𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂
58.9K posts

𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂
@m1hr1
ᴛᴡᴇᴇᴛꜱ ᴛʜᴀᴛ ᴍᴀᴋᴇ ʏᴏᴜ ᴘᴀᴜꜱᴇ & ᴛʜɪɴᴋ 🧠✨








آج اڈیالہ کے باہر خیبرپختونخوا اور پنجاب کا امتحان ہے 50 ہزار سے ایک لاکھ افراد اگر اڈیالہ پہنچ گئے تو ڈری ہوئی اسٹیبلشمنٹ کی پتلون گیلی ہو جائے گی کراچی نے اپنا فرض ادا کیا ۔۔ نکلو پنجاب اور خیبرپختونخوا خصوصی طور پہ پنڈی اسلام آباد کے رہائشی ۔۔خان کے لئے #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو

جب آپ کا قد کاٹھ سسٹم سے بڑا ہو جائے تو سسٹم اپنے سہولت کاروں کے ساتھ مل کر آپکے خلاف ہو جاتا ہے 👇 بس نام یاد رکھنا " عمران احمد خان نیازی " ہم عوام اور خان اس سسٹم کو شکست دینے کے قریب ہیں ۔۔انشاء اللہ #اجرک_جي_بيحرمتي #سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل #گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت





اگر آپکو محبت میسر ہے تو قدر کریں ۔۔ عنقریب دنیا میں محبت کا قحط پڑنے والا ہے #قومی_زبان

مانگے جاتے ہیں مُرادوں سے ہمارے جیسے نامُرادوں سے تو ہم چھین لئیے جاتے ہیں.۔🔥🥀 #قومی_زبان #PTI_Followers





