
یہ مرد کیسے ہیں بھلا؟
انہیں عورت کا صرف حسن دکھائی دیتا ہے — وہ تناؤ بھری چھاتی، نرم بدن، اور رات کی آہیں...
لیکن اس کے کمزور جسم، زخمی روح، بے لوث محبت، ڈھلکتے پستانوں، زچگی کے تکلیف بھرے درد اور ماہواری کے خون کو یہ کبھی دیکھتے ہی نہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے عورت کے حقیقی مقام اور اس کی قربانیوں کو کبھی سمجھا ہی نہیں۔🖤
وجودِ زن‼️@AliA0491
مصر میں شادیوں کے موقع پر ہونے والا جوشیلا ناچ گانا
اردو














