Sabitlenmiş Tweet
ندیم گِل
92.4K posts


✈️🇵🇰♥️
ابھی پاکستان کو سعودی عرب کا دفاع سنبھالے چند ہی گھنٹے گزرے تھے کہ مڈل ایسٹ کی فضاؤں میں زلزلہ آ گیا۔ شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے اسرائیلی لڑاکا طیاروں کا سامنا جب پاکستانی شاہینوں سے ہوا، تو تل ابیب کے پائلٹوں کے ہوش اڑ گئے۔
ذرائع کے مطابق، اسرائیلی ایئر فورس کے طیارے معمول کی بدمعاشی کے لیے شام کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ وہاں پہلے سے موجود پاکستانی فضائیہ (PAF) کے طیاروں نے انہیں ریڈار پر لاک کر لیا۔ پاکستانی پائلٹوں نے ریڈیو پر گرج دار آواز میں آخری وارننگ جاری کی: "اپنی حدود میں واپس دفع ہو جاؤ، یہ تمہاری بدمعاشی کا اڈہ نہیں، ورنہ پھڑکا دیے جاؤ گے!"
فضاؤں میں مارخور کا جلال
وارننگ اور پسپائی پاکستانی شاہینوں کی "لاک آن" (Lock-on) وارننگ ملتے ہی اسرائیلی طیارے دُم دبا کر اپنی حدود میں واپس بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔
ڈیفنس سسٹم الرٹ سعودی عرب اور شام میں نصب پاکستانی دفاعی نظام نے اسرائیلی طیاروں کو اس طرح جکڑا کہ انہیں فرار کا راستہ نہیں مل رہا تھا۔
اسرائیل میں کھلبلی اسرائیلی دفاعی ماہرین اب اعتراف کر رہے ہیں کہ مڈل ایسٹ کی فضائیں اب ان کے لیے محفوظ نہیں رہیں کیونکہ سامنے "دنیا کے بہترین پائلٹ" کھڑے ہیں۔

اردو

سعودی عرب میں پاکستانی فوج کی تعیناتی ، سعودی عرب کی حفاظت و مدد کیلئے نہیں ہے، بلکہ یہ اس امریکی پلان کا حصہ ہے کہ ایران کو ذلت آمیز شرائط منوائی جائیں اور اگر ایران ان ذلت آمیز امریکی شرائط نہ مانے تو اس پر سعودی عرب کے امریکی فوجی اڈوں سے ہونے والے حملوں کے جواب میں اگر ایران جوابی کارروائی کرے تو پاکستان اسے اپنے فوجیوں پر ہونے والا حملہ قرار دیکر ایران پر پاکستانی طرف سے حملہ کردے اور یہ حملہ زمینی و فضائی دونوں صورتوں میں ہوگا
یعنی اس وقت ایران کی بذریعہ پاکستان مشکیں کسنے کا پورا بندوبست ہورہا ہے
ایران، امریکہ کے ساتھ مستقل امن کا معاہدہ چاہتا ہے لیکن ذلت آمیز معاہدہ ہرگز نہیں
اردو

کسی کواچھا لگے یا برا گورو میں تو جارہاہوں پاکستان بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پنجاب اسمبلی کے رکن نوجت سنگھ سدھو نے میلے میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوکہا کہ آئی پی ایل کی کمنٹری چھوڑ کر جارہا ہوں کمنٹری اس سال نہیں تو اگلے سال ہی سہی لیکن پاکستان جانا میرے لیے اب ضروری ہے میرے دادا پاکستان سے تھے اور بیساکھی میلے میں اگر میں شرکت نہ کروں تو یہ میرے لیے افسوناک ہوگا پاکستان میں میرے لیے کیا مسئلہ ہے جو زبان ان کی ہے وہ میری ہے جو وہ کھاتے ہے وہ میں کھاتا ہوں اس لیے میری پتنی بھی دوسری بار میلے میں شرکت کرئے گی میرے ساتھ کسی کو برا لگے یا اچھا حقیقت تو یہی ہے پاکستان کو تو ہم نہیں چھوڑ سکتے کیونکہ اگر پاکستان کو ہم چھوڑیں گے تو پھر ہم کو گورو نانک بھی چھوڑنا پڑے گا پاکستان آنا جانا ہمیشہ لگا رہے گا آج میں زندہ ہوں جارہا ہوں کل کو میرے اولاد جائیں گے یہ سلسلے کوئی روک نہیں سکتا ہے پاکستان کو میں اپنا چھوٹا بھائی مانتا تھااور مانتا رہوں گا
#PSL2026 #cricket #HBLPSL11

اردو

@deHemuMahawal @KalamCenter @grok @grok this list looks biased by some Hindu, can you give a unbiased list
English

Most Influential Leaders in History (Top 20) Of All Time
1. Krishna 🇮🇳
2. Prophet Muhammad 🇸🇦
3. Jesus Christ 🇮🇱
4. Gautama Buddha 🇮🇳
5. Rama 🇮🇳
6. Genghis Khan 🇲🇳
7. Alexander the Great 🇬🇷
8. Ashoka 🇮🇳
9. Napoleon Bonaparte 🇫🇷
10. Mahatma Gandhi 🇮🇳
11. Julius Caesar 🇮🇹
12. Qin Shi Huang 🇨🇳
13. Mao Zedong 🇨🇳
14. Adolf Hitler 🇩🇪
15. Joseph Stalin 🇷🇺
16. Abraham Lincoln 🇺🇸
17. George Washington 🇺🇸
18. Akbar 🇮🇳
19. Suleiman the Magnificent 🇹🇷
20. Nelson Mandela 🇿🇦
#History #Influence 🌍
English

@MShehzadSpeaks @grok ye orban kon hai? Bupest ki kia full story hai?
Indonesia

اہم ترین انٹرویو ⚡🚨
‘میں یقین نہیں کر سکا، لیکن یہ سچ ہے۔ زیلینسکی نے اوربان کو فوجی بھیجنے کی دھمکی دی’ – وینس نے بتایا کہ اس نے بوداپیسٹ میں کییف حکومت کے بارے میں کیا انکشاف کیا۔
‘کل تک مجھے یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ زیلینسکی نے وزیرِاعظم کی رہائش گاہ پر فوجی بھیجنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ وکٹر نے مجھے بتایا، پھر میں نے معلومات کی تصدیق کی۔ مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ یہ سچ ہے، لیکن واقعی ایسا ہی ہے۔ یہ بالکل ہی شرمناک ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ کوئی غیر ملکی سربراہِ حکومت یا ریاست کسی اتحادی ملک کے سربراہِ حکومت کو دھمکی دے۔ یہ مضحکہ خیز ہے۔ یہ ناقابلِ قبول ہے
اردو

@ranaa_sohail @Saba5670 @pmlnymt8585 @sahabgee84 @DrTajamalAli @zulfimyfriend @grok @grok yar tm ny to photo py roshni dal di...news pr roshni dalo, koi haqeeqat hai is news me ya bs chori hai kisi ny.
हिन्दी

@ranaa_sohail @KattaNews5 @Saba5670 @pmlnymt8585 @sahabgee84 @DrTajamalAli @zulfimyfriend @grok roshni dalain is pr
हिन्दी

🚨بریکنگ نیوز🚨
افغانستان کے NRF نے دعویٰ کیا ہے کہ اسکے پاکستان کے ساتھ لندن میں ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں پاکستان کے ساتھ 3 سال کا ایک معاہدہ ہو گیا ہے، جس کے بعد پاکستان NRF کو سپورٹ کرے گا، یاد رہے کہ NRF کو واخان کوریڈور پر کنٹرول حاصل کرنے کی پیشکش کر چکا ہے اور واخان اسی علاقے میں واقع ہے جہاں NRF کی مضبوط موجودگی ہے۔ اس بات کے واضح امکانات پیدا ہو چکے ہیں کہ پاکستان بدخشاں، بلخ اور پنج شیر پر NRF کا قبضہ کروا کر واخان کوریڈور پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے جا رہا ہے جس کے ارد گرد کچھ حصوں پر پاکستان پہلے ہی غیر اعلانیہ طور پر کنٹرول حاصل کر چکا ہے۔
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

اردو

@Markhor3133 تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ جنگ اسرائیل امریکہ اور ایران کے درمیان ہوئی۔
جیت پاکستان گیا اور ہار آخر پر انڈیا گیا۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اردو

@feryalmalikawan Which bank transfers so fast? They charge huge transaction fee probably.
English

سر ماہانہ خرچہ سعودیہ سے UBL بینک کے ذریعے ٹرانسفر ہوتا ہے اور یقین کریں ابھی husband آن لائن ٹرانسفر کی رسید بھیج کر میسیج لکھ رہے ہوتے ہیں کہ کنفرم کر دینا اور مجھے یہاں بینک اکاؤنٹ میں ریسیو ہونے کا میسیج بھی آ جاتا ہے ۔ میرے خیال سے آپ تیس سال پرانی بات کر رہے ہیں یا حبیب بینک کی 😂
Umar Cheema@UmarCheema1
A Pakistani - sending $1,000 from Saudi Arab to back home through banks - waits up to a week and loses 3–6% in fees. With banks on‑chain using stablecoins (crypto), the same $1,000 will reach in seconds. Charges? Barely 1%.
اردو

Countries with Largest Homeless Population 🏃♂️
1. 🇵🇰 Pakistan – 8,000,000
2. 🇧🇩 Bangladesh – 5,000,000
3. 🇦🇫 Afghanistan – 4,660,000
4. 🇳🇬 Nigeria – 4,500,000
5. 🇵🇭 Philippines – 4,500,000
6. 🇾🇪 Yemen – 3,858,000
7. 🇸🇴 Somalia – 2,968,000
8. 🇸🇩 Sudan – 2,730,000
9. 🇨🇳 China – 2,579,000
10. 🇪🇬 Egypt – 2,000,000
11. 🇮🇳 India – 1,770,000
12. 🇸🇸 South Sudan – 1,542,000
13. 🇨🇩 DR Congo – 1,500,000
14. 🇮🇶 Iraq – 1,224,000
15. 🇿🇼 Zimbabwe – 1,200,000
16. 🇨🇲 Cameroon – 1,033,000
17. 🇲🇿 Mozambique – 769,000
18. 🇦🇿 Azerbaijan – 735,000
19. 🇺🇦 Ukraine – 734,240
20. 🇵🇪 Peru – 700,000
21. 🇧🇫 Burkina Faso – 700,000
22. 🇨🇫 Central African Republic – 686,200
23. 🇺🇸 United States – 653,104
24. 🇪🇹 Ethiopia – 600,000
25. 🇺🇬 Uganda – 500,000
26. 🇬🇹 Guatemala – 475,000
27. 🇬🇧 United Kingdom – 380,000
28. 🇹🇩 Chad – 342,680
29. 🇲🇱 Mali – 332,700
30. 🇫🇷 France – 330,000
31. 🇬🇪 Georgia – 304,010
32. 🇧🇷 Brazil – 281,000
33. 🇱🇾 Libya – 278,000
34. 🇩🇪 Germany – 262,600
35. 🇨🇦 Canada – 235,000
36. 🇿🇦 South Africa – 200,000
37. 🇻🇳 Vietnam – 162,000
38. 🇭🇳 Honduras – 150,000
39. 🇦🇺 Australia – 122,494
40. 🇮🇩 Indonesia – 122,000
41. 🇳🇿 New Zealand – 102,123
42. 🇬🇭 Ghana – 100,000
43. 🇮🇹 Italy – 96,197
44. 🇹🇷 Turkey – 70,000
45. 🇲🇽 Mexico – 40,911
46. 🇸🇾 Syria – 40,500
47. 🇬🇷 Greece – 40,000
48. 🇭🇹 Haiti – 37,867
49. 🇸🇪 Sweden – 33,269
50. 🇳🇱 Netherlands – 32,000
51. 🇦🇱 Albania – 32,000
52. 🇵🇱 Poland – 30,330
53. 🇭🇺 Hungary – 30,000
54. 🇪🇸 Spain – 28,552
55. 🇨🇿 Czech Republic – 23,830
56. 🇦🇹 Austria – 22,580
57. 🇰🇪 Kenya – 20,095
58. 🇷🇸 Serbia – 20,000
59. 🇮🇷 Iran – 15,000
60. 🇹🇬 Togo – 15,000
61. 🇨🇱 Chile – 14,013
62. 🇧🇪 Belgium – 13,524
63. 🇨🇴 Colombia – 13,252
64. 🇮🇪 Ireland – 11,632
65. 🇰🇷 South Korea – 11,340
66. 🇷🇺 Russia – 11,285
67. 🇸🇰 Slovakia – 10,661
Note: The data listed above represents the most recent available data for each country. So, each country’s data may be from a different year.
We advise you to check the sources listed below for in-depth information.
Data Sources:
1. List of sovereign states by homeless population - Wiki
2. Global Homeless Population - OECD Report 2020
List Source: World Population Review.
English

🚨اسلام آباد ایئرپورٹ پر آج پھر شرمناک مناظر دیکھنے میں آئے، جہاں ورک ویزہ رکھنے والے سینکڑوں پاکستانیوں کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا گیا۔ لاکھوں روپے خرچ کر کے روزگار کے خواب سجانے والے لوگ گھنٹوں قطاروں میں رلتے رہے، مگر امیگریشن حکام نے بغیر واضح وجہ کے درجنوں مسافروں کو واپس گھر بھیج دیا۔
حیران کن بات یہ ہے کہ ملک میں بے روزگاری آسمان پر ہے، اور باہر جانے والوں کے راستے بھی بند کر دیے گئے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ حکومت نہ پاکستان میں روزگار دیتی ہے، نہ باہر نوکری کے لیے جانے دیتی ہے—آخر یہ حکومت عوام سے چاہتی کیا ہے؟
مسافروں نے اسے ریاستی نااہلی، بدنظمی اور غریب دشمنی کی بدترین مثال قرار دیتے ہوئے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ Mohsin naqvi
اردو















