Leopard 🐆

123.2K posts

Leopard 🐆 banner
Leopard 🐆

Leopard 🐆

@leopard_9079

Every moment is magical…🪄✨

Katılım Aralık 2020
21.3K Takip Edilen27.1K Takipçiler
Leopard 🐆 retweetledi
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
جنت اُٹھائے ہوئے جنت کا حقدار ❤️
اردو
8
21
135
1.3K
Leopard 🐆 retweetledi
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋
زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے بیشک 💯 دیکھیں کیسے یہ پرندہ فرشتہ بن کر آیا
اردو
1
7
16
329
Leopard 🐆 retweetledi
Memes Virus
Memes Virus@Memes_022·
انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا ایک حاجی دورانِ حج اپنی زوجہ کو پھول پیش کرنے کیلئے خواتین کے حصے تک پہنچ گیا۔
اردو
159
1K
16.5K
1.7M
Leopard 🐆 retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
یومِ عرفہ کی سب سے خوبصورت ویڈیو ❤️ ایک خوش نصیب بیٹا اپنی جنت کو پیٹھ پر بیٹھا کر حج کروا رہا ہے 🔥
اردو
40
973
4.7K
46.9K
Leopard 🐆 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
جن کے باپ نہیں ہوتے ان کی عیدیں ایسی ہوتی ہیں خدارا ان جیسے معصوم لوگوں کی خوشیوں کا خیال رکھیں۔۔
اردو
7
181
550
4.7K
Leopard 🐆 retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام اَللّٰهُ أَکْبَرْ، اَللّٰهُ أَکْبَرْ، اللّٰه اکبر لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ اللّٰهُ أَکْبَرْ اَللّٰهُ أَکْبَرْ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ ﷲ اکبرُ کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان ﷲ بکرۃ واصیلا لا الہ الا اللّٰه ﷺ ﷺ ﷺ
اردو
7
19
41
308
Leopard 🐆 retweetledi
Khaled Jabbar
Khaled Jabbar@Gregarious1992·
جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی♥️.
اردو
1
5
28
1.4K
Leopard 🐆 retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
عرفات کے بعد حجاج کرام مزدلفہ کی جانب روانہ ہیں جہاں وہ کھلے آسمان تلے رات گزاریں گے۔
اردو
4
201
1.6K
11.7K
Leopard 🐆 retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
اے اللّٰه انہیں صحت، تندرستی، سلامتی، طاقت، صبر، اطاعت، اخلاص اور تقویٰ عطا فرما جب کہ میدان عرفات پر کھڑے ہو کر اور مزدلفہ میں سوتے ہوئے اور تمام حج کے موقعوں پر اپنی رحمت کے ساتھ حاضری دے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے 🙏
اردو
1
9
136
1.5K
Leopard 🐆 retweetledi
Hamza Khawaja
Hamza Khawaja@HamzaKhawaja47·
وہ سب لوگوں کی دعائیں ایک ہی وقت میں سنتا ہے، اور جب کوئی پریشان حال شخص اُسے پکارتا ہے تو وہ اُس کی پکار کا جواب دیتا ہے۔ وہ پاک ہے — اُس کی رحمت کتنی عظیم ہے اور اُس کا فضل کتنا وسیع ہے۔
اردو
0
48
293
2.7K
Leopard 🐆 retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
سنا ہے خاتون حاملہ تھی خاتون کو ہسپتال لے جایا گیا تھا لیکن وہ جان کی بازی ہار گئی 💔
اردو
21
371
658
15.3K
Leopard 🐆 retweetledi
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے ، بیٹی اور بیٹے میں فرق نہ کیا کریں، مشکل پڑنے پر بیٹی بیٹے سے پیچھے نہیں رہے گی بلکہ بیٹے سے پہلے پہنچے گی ۔ 💔🥲
اردو
1
37
227
8.3K
Leopard 🐆 retweetledi
Hunain
Hunain@PTI_Scientist·
9 Dhu'l-Hijjah| 10 Hijri| Khutba Hajjtul Wida| Rasool ﷺ
Català
2
128
360
8.9K
Leopard 🐆 retweetledi
كابتن كو🇰🇼يتي وشيف 💪
من اجمل الفيديوات الي راح تشوفها في يوم عرفه🤍 الله يطول بعمر امهاتنا وامهات المسلمين بالصحه والعافيه❤️ والله يرحم ويغفر من رحل منهم💔
العربية
230
2.5K
13.9K
255.7K
Leopard 🐆 retweetledi
جزل
جزل@1Jazil·
العيد متى .. ؟❣️
العربية
4
60
708
112.5K
Leopard 🐆 retweetledi
Ch Asif Hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon@asif_hamaiyon·
مجبوری اور افلاس محبت کی ازل سے دشمن ہیں وہ منڈی تھی کسے فرصت وہاں رشتے سمجھ پاتا وہ کہتے تھے کہ مہنگا ہے، میں سستا بیچ آیا ہوں ٹریفک سے اٹی گلیوں میں شہزادہ پڑا ہو گا وہ اسماعیل تھا میرا ، میں بیٹا بیچ آیا ہوں 👇
اردو
18
210
746
22.8K
Leopard 🐆 retweetledi
Imran Khan 😎
Imran Khan 😎@ImranKhan_i1·
ایک 13 سال کی معصوم بچی کو قتل کر کے پھینک دیا گیا اور کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔😭
اردو
7
127
204
2.2K
Leopard 🐆 retweetledi
Memes Virus
Memes Virus@Memes_022·
کسی بھی معاشرے میں ظلم تب تک ظلم رہتا ہے جب تک لوگ اسے اپنی قسمت سمجھ کر قبول نہ کر لیں باقی آپ خود سنیں
اردو
24
450
1.7K
198K
Leopard 🐆 retweetledi
Reflection
Reflection@Eliteclub7947·
لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
العربية
0
8
37
422