہ پر گامزن 🚧 سانگھڑ سے گجری،ورکشاپ،چونڈکو اور صالح پٹ تک سڑک کی تعمیر جاری ایم این اے ادی شازیہ عطا مری کی کاوشیں رنگ لے آئیں صوبائی حکومت کا مشترکہ منصوبہ 221 کلو میٹر طویل سڑک ميگا پروجيکٹ تین سال میں تکمیل ھوگاـ @BBhuttoZardari @ShaziaAttaMarri @Anny_Marri
اردو
1
5
11
249
WajeehaBatool
WajeehaBatool@komalwafa555·
اے شرجیل میمن تیرا بہت شکریہ اس بھینس نما کو لفٹ کراتے ہو 😀😀😀😀🤪 @sharjeelinam @SumetaSyed
اردو
0
0
0
24
WajeehaBatool
WajeehaBatool@komalwafa555·
کہپرو ایک خاتون قومی اسمبلی کی ممبر اور ایک خاتون سینیٹر اور خاتون ڈپٹی کمشنر کے ہوتے ہوئے سکول کی بچیاں اور اساتذہ غیر محفوظ ہیں افسوس ہوا۔۔ سانگڑ کی بینظیر پے @ShaziaAttaMarri @BBhuttoZardari @sardarshah1 @Anny_Marri
WajeehaBatool tweet media
اردو
0
0
0
37
WajeehaBatool
WajeehaBatool@komalwafa555·
@SumetaSyed Oh!!! Aunty Kiya huwaa pesa ziyada khalia Sind Government ka Gurr Burr hoguy kiya .....😬
Filipino
0
0
0
9
WajeehaBatool
WajeehaBatool@komalwafa555·
@BBhuttoZardari @ShaziaAttaMarri @Anny_Marri @MuradAliShahPPP چیئرمین پ پ بلال صاہب آپ کے لاڈلے نمائندوں کے حلقے کا کپرو کے شہرکا مین روڈ جو مشکل سے کلومٹربہی نہی ہے۔ جو نہ بن رہا ہے اس کی حالت دیکھین آپ نوٹس لیں ہماری تو گاڑیان ڈوب جاتی ہیں اللہ کا واسطہ ہے روڈ بنوائو #Khipro
WajeehaBatool@komalwafa555

@Anny_Marri @BBhuttoZardari @ShaziaAttaMarri کپرو شھر پیرس بن گیا مبارک ہو یہ حال ہے کھپرو کے مین شہر کے شارع کا باجیوں کا شہر آبادرہے 😃بھٹو زندہ رہے لوگ ڈوب کر مرجائین ایک روڈ کپرو کا شاخ تک نہین بنا ہم جب آئے ہیں یہ حال دیکآ ہے @ShaziaAttaMarri

اردو
0
0
0
6