LDA City

12 posts

LDA City banner
LDA City

LDA City

@ldacityofficial

LDA City Lahore Official X Account

Katılım Eylül 2025
3 Takip Edilen32 Takipçiler
LDA City
LDA City@ldacityofficial·
The main approach to LDA City Lahore sets the tone for what lies ahead, wide roads, thoughtful planning, and a vision built for tomorrow.
English
0
3
9
620
LDA City
LDA City@ldacityofficial·
Wishing you a joyful Eid ul Fitr from LDA City.
LDA City tweet media
English
0
0
0
21
LDA City
LDA City@ldacityofficial·
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایل ڈی اے سٹی کا دورہ، زیر تعمیر سٹرکچر پلان روڈ اور انڈر پاسز کا جائزہ لیا۔نیلم روڈ پر ریلوے پٹری کی منتقلی کے لیے امبارکمنٹ بچھا لیاگیا۔ پیکج ون کی مجموعی طور پر 136 میں سے74 پائلیں مکمل، ریٹینگ والز پر کام دن رات جاری ہے @MaryamNSharif #LDACITY
LDA City tweet mediaLDA City tweet mediaLDA City tweet mediaLDA City tweet media
اردو
0
3
7
280
LDA City
LDA City@ldacityofficial·
🌆 ایل ڈی اے سٹی، لاہور کی سب سے پریمیم لوکیشن! 🏡 📍 فیروزپور، رنگ روڈ، ڈیفنس روڈ کے درمیان جدید رہائشی منصوبہ ⚡ انڈر گراؤنڈ بجلی، سیکیورٹی، اسپورٹس کمپلیکس اور ٹرانسفر سسٹم تیزی سے مکمل ہو رہے ہیں۔ #LDACITY #LDA #Lahore #Development
اردو
0
0
0
73
LDA City
LDA City@ldacityofficial·
ایل ڈی اے سٹی – پاکستان کی سب سے بڑی پبلک سیکٹر ہاؤسنگ سکیم! ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے پوزیشن دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے شہری اب اپنے پلاٹوں پر تعمیرات شروع کر سکتے ہیں۔ سڑکوں کی تعمیر، بجلی کے کنکشن اور سکیورٹی سمیت تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔
اردو
0
0
0
42
LDA City
LDA City@ldacityofficial·
🌟 ایل ڈی اے سٹی – سب سے بڑی پبلک سیکٹر ہاؤسنگ سکیم! 🏡✨ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے پوزیشن دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہری اپنے پلاٹوں پر تعمیرات شروع کریں۔ بجلی کے کنکشن اور سکیورٹی سمیت تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں! #LDACITY #LDA #Lahore
اردو
1
1
0
178
LDA City
LDA City@ldacityofficial·
✨ ایل ڈی اے سٹی – آپ کا خوابوں کا گھر، لاہور کی بہترین لوکیشن پر! ✨ شہری اپنے گھروں کی تعمیر شروع کریں، ایل ڈی اے سٹی سکیورٹی سمیت تمام بنیادی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق 🚧 نئی سڑکیں، 🏙️ جدید انفراسٹرکچر اور بہترین رہائشی ماحول ۔ #LDACITY #LAHORE
اردو
0
1
1
181
LDA City
LDA City@ldacityofficial·
ایل ڈی اے سٹی کے 4 نئے بلاکس میں رہائشی پلاٹوں کے پوزیشن لیٹر تقسیم۔ایل ڈی اے سٹی کے A1, H L,B1 بلاکس کے28 سوسے زائد الاٹیز کو پلاٹوں کےپوزیشن دیئے گئے۔وزیرہاؤسنگ بلال یاسین کی ایل ڈی اے سٹی میں ترقیاتی کام تیز کرنے پر ڈی جی ایل ڈی اے اور ان کی ٹیم کی تعریف۔ #LDA @MaryamNSharif
اردو
0
1
1
173
LDA City retweetledi
Lahore Development Authority
Lahore Development Authority@LHRDevAuthority·
ایل ڈی اے سٹی کے چار نئے بلاکس میں رہائشی پلاٹوں کے پوزیشن دینے کی تقریب! وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین، وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے الاٹیز میں پوزیشن لیٹر تقسیم کیے اور تقریب سے خطاب کیا۔ #LDACITY @MaryamNSharif
Lahore Development Authority tweet mediaLahore Development Authority tweet mediaLahore Development Authority tweet mediaLahore Development Authority tweet media
اردو
1
2
5
620
LDA City
LDA City@ldacityofficial·
لاہور شہر کا نیا مستقبل – ایل ڈی اے سٹی! 🏡 آپ کے خوابوں کی تعبیر اب حقیقت کے قریب! ✅ اپنے پلاٹ پر آج ہی تعمیر کریں اپنا گھر ✅ جدید سہولیات، آئیڈیل لوکیشن اور پُرکشش سرمایہ کاری ✅ سی اور ڈی بلاک میں گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری ہے #LDACITY #ApnaGhar #Lahore #NeelumRoad
LDA City tweet mediaLDA City tweet mediaLDA City tweet mediaLDA City tweet media
اردو
1
1
6
254
LDA City
LDA City@ldacityofficial·
**Good News for #LDACity Allottees!** 🏡✨ Possession of plots in the following blocks of **#LDACity** is coming soon: **Blocks: A1, B1, H & L** ✅ Prime Location ✅ Ready for Construction ✅ Golden Opportunity for Investment Build your dream home in LDA's housing projects!
LDA City tweet media
English
1
1
2
239