Nadeem Shaikh

169 posts

Nadeem Shaikh

Nadeem Shaikh

@lahori

‏❤محبت زندگی کی علامت اور زندگی موت کی امانت ھے❤ Realistic/Positive/Hopeful Most Common Man

Lahore, Pakistan Katılım Ağustos 2018
182 Takip Edilen34 Takipçiler
Nadeem Shaikh retweetledi
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
اس سے گہرا کربلا کا پیغام نہی دیا جا سکتا۔ اس نے اپنی گردن کٹوا دی مگر جھکا نہی۔
M T@MusakheyraTasv

شہید ہونے سے پہلے ارشد شریف شہید نے اپنا آخری پروگرام 9 محرم الحرام کو کیا جس کے الفاظ تھے یہ سر کٹ تو سکتا ہے جھک نہیں سکتا, #ArshadSharifShaheed @AmirMateen2 #Ashura2023 #عاشوراء #عاشوراء_1445 #محرم #كربلاء #سلام_یا_حسینؑ

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
98
2.5K
7.3K
159.9K
Nadeem Shaikh retweetledi
PTI Islamabad
PTI Islamabad@PTIOfficialISB·
”آپ کا کپتان خون کے آخری قطرے تک کھڑا رہے گا اور آپ سب نے بھی کِسی صورت ہار نہیں ماننی“۔ چیئرمین عمران خان کا اپنی قوم کیلئے پیغام #IamWithKhan
اردو
210
1.8K
5.3K
159.9K
Nadeem Shaikh retweetledi
Abdul Qadir
Abdul Qadir@AbdulqadirARY·
#صدیق_جان_کو_رہا_کرو
Abdul Qadir tweet media
QME
181
7K
13.3K
230.4K
Nadeem Shaikh
Nadeem Shaikh@lahori·
@iqrarulhassan جو قوم جھوٹے اور سچے بیانیے کے درمیان فرق نہیں کر سکتی اور نیوٹرل رہنے کو دانشمندی سمجھےتو اسکا مطلب وہ اپنی حالت بدلنا نہیں چاہتی اللہ تعالیٰ بھی ایسی قوم کی حالت نہیں بدلتا
اردو
0
0
1
0
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پرسوں تک قوم “جمہوریت بہترین انتقام” کے بیانئیے کے پیچھے تھے، کل قوم “ووٹ کو عزت دو” کی بتی کے پیچھے لگی رہی اور آج تک قوم “امریکی سازش” اور “حقیقی آزادی” کے نعرے لگا رہی تھی لیکن یہ سب نعرے، یہ سب بیانئیے ہوسِ اقتدار کی خاطر گھٹنے ٹیکنے پر اختتام پذیر ہوئے۔ رہے نام اللہ کا۔
اردو
796
359
3.9K
0
Haqeeqat TV
Haqeeqat TV@Haqeeqat_TV·
ڈاکو اسحاق ڈار پاکستان آگیا
اردو
406
2.1K
9.9K
0
Nadeem Shaikh
Nadeem Shaikh@lahori·
@iqrarulhassan میں جنرل باجوہ سے متعلق اب بھی بہت خوش گمان ہوں مجھے لگتا ہے کہ رجیم چینج کسی روحانی اشارے پر باجوہ کی خاص حکمتِ عملی ہے مقصد تمام منافق اور باطل قوتوں کو ایکسپوز کرنا اور انکے گرد گھیرا تنگ کر نا ہے دوسرے اینڈ سے کپتان کیلئے مضبوط راہ ہموار کرکے حقیقی انقلاب لانا ہے سب پھڑےجانگے
اردو
0
0
0
0
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
“آپ (فوج) نے ہمیں بتایا یہ (شریف خاندان) چور ہیں،”، مجھے جنرل باجوہ نے کہا اسحاق ڈار چور ہیں”۔۔ جن لوگوں کی کُل صحافت فوج کی دی ہوئی انفارمیشن پر چلتی تھی آج وہ فوج مخالف ہونے کا تآثر دے رہے ہیں۔ اگر فوج آپ کے نزدیک آج غلط پرچے کروا رہی ہے تو مان لیں کل بھی جو کچھ ہوا وہ غلط تھا
اردو
3.1K
2.6K
13.1K
0
Nadeem Shaikh
Nadeem Shaikh@lahori·
@MianMubeenRizvi @ImranRiazKhan اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہوتا ہے۔جب مقصد ناموس رسالت پر سیاست ہو تو کافر تو کافر ہیں اپنے مسلمان بھائیوں پرہی گستاخی کے فتوے لگ جاتے ہیں سوائے فقہ حنفی کے لیکن جب نیت واقعی ناموس رسالت کا تحفظ ہو تو اقوام متحدہ سمیت روس اور کینیڈا جیسے ممالک کے رہنما بھی قائل ہو جاتے ہیں۔
اردو
0
0
3
0
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اب آپکو سمجھ آجانی چاہیے کہ عمران خان کے خلاف فرانس کو لے کر مذہب کارڈ استعمال کرنے والے جنونی کس کی کٹ پتلیاں ہیں۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
2.1K
16.8K
39.2K
0
Nadeem Shaikh
Nadeem Shaikh@lahori·
@iqrarulhassan اس امریکی امپورٹڈ حکومت کو گھر بھیج کر الیکشن کروانے ہیں اور کپتان کو دو تہائی اکثریت سے وزیراعظم بناکر امریکی سازش کو ناکام بنانا ہے اور ثابت کرنا ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت ایک قوم بن چکی ہے اور اتنی باشعور ہے کہ اپنے فیصلے خود کر سکتے ہیں۔ذہنی غلامی کا دور اب ختم ہوا!
اردو
0
0
0
0
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
بھائی وہ مقامی میر جعفر، میر صادق، رجیم چینج آپریشن اور امریکی سازش والے بیانئیے کا اب کیا کرنا ہے؟
اردو
5.1K
1.9K
12K
0
Nadeem Shaikh
Nadeem Shaikh@lahori·
@iqrarulhassan اگر آپ میر جعفر اور میر صادق کے اصل نام بتا دیں تو سوال پوچھنے میں آسانی ہوگی۔ باقی فوج بھی ھماری اور ملک بھی ہمارا عوامی طاقت کے سامنے سب بےبس ہیں
اردو
0
0
0
0
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اب یہ انصافینز کے پوچھنے کا وقت ہے کہ ہم کوئی(ذہنی) غلام ہیں کہ آپ جو کہیں ہم مان لیں؟ کل تک آپ جنہیں میر صادق اور میر جعفر کہتے تھے آج آپ کو یقین ہے کہ ان کی موجودگی میں الیکشن صاف اور شفاف ہو گا۔ اگر واقعی خان صاحب کے فالوورز با شعور ہیں تو انہیں اپنی قیادت سے سوال پوچھنا چاہئے
اردو
4.7K
2K
9.2K
0
Nadeem Shaikh
Nadeem Shaikh@lahori·
Imran Riaz khan zidabaad Sacha aur khara Haq prust insaan Asli cheeta jou Jaan dey Alta ha lekin Raha e Haq nhi choir skta#میں_بھی_عمران_ریاض_خان_ہوں
0
0
0
0
Nadeem Shaikh
Nadeem Shaikh@lahori·
اپوزیشن والو غدارو، منافقو تم چیں کرو یا پیں کرو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
0
0
1
0
Nadeem Shaikh
Nadeem Shaikh@lahori·
ہمارا مطالبہ فوری الیکشن #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
0
0
0
0
Nadeem Shaikh
Nadeem Shaikh@lahori·
جو ہمارے کپتان کو یہودی ایجنٹ کہتے تھے آج اللہ کی رحمت سے وہ خود ساری قوم کے سامنے یہودی ایجنٹ ثابت ہو گئے#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
0
0
0
0
Nadeem Shaikh
Nadeem Shaikh@lahori·
@HamidMirPAK " بندے دا کوئی پتہ لگدا اے" مسلمان کے روپ میں منافق، سیاستدان کے روپ میں مفاد پرست، صحافی کے روپ میں گمراہ کرنیواالا شیطان، بلڈی سویلین کے روپ میں غدار وطن، "اللہ جسے چاہے ہدایت دے جسے چاہے گمراہ کر دے" عظیم پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
اردو
0
0
0
0
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
آج جو لوگ علی وزیر کو غدار قرار دیتے ہیں انکی خدمت میں محترم عمران خان صاحب کی طرف سے مجھے الیکشن 2018 سے چند دن قبل دئیے گئے انٹرویو کا کلپ پیش ہے جس میں انہوں نے علی وزیر کے مقابلے پر تحریک انصاف کا امیدوار دستبردار کرنے کا اعلان کیا وہ علی وزیر دو سال بعد غدار کیسے ہو گیا؟
اردو
1.3K
2.7K
8.4K
0
Nadeem Shaikh
Nadeem Shaikh@lahori·
@SHABAZGIL انکی بکواسیات سن کر دل چاہتا ہے کہ آئین و قانون جائے بھاڑ میں۔۔ ان تمام سرٹیفائیڈ بے ایمان چوروں کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے یہ لوگ انڈین پے رول تحریک طالبان کی طرح معصوم لوگوں کی برین واشنگ کرکے سیاسی خودکش حملہ اور بنانا چاہتے ہیں انکے خلاف بھی ایک "آپریشن ردالغدار" ہونا چاہیے
اردو
1
0
1
0
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
اسی وردی نے آپکے والد کے منہ میں چوسنی دے کر جوان کیاحکومت کی مسند پر بٹھایا ورنہ آپ یا وہ تو ٹیسٹ دے کر کلرک نہیں بن سکتے۔اسی وردی کو پہنے ہمارے جوان دن رات وطن عزیز کے کئیے جانیں قربان کرتے ہیں-اس سے بڑی غداری کیا کہ جوانوں کو ملک دشمن بیانیہ پڑھا رہی ہیں
اردو
632
1.2K
5.1K
0
Nadeem Shaikh
Nadeem Shaikh@lahori·
@HamidMirPAK جب ملک و قوم کو لوٹ کر جائدادیں بنانا جمہوریت ہو اور دشمن ملک کے فوج مخالف بیانیے کی تائید کو سول سپریمیسی کا نام دیا جائے تو غدار ہونا بھی بعض لوگوں کیلئے اعزاز ہے کیونکہ ایسے گمراہوں کیلئے نہ کوئی شرم ہوتی ہے اور نہ حیا ہوتی ہے
اردو
0
0
0
0
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
اس تصویرمیں محترمہ فاطمہ جناح کے دائیں طرف شیخ مجیب الرحمان نظر آ رہے ہیں جو 1964 میں مادرملت کے ڈھاکہ میں پولنگ ایجنٹ تھے پہلے مادر ملت اور بعد میں شیخ مجیب غدار قرار پائے غداری غداری کے شور میں پاکستان ٹوٹ گیا آج پھر وہی شور ہے ایک پارٹی کےخلاف نہیں گیارہ پارٹیوں کے خلاف شور ہے
Hamid Mir حامد میر tweet media
اردو
2.1K
3.2K
15.2K
0