𝐀𝐥𝐚𝐦 𝐀𝐟𝐫𝐢𝐝𝐢

65.2K posts

𝐀𝐥𝐚𝐦 𝐀𝐟𝐫𝐢𝐝𝐢 banner
𝐀𝐥𝐚𝐦 𝐀𝐟𝐫𝐢𝐝𝐢

𝐀𝐥𝐚𝐦 𝐀𝐟𝐫𝐢𝐝𝐢

@lame___guy

idk maybe memer https://t.co/KOgP7MDIdX

Ja na 🇮🇳 Apna kaam kar Katılım Haziran 2021
74 Takip Edilen7.8K Takipçiler
Hassan Ayub Official
Hassan Ayub Official@hassanayub92·
ایمان مزاری 20 اکتوبر تک گرفتار ہو چکی ہوں گی، ایک مہینے سے زیادہ ٹائم نہیں ہے انکے پاس۔
اردو
301
191
876
161.1K
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
پاکستان کے تین دریاؤں میں طغیانی آئی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب آیا اور اوپر سے بھارت نے بھی پانی چھوڑ دیا۔اللہ تعالیٰ کا فضل تھا آپ کی وزیراعلیٰ جاگ رہی تھی آپ کی وزراء کی ٹیم جاگ رہی تھی ہم نے دن رات ایک کیا اس سیلاب سے 27 شہر اور 5 ہزار متاثر ہوئے اگر ہم جاگ نہ رہے ہوتے تو اللہ معاف کرے بہت بڑا جانی نقصان ہونا تھا۔25 لاکھ سے زیادہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا ان خیموں میں آباد کیا پکا پکایا کھانا دودھ، صاف پانی فراہم کیا۔
اردو
10
163
625
10.1K
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
عالمی بھونچال۔۔ پاکستان اور سعودی عرب کے ایک معاہدے نے اسرائیل اور بھارت کو"اڑا"کر رکھ دیا۔ بھارتی تجزیہ نگار کو سنیں۔ بھارتیوں کی سعودی عرب کے ساتھ پاکستانی دفاعی معاہدے کی اس شق سے حالت خراب ہو گئی ہے کہ ایک ملک پر حملہ دوسرے ملک پر بھی حملہ تصور ہو گا اور اس کا دونوں ملکر جواب دیں گے😊 بھارت بہت برا پھس گیا۔ بھارت کے پاکستان پر حملے کی صورت میں سعودی عرب صرف 25 لاکھ بھارتیوں کو ہی سعودی عرب سے نکالنے کا اعلان کر دے یا بھارتی مسلمانوں کو چھوڑ کر ہندووں کو نکال دے اور بھارت کے ویزے بند کر دے اور پاکستان کو جنگ لڑنے کے لیے تیل کی سپلائی دیتا جائے (اور باقی کام پاکستان خود کر لے)تو یہ بھی بھارت کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہو جائے گا۔ صرف ایک معاہدے نے اسرائیل/بھارت کو اڑا کر رکھ دیا ہے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
7
126
415
13.7K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آج جمعہ کی نماز میں پاکستان بھر کی مساجد میں پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر خصوصی دعایں کی گئیں جوش و جزبہ عروج پر تھا
RAShahzaddk tweet media
اردو
58
281
1.3K
19.1K
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
مغربی اوراسرائیلی میڈیاپاک سعودی دفاعی معاہدے پرکیاتبصرہ کررہاہے ؟تفصیلات دیکھیے
اردو
8
64
268
10K
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
لندن میئر صادق خان وہی بندہ ہے جس کے خلاف نیازی نے یہودی سالے کی کیمپین چلائی تھی وہی صادق خان فلسطین کے لئے آواز اٹھا رہا ہے آج ٹرمپ بھی برطانیہ کے وزیراعظم کے سامنے اسکی برائی کر رہا ہے وہ اچھا انسان نہیں جبکہ وزیراعظم برطانیہ نے کہا وہ میرا دوست ہے آگے آپ خود سمجھدار ہیں ۔۔۔۔
اردو
5
112
419
15.2K
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
افغانڈو زیادہ نسوار پھکنے کے بعد😂 افغانستان کا کپتان راشد خان کلین بولڈ ہونے بعد review لیتے ہوئے🤣
اردو
65
323
1.6K
111K
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
سری لنکا نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ہے ایشیا کی "سیکنڈ بیسٹ" ٹیم افگانستان ایشیا کپ سے باہر ، بنگلہ دیش اِن اہل پاکستان کل دال چاول پہ گزارا کریں🤣 #AsiaCup2025
اردو
11
145
934
51.7K
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
ہائے وہ دن جب افغانستان کا نام عزت تھا — آج وہی ملک ڈالر کے سامنے جھکتا ہے۔ 😎 چادر والے محمود اچکزئی، پشتین اور داوڑ، بتاؤ — کیا یہی وہ غیرتمندی تھی؟؟؟ یا سب کچھ ایک عوامی تماشا بن گیا 😂 مالک کے سامنے رینگنا افغان قوم کی نشانی🤓
اردو
45
113
352
19.6K
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
کبھی کوٸ کہتا ہے اگلی باری پاکستان کی ہے اور کوٸ کہتا ہے اب پاکستان کا نمبر ہے تو اُن سبکو واضح کردیں کہ کوٸ گیم ایک بار شُروع کرنے کی غلطی تو کرے پھر ان شاء اللہ تعالیٰ نہ کوٸ کھلاڑی بچے گا نہ کوئی میدان پاک فوج پاکستان اور پاکستانی عوام کی حفاظت کہ لیے ہر وقت تیار ہے🇵🇰
Pak Army tweet media
اردو
12
45
162
1.3K
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
ہماری بہادر پاک 🇵🇰 فوج پر تنقید کرنے والے سرٹیفائیڈ غدار ہیں 👊👊👊🖐🏿🖐🏿
Muhammad Nawaz Khan tweet media
اردو
113
56
426
11.8K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
خواجہ آصف نے دنیا کو بتادیا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت تو ہمارا اولین فریضہ ہے ہی ہے لیکن اب کسی ایک ملک پر حملہ ایک دوسرے پر حملے کا تصور دشمنوں کی نیندیں حرام کرچکا ہے
اردو
9
207
1K
8.5K
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
پاکستان سمیت 14 ممالک نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، لیکن سلامتی کونسل جنگ بندی کی قرارداد کو منظور کرونے میں ناکام رہی ہے، جو اس ایوان میں سیاہ ترین دن ہے۔ افسوس کہ امریکہ کی جانب سے ویٹو نے فوری جنگ بندی کا موقع چھین لیا اور کونسل اپنی ذمہ داری پوری نہ کر سکی۔ پاکستانی مندوب کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں خطاب
اردو
16
348
997
18.7K
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
یقین جانیں! بندہ جتنی خلوص سے رب کی طرف ہاتھ اٹھاتا ہے، رب اتنی ہی شفقت سے اُس پر اپنی رحمت برساتا ہے۔ �
اردو
18
104
612
6.5K
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
دنیا کی مختصر ترین جنگ جو ایک سیدزادے نے نماز فجر پڑھ کر شروع کی اور بوقت عصر سجدہ شکر کے ساتھ اختتام کر دی اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
اردو
28
236
956
7.5K
Beenish Saleem
Beenish Saleem@BeenishSaleem·
"یہ کسے اٹھا لائے ہو" سے "سر آنکھوں پر بٹھانے تک" کا سفر موجودہ سیاسی و عسکری قیادت نے 3 سال میں طے کرلیا ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی عرب میں ملکی تاریخ کا سب سے شاندار استقبال۔۔ سعودی عرب اور پاکستان آفیشلی یک جان دو قالب ہوگئے
اردو
52
300
1K
10.3K
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
یہ تین تصویر دیکھ رہے ہو بڑے ماسٹر ماینڈ ہیں یہ تینوں خاص کر ک شہباز شریف اور عاصم منیر انہوں نے پیکٹ کر دیا ک اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو سعودی کود پڑے گا اگر اسرائیل نے سعودی پر حملہ کرا تو پاکستان کود جاے گا بھارتی گودی میڈیا 😂
اردو
20
455
1.3K
49.6K