Muhammad Ashfaq

11.3K posts

Muhammad Ashfaq banner
Muhammad Ashfaq

Muhammad Ashfaq

@m__ashfaq

Broadcast journalist, currently with @roznamadunya. Previously worked with @Newsonepk.

Lahore paksitan Katılım Nisan 2011
754 Takip Edilen28.5K Takipçiler
Muhammad Ashfaq retweetledi
Dunya News
Dunya News@DunyaNews·
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 8 مئی کو جوڈیشل ٹاور کا سنگ بنیاد رکھیں گی مزید جانیے۔۔۔۔۔ urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/P…
Dunya News tweet media
اردو
0
1
6
538
Muhammad Ashfaq retweetledi
Afzal sayal
Afzal sayal@aliafzalsayal·
لاہوریے اور مہنگائی مافیا! گذشتہ روز میں اپنی ٹیم کے ساتھ سرکاری ریٹ لسٹ ہاتھ میں پکڑے ، گوشت ' پھل ، اور سبزیاں خریدنے نکلا، لیکن مجھے مزنگ، گڑھی شاہو،سنگھ پورہ، بھگوان پورہ،سلامت پورہ،جلوموڑ بازار تک ؛ سرکاری ریٹ پر کچھ بھی خریدنے میں ناکام رہا، سرکاری ریٹ لسٹ صرف ایک مذاق ہے جو شہریوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے، پیرا فورس مکمل طور پر بڑی طرح ناکام اور کرپٹ ترین ادارہ بن چکا ہے ، ADCR لاہور انتہائی نااہل افسر ثابت ہوا ہے جبکہ ان افسران کی نااہلی ،غفلت اور کرپشن کا خمیازہ غریب عوام بھگت رہے ہیں ! وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کا پرائس کو کنٹرول کرنے کا پروگرام کم از کم لاہور میں تو بڑی طرح ناکام ہو چکا ہے اور آئندہ الیکشن میں اسکی سیاسی قیمت بھی میڈم مریم کی پارٹی کو سود سمیت ادا کرنی پڑے گی ! مہنگائی کے خلاف میری آج کی سٹوری ، @HarisAliSulehri @DCLahore @CS_Punjab @GovtofPunjabPK
Afzal sayal tweet media
اردو
9
35
63
9K
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq·
لاہور ہائیکورٹ میں میشا شفیع کے سیشن عدالت کے 50 لاکھ ہرجانے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت عدالت نے میشا شفیع کو 50 لاکھ ہرجانے کا فیصلہ مشروط طور پر معطل کردیا لاہورہائیکورٹ کا میشا شفیع کو جرمانےکی ادھی رقم 25لاکھ روپے کیش جمع بطور گارنٹی جمع کروانے کا حکم لاہورہائیکورٹ کا میشا شفیع کو 25لاکھ روپے کی شورٹی جمع کروانے کاحکم عدالت نے میشا شفیع کی اپیل پر علی ظفر کو نوٹس جاری کردیا عدالت نے میشا شفیع کے وکیل کی ٹرائل کورٹ کا مکمل فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی ٹرائل کورٹ نے اپنے فیصلے میں میشا شفیع کو دوبارہ جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کرنے سے روکا ہے عدالت ٹرائل کورٹ کے اس فیصلے کو معطل نہیں کرسکتے عدالت کسی کو اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے عدالت
اردو
0
4
67
5.4K
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq·
میشا شفیع کو لاہور ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا
اردو
0
0
55
1.6K
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq·
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہونے والے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کا آغاز کردیا عدالت نے ٹرائل کورٹ کا بچی سے باپ کی ملاقات کا شیڈول معطل کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی
اردو
0
8
116
3.4K
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq·
لاہور کی انتظامیہ ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود آوارہ کتوں کو غیر قانونی طریقے سے تلف کررہی ہے وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ایک بڑی گاڑی میں کتوں کو پکڑ کر سگیاں پل کے قریب لایا گیا اور پھر انہیں فائر کرکے بے دردی سے مارا جارہا ہے اس حوالے سے قانونی ماہر عزت فاطہ کی درخواست ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو غیر قانونی طریقے سے تلف کرنے سے روک رکھا ہے @MaryamNSharif @DCLahore
Muhammad Ashfaq tweet media
Muhammad Ashfaq tweet media
اردو
1
1
12
1.2K
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq·
جنم دن مبارک بھائی اللہ پاک آپکو لمبی زندگی صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ❣️ @miandawoodadv
Muhammad Ashfaq tweet media
اردو
12
2
25
1.6K
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq·
بریکنگ نہ بہالپور بینچ ،نہ ملتان ، جسٹس محسن اختر کیانی لاہور ہائیکورٹ کی لاہور میں پرنسپل سیٹ پر کیسز کی سماعت کریں گے لاہور ہائیکورٹ کے ججز کا ترمیمی روسٹر جاری  اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہونے والے جج جسٹس محسن اختر کیانی کل سے پرنسپل سیٹ پر کیسز کی سماعت کریں گے  جسٹس محسن اختر کیانی لاہور میں ہائیکورٹ کی پرنسپل پر کیسز کی سماعت کریں گے
اردو
5
18
430
28.2K
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq·
اج کون کون نئی جگہ پر جوائننگ دے رہا ہے؟
اردو
4
0
26
1.5K
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq·
استعفوں کی گونج
اردو
7
4
62
26K
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq·
ججز کے تبادلے نہ ہوئے سانپ سیڑھی کا کھیل ہوگیا ، کیانی دوسرے سے 12ویں نمبر پر ،،، بابرتیسرے سے6نمںر نمبر پر،،، ثمن 6نمبر سے16ویں نمبر پر چلی گئیں
اردو
11
21
219
5.5K
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq·
لاہور بار ایسویسی ایشن کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے ٹرانفسر ہونے والے تین ججز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
اردو
4
5
101
6K
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq·
چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز کی ٹرانسفر سے متعلق ریکوزیشن واپس لے لی گئی جسٹس خالد سومرو اور جسٹس ارباب طاہر کو ٹرانسفر نہ کرنے فیصلہ کمیشن کے ممبران نے دونوں ججز کی ٹرانسفر سے متعلق ریکوزیشن واپس لی
اردو
2
7
98
3.4K
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@m__ashfaq·
بریکنگ نیوز لاہور ہائیکورٹ نے اعجاز چوہدری اور میاں محموالرشید کی نو مئی کے مقدمے میں سزا معطلی کی درخواستیں مسترد کردیں جسٹس شہباز ریلوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا افضال عظیم پاہٹ کی سزا معطل عدالت کا رہا کرنے کا حکم
اردو
7
31
197
40.1K