Rizvi Bhai

1.1K posts

Rizvi Bhai

Rizvi Bhai

@kw76627

Katılım Nisan 2026
294 Takip Edilen333 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rizvi Bhai
Rizvi Bhai@kw76627·
کشمیر میں ان شاءاللہ اس بار الیکشن میں تحریک بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی ہمارا نظریہ کوئی ختم نہیں کر سکتا
اردو
4
110
250
2K
Rizvi Bhai
Rizvi Bhai@kw76627·
@Indepth04 خیر ہے جی کوئی مسئلہ نہیں ہم جن کے لیے کام کر رہے ہیں بس وہ ہم سے راضی ہیں باقی نام تو ہمارا بھی نہیں ایا لیکن یہ ہے کہ ہم نے صبر کا دامن تھاما ہوا ہے بلکہ اپنا نام لانے کے لیے نہیں صرف اور صرف تحریک کا کام کرنے کے لیے یہاں پر ائیں صبر رکھیں انشاءاللہ صبر کا پھل ملے گا
اردو
0
0
1
6
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
کوئی بات نہیں میرا نام نہیں نا لاۓ آپ لوگ آ لینے دیں سعد بھائی شکایت لگاؤں گی سب کی 😭❤️ جو بھی ہو ہر حال میں #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی ❤️‍🔥
Precious Pearl tweet media
اردو
4
164
139
711
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
اس بات سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ میرا قائد آج بھی اسی بات پر ڈٹا ہوا ہے کہ مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے احرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے ہمارا قائد ہمارا فخر آخری سانس تک رہنما سعد رضوی Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
اردو
0
11
4
23
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
حق کی پہچان یہ ہے کہ اس پر ڈٹ کر کھڑا رہا جائے۔ حافظ سعد رضوی نے یہی سبق دیا ہے۔ ہم ان کے ساتھ آخری دم تک وفا کریں گے۔ Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
اردو
0
10
3
19
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
طاقتور نظام بھی ان کے عزم کو توڑ نہ سکا۔ وہ آج بھی حق کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور یہی ان کی سب سے بڑی جیت ہے۔ Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
اردو
0
12
4
25
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
کردار حسینی ادا کرتے ہوئے اپنا سب کچھ دین اسلام پر لٹا کر بھی کہہ رہیں ہیں کہ آگے بڑھنا عزت ہے یہ آپ پر حضور جانِ جاناں ﷺ کی نظر کرم ہے ۔ اپنے قائد کے ہاتھ ✋🏻 پر بیعت کی ہے مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
اردو
0
16
8
86
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
مشکلات وقتی ہوتی ہیں مگر نظریہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ حافظ سعد رضوی اسی نظریے کے علمبردار ہیں۔ تاحیات رہنما سعد حسین رضوی Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
اردو
0
14
5
24
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
حق کا راستہ ہمیشہ آزمائشوں سے بھرا ہوتا ہے، مگر یہی راستہ کامیابی کی طرف لے جاتا ہے۔ حافظ سعد رضوی نے ثابت کیا کہ قیادت صرف الفاظ نہیں بلکہ کردار کا نام ہے۔ ہم ان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے رہیں گے۔ Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
اردو
0
11
4
21
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
جنہوں نے نہ اپنی اولاد دیکھ نہ گھر نہ والدہ حق کے راستے میں سب لٹایا قائد کو آرام نہیں بلکہ استقامت پہچان دیتی ہے۔ حافظ سعد رضوی مشکلات کے باوجود ڈٹے ہوئے ہیں۔ ہم ان کے ساتھ آخری سانس تک رہیں گے۔ ہم ساتھ تمہارے تم ساتھ ہمارے Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
اردو
0
12
5
25
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
حافظ سعد رضوی صرف ایک نام نہیں، غلامانِ رسول ﷺ کی دھڑکن اور حق کی علامت ہیں حوصلوں کا سمندر ، استقامت کا نشان ، قائدِ محترم علامہ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ سات ماہ سے ظالموں کا ہر ظلم برداشت کر رہے ہیں لیکن جھکے نہیں وہ ڈٹے ہوئے اپنے نظریے پر اپنے محاذ پر #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
اردو
0
14
5
26
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
تجھ کو ہرائے گا تیرے دشمن کی بھول ہے رضوی تیری تو پشت پہ دست رسول ﷺ ہے ہم آپ کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے 💯🩷 Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
اردو
0
19
6
28
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
مضبوط قائد دوسروں کو بھی مضبوط بناتا ہے۔ حافظ سعد رضوی امید اور رہنمائی دیتے ہیں۔ ہم ان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے رہیں گے۔ Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
اردو
0
15
5
27
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
Standing for truth requires courage and sacrifice. Hafiz Saad Rizvi represents that courage. We will stand with him till our last breath. Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
English
0
15
5
26
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
ظلم جتنا بڑھا، ان کا حوصلہ اتنا ہی بلند ہوا۔ یہی سچائی انہیں منفرد بناتی ہے۔ اور دشمنوں کو بے چین کرتی ہے۔ Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
اردو
0
14
6
27
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
ہماری طاقت ہمارا ایمان ہے اور ہماری پہچان ہمارا قائد۔ حافظ سعد رضوی اس پہچان کا نام ہیں۔ تا حیات رہنما سعد حسین رضوی۔ Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
اردو
0
16
7
29
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
خریدا ہی نہ گیا شاہ سے جوتا فقیر کا بکتے رہے محل میں دین فروش ملاں و پیر ❤️‍🔥🔥 تاحیات رہنما سعد حسین رضوی Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
اردو
0
13
6
29
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
اے سعد سفر ساتھ تیرے جاری رہے گا تیرا ہر کارکن لبیک کہے گا ان شاءاللہ ہمارے شہزادے قائد تاحیات رہنما سعد بن خادم حسین رضوی Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
اردو
0
15
7
26
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
وفاداری آسانی میں نہیں، مشکل میں پرکھی جاتی ہے۔ حافظ سعد رضوی نے اپنی استقامت سے ہمارا اعتماد جیتا ہے۔ ہم ان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے رہیں گے۔ Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
اردو
0
14
7
25
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
Loyalty is tested in hardship, not in ease. Hafiz Saad Rizvi has earned our trust through his steadfastness. We will stand by him till our last breath. Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
English
0
13
7
26
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
شاہوں کے تکبر سے بھی دب کرنہ رہا آخر کس بارگاہ خاص کا گدا ہوں میں Only Saad Rizvi #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
اردو
0
21
10
41
Rizvi Bhai retweetledi
Hafiza
Hafiza@hafiza_WWM·
Will we let our leader be a minus? Stop your nonsense. #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Hafiza tweet media
English
0
82
47
156