
@muzamil_45 اور ابھی عوام کو ٹریفک رولز فالو کرنے کی بھی عادت نہیں ہے ۔ تو اس وجہ سے بھی کسٹمر فلو الموسٹ بند ہے ہاں ٹک ٹاکرز اور شوشل میڈیا والوں کا رش رہتا ہے بازار میں۔ کیونکہ ماڈلنگ اچھی ہے ۔
اردو
Muhammad IMRAN
1K posts

@lasertec_06
GreenApple






