Sabitlenmiş Tweet
Reconic 🙇♂️
18.5K posts

Reconic 🙇♂️
@lysander_tullus
ہم بہت اُداس آوازیں ہیں ❤️🔥 جون ❤️🔥 Python 🐍 Lover 🖤 میرے الفاظ گندے نہیں تمہاری سوچ گندی ہے، میرے الفاظ صرف ننگے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ منٹو
Twin Cities Katılım Mart 2018
3.9K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Reconic 🙇♂️ retweetledi
Reconic 🙇♂️ retweetledi
Reconic 🙇♂️ retweetledi

ہمسبتری کے دوران
تمہاری لہراتی زُلفیں
جنگ جیتنے کے بعد لہرائے ہوئے
ترنگے کی ترجمانی کرتی ہیں
آب نوشی کی دوران تمہارے لبوں
سے پھوٹتا ہوا چشمہ گردن تلے آتے ہوئے
صحرا میں بھٹکے قیس کی توجہ پاسکتا ہے
تم کسی بھی مرد سے دوران قربت نظمیں،
عادت ہونے پر غزلیں اور بچھڑجانے پر
قصیدے لکھوا سکتی ہو
تمہاری حکومت کے دوران گریہ
کرنے کی بجائے گداگر کا کشکول
شاعروں کے دل سے بھرا
رہے گا
تمہاری جوانی ڈھلنے کا دورانیہ
آئیفل ٹاور کو زنگ آلود کرنے
کو کافی ہے
تمہارے پستانوں سے ناف تک
کی پیمائش، برمودہ ٹرائنگل کی گہرائی
ناپنے کو کافی ہے
تمہارے جاگنے سے
سونے تک کا دورانیہ،
سیاروں کا سورج کے گرد گردش کا دورانیہ ہے
ہر بشر کا شکوہ ہے کہ تمہارا بدن
طویل اور ان کی زندگی مختصر ہے
اور تمہارے بدن پر بکھری دُھنیں سمیٹنے
کو ان کی انگلیاں کم پڑگئیں !!

اردو
Reconic 🙇♂️ retweetledi
Reconic 🙇♂️ retweetledi
Reconic 🙇♂️ retweetledi
Reconic 🙇♂️ retweetledi
Reconic 🙇♂️ retweetledi
Reconic 🙇♂️ retweetledi
Reconic 🙇♂️ retweetledi
Reconic 🙇♂️ retweetledi
Reconic 🙇♂️ retweetledi









