Jo guzri hy wo kis kis ko sunain ya Rasool Allah

13.9K posts

Jo guzri hy wo kis kis ko sunain ya Rasool Allah

Jo guzri hy wo kis kis ko sunain ya Rasool Allah

@m100waly

Katılım Şubat 2024
503 Takip Edilen444 Takipçiler
Jo guzri hy wo kis kis ko sunain ya Rasool Allah retweetledi
Hamza 01
Hamza 01@hamza_pers21865·
ہم اعلیٰ حکام اور متعلقہ اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، جو بھی قانونی یا انتظامی مسائل ہیں انہیں نماز کے اوقات کو متاثر کیے بغیر حل کیا جائے، اور مسجد کو فوری طور پر کھولا جائے۔ #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
Hamza 01 tweet media
اردو
7
530
549
3.2K
Jo guzri hy wo kis kis ko sunain ya Rasool Allah retweetledi
Usama Zahid
Usama Zahid@ranausamazahid·
میرے دیس میں امیر اور غریب کےلیے دو الگ قانون ہیں، امیر پورے نظام کو انگلی دکھاتا تمسخر اڑاتا نکل جاتا ہے جبکہ غریب انصاف کےلیے ساری عمر عدالتوں کے باہر ایڑیاں گھسیٹتا ہے، جب بھی کسی ملک میں لاقانونیت عام عوام کا موضوع بننے لگے حکمران عوام کو تماشوں اور تفریح میں الجھا دیتےہیں، اور ہماری قوم تو ویسے ہی مسخری ہے
Usama Zahid tweet media
اردو
18
234
349
4.1K
Jo guzri hy wo kis kis ko sunain ya Rasool Allah retweetledi
waqas jutt
waqas jutt@_AkhtarA·
یہ سعد بھائی کا وہ انٹرویو ہے جسے ہر میڈیا چینل سے ڈلیٹ کروایا گیا اس انٹرویو میں سعد بھائی کی پوزیشن اور حکومت کے سر پر خون سوار صاف نظر آ رہا ہے سعد بھائی مذاکرات کے لیے تیار تھے لیکن حکومت خون بہا کر کسی کو خوش کرنا چاہتی تھی #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
اردو
1
69
59
1K
Jo guzri hy wo kis kis ko sunain ya Rasool Allah retweetledi
میمونہ
میمونہ@Mona_WWM·
عاشقان رسول ﷺکو شہید کر کے ان کے جسد خاکی غائب کروا کر محترمہ ثبوت مانگتی ہیں یہ ہیں وہ ثبوت جو قیامت تک تمہارا پیچھا کریں گے Muridke Massacre سانحہ مریدکے #مریدکےقتل_عام_کے6ماہ
اردو
11
424
471
3.4K
Jo guzri hy wo kis kis ko sunain ya Rasool Allah retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
گولیاں چلانا کم نہ تھا کہ شہداء کو لاوارثوں کے قبرستانوں میں چھوڑ دیا گیا، اور کہیں ندی نالوں پر پھینک کر ان کی بے حرمتی کی گئی۔ چھ ماہ بعد بھی ہمارا تم سے یہی سوال ہے کہ آخر یہ ظلم کیوں کیا ؟؟ Muridke Massacre #مریدکےقتل_عام_کے6ماہ
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
1
181
152
483
Pakpattan Police Official
Pakpattan Police Official@dpo_pakpattan·
@Saminakhan4000 پاکپتن پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کر کے 2 مرکزی اور نامزد ملزمان فخر محبوب اور غلام نبی کو فوری گرفتار کر لیا گیا ہے مزید کاروائی جاری ہے
Pakpattan Police Official tweet mediaPakpattan Police Official tweet media
اردو
38
24
181
6.5K
Jo guzri hy wo kis kis ko sunain ya Rasool Allah retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
یہ جو بہن چیختی ہوئی نظر آرہی ہیں یہ محکمہ فوڈ اتھارٹی پاکپتن کی فوڈ انسپکٹر ہیں ۔ آج جب ان کو خبر ملی کہ ایک جگہ پہ جعلی دودھ بنایا جارہا ہے تو یہ اپنی ٹیم کے ہمراہ وہاں پہنچ گئیں جیسے انہوں نے چھاپہ مارا تو وہ با اثر لوگ نکلے انہوں نے اس بہن کے چہرہ پہ تھپڑ ہی تھپڑ مارے اور ان کے ساتھ بہت غلط رویہ کیا ۔ اس وقت یہ جان بچا کر وہاں سے بھاگی ہیں جبکہ ایک پولیس والا جو وہاں ان کے ساتھ گیا تھا وہ بھی اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کر ان سب کو بچاتا ہوا نظر آرہا ہے افسوس صد افسوس ہمارے پاکستان میں کیا ہورہا ہے اگر یہ خاتون نے ان سب کی پیسے کی آفر مان لیتی تو ایسا کچھ نہ ہوتا پلیز اس کو وائرل کریں تاکہ ملزمان پکڑے جائیں بندے بااثر ہیں معاملہ اب آپ کے ہاتھ میں ہے 😓😓😪
Samina khan tweet media
اردو
139
1.6K
2.6K
161.1K