Shahid

2.6K posts

Shahid banner
Shahid

Shahid

@legendhellas

🇵🇰🇬🇷

Αττική, Ελλάς Katılım Ekim 2023
122 Takip Edilen133 Takipçiler
Shahid
Shahid@legendhellas·
اسلام علیکم پھولوں جیسا بن جائیں دیکھیں ان کی چاہے جتنی بھی اقسام ہیں ان کی کتنے ہی رنگ ہیں ان کے مگر پیغام محبت ہے عقیدت ہے خوبصورتی ہے خوشبو ہے یہ موہ لیتے ہیں طبعیت کو ہم تو اشرف جاندار ہیں ہم میں یہ خوبیاں کیوں نہیں شاد رہیے اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیے شاہد
Shahid tweet media
اردو
1
0
3
39
Im__Rania
Im__Rania@Raniaa_chaudhry·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌼 صبح بخیر 🌹
اردو
55
7
68
786
Anmol Mano
Anmol Mano@libraanmol·
فیض احمد فیض اِک خاموش سی اداسی ہے، اِک تنہائی ہے جنگل میں بھی اک شہر کی سی رونق نہیں #قومی_زبان
اردو
7
10
38
410
🐣
🐣@nooorrhunn_·
Put your trust in Allah, for He alone controls everything...
English
7
0
14
88
حیات مریم 💫💫
یہ ہے امت مسلمہ کے شاہینوں کی سوچ ۔۔۔لعنت ہے ایسی تربیت پر۔۔ اس لیے ہی ساحل عدیم جیسے اسکالر بین کردیا جاتے ہیں کیونکہ وہ انکی اور انکی ماؤں کی تربیت پر سوال اٹھاتا ہے ۔۔
اردو
7
1
13
510
🐣
🐣@nooorrhunn_·
Ptaa nahi yaa 200 followers kab hungyy..😫🐣
🐣 tweet media
Filipino
25
2
32
1.2K
Shahid
Shahid@legendhellas·
@Raniaa_chaudhry سیگریٹس والی۔کمپنی نے لکھا ہی غلط ہے لکھنا چاہیے تھا نوشی صحت یے مضر ہے 🤣
اردو
1
0
1
15
Im__Rania
Im__Rania@Raniaa_chaudhry·
مرد حضرات کا سگریٹ تو کچھ نہ بگاڑ سکی مگر نوشی نے جینا حرام کر رکھا ہے.🍷🫣 آپ سب اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں .
اردو
26
6
52
1.7K
🐣
🐣@nooorrhunn_·
Chai is a hug in a mug...🤭☕️
🐣 tweet media
English
18
0
31
468
پینڈو کڑی
پینڈو کڑی@nazia_ai·
السلام علیکم صبح بخیر 🌧️☕ اتوار کی یہ ہلکی ہلکی بارش دل کو عجیب سی راحت دے رہی ہے۔ ہوا میں نمی، فضا میں سکون، اور لمحوں میں ایک خاموش سی خوبصورتی دعا ہے آج کا دن آپ کے لیے بھی اسی بارش کی طرح نرم، پُرسکون اور رحمتوں بھرا ہو۔ اپنے پیاروں کے ساتھ اس خوبصورت صبح کو محسوس کیجیے 💙
پینڈو کڑی tweet media
اردو
82
20
131
1.7K
Shahid
Shahid@legendhellas·
@nazia_ai بلا شبہ درست کہا
اردو
0
0
1
4
پینڈو کڑی
پینڈو کڑی@nazia_ai·
اصل کامیابی اُن لوگوں کا مقدر بنتی ہے جو حق، صبر اور ایمان پر ثابت قدم رہتے ہیں۔ طاقت اور غرور وقتی ہوتے ہیں، مگر پائیدار کامیابی ہمیشہ اصولوں اور سچائی کے ساتھ جڑی ہوتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم اور حد سے بڑھی ہوئی طاقت بالآخر مٹ جاتی ہے، #امن #سچائی #تاریخ
پینڈو کڑی tweet media
اردو
8
5
21
177
Shahid
Shahid@legendhellas·
@nazia_ai بیبا خلوص اور نرخ اب جدا نہیں رہے 😔 ۔جا بچہ تمہیں فری کی دعا خلوص کی چٹنی ڈال اللہ بھلا۔کرے
اردو
1
0
1
7
پینڈو کڑی
پینڈو کڑی@nazia_ai·
@legendhellas “ہمیں تو وہی دعا چاہیے جو خلوص سے نکلے، نرخ سے نہیں 😏”
اردو
1
0
1
5
پینڈو کڑی
پینڈو کڑی@nazia_ai·
میرے 17,000 فالورز ہیں… اگر سب 10 روپے دے دیں تو 170,000 بن جاتے ہیں 💸 لیکن حقیقت: لائک کوئی نہیں کرتا… 10 روپے کس نے دینے ہیں 😂 سبق: فالورز ≠ پیسہ 😜
اردو
37
6
81
2.3K
Shahid
Shahid@legendhellas·
@nazia_ai سلامتی رات بخیر
فارسی
0
0
0
2
پینڈو کڑی
پینڈو کڑی@nazia_ai·
شام بخیر 🌅 ڈھلتا سورج، مٹی کی خوشبو، اور گاٶں کی وہ پرسکون فضا… آج کی ساری تھکن جیسے اس ایک منظر میں گھل گئی ہو۔ دن بھر کی مصروفیات کے بعد جب ایسے لمحے مل جائیں، تو لگتا ہے زندگی اب بھی خوبصورت ہے۔ رندوں کی واپسی، اور ٹھنڈی ہوا کا نرم سا لمس… یہی تو وہ سکون ہے خوش رہیں 🌙
پینڈو کڑی tweet media
اردو
9
5
43
451
Shahid
Shahid@legendhellas·
@nazia_ai جی ہاں دعا دے سکتا ہوں نارمل دعا سو روپے مصلے پر بیٹھ کر دعا پانچ سو کی رو کر ہزار کی بتا دیں کون سی دعا دینی ہیں اکونٹ دیے دیتا ہو پہلے آئیں پہلے پائیں دعائیں
اردو
1
0
1
5
پینڈو کڑی
پینڈو کڑی@nazia_ai·
@legendhellas “اللہ کرے، شاہد صاحب اپ کی دعاؤں کا ساتھ رہا تو سب ممکن ہے 🙌”
اردو
1
0
2
9
Shahid
Shahid@legendhellas·
@Madiha4Fawad جیسے پاپا چائے میں ڈوب گئے
اردو
0
0
1
13
Madiha Fawad
Madiha Fawad@Madiha4Fawad·
میرے ڈی ایم میں آکسفورڈ کے پروفیسروں کا تانتا بندھا ہوا ہے جو مجھے 'رس' اور 'پاپا' کا فرق سمجھا رہے ہیں۔ بھائی پتا ہے مجھے بھی! پر چائے میں ڈوبنے کے بعد جو سکون پاپا کہنے میں ہے وہ رس میں کہاں
اردو
10
1
44
1.8K