Sabitlenmiş Tweet
🐎
55.1K posts

🐎
@kritii2020
Islamabad 📍Mingora Swat 🏡📌 QAU ⚖️ || Practicing lawyer at IHC
F8 Islamabad Katılım Mayıs 2022
7.5K Takip Edilen1.8K Takipçiler
🐎 retweetledi
🐎 retweetledi
🐎 retweetledi
🐎 retweetledi
🐎 retweetledi
🐎 retweetledi


Prompt your perfect virtual lover and enjoy hot live sessions.🤑🤑🤑🤑🤑
👉landing.candynetwork.ai/lp1?var_text=2…
English
🐎 retweetledi


@TOKCityOfLights پاکستان میں پولیس والے بد نام اور گھٹیا لوگ ہیں۔ یہ عام شہریوں کو ہر وقت ہراساں کرتے ہیں
اردو

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں پولیس اہلکاروں اور نوجوان کے درمیان تلخ کلامی کے واقعے کے بعد نوجوان کے والد علی انور کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ میرے بیٹے کو ہراساں کیا گیا ہے، وزیر داخلہ ایک طرف کا ورژن نہ دیکھیں وہ پورے سندھ کے ہوم منسٹر ہیں۔ علی انور نے کہا میں خود گورنمنٹ ملازم ہوں، میری بیگم ایس ایس پی ہیں، میرا ایک ہی بیٹا ہے اور تعلیم یافتہ ہے، میں نے اور بیگم نے تھانے جا کر ایس ایچ او سے بات کی اور پھر وہ انسپکٹر میری بیوی کے پاؤں پڑا اور کہا کہ میری غلطی ہے مجھے میڈم معاف کر دے میرا کریئر تباہ ہو جائے گا، پھر ہم نے کوئی کااروائی نہیں کی، انہوں نے یہ سوشل میڈیا پہ چلایا، میں کہتا ہوں کہ نشہ چیلنج کرو میرا بیٹا جو سگریٹ نہیں پیتا تو نشہ کیسے کر سکتا ہے۔
#TOKAlert #Karachi

اردو

























