Ghulam Mursaleen

24.6K posts

Ghulam Mursaleen

Ghulam Mursaleen

@m_eerrt

follow me 💯% fallow back

Katılım Ağustos 2019
983 Takip Edilen1.4K Takipçiler
Ghulam Mursaleen retweetledi
The Gladiator
The Gladiator@Gladiator_wa·
ڈالر اور ڈرون آپس میں بھائی بھائی ہیں جب ڈرون اوپر جاتا ہے تو ڈالر نیچے آتا ہے
اردو
63
859
2.5K
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
Anwar Lodhi
Anwar Lodhi@AnwarLodhi·
حمزہ شہباز جس پر فرد جرم عائد ہونی ہے اسے اس حکومت نے باہر جانے دیا اور عمران خان جو باہر جانا ہی نہیں چاہتا اس کا نام ای سی سی ایل میں ڈال دیا ہے یہ ہوتی ہے تجربہ کاری
اردو
91
1.6K
5.7K
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
Badsha Zada
Badsha Zada@BadshaZOfficial·
کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہے قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ #کشمیربن_کررہےگاپاکستان
Badsha Zada tweet media
اردو
0
5
5
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
Badsha Zada
Badsha Zada@BadshaZOfficial·
تیرا میرا رشتہ کیا لا الہ الا اللہ اس زندگی کی قیمت کیا لا الہ الا اللہ ہم کیا چاہتے آزادی تیرے باپ بھی دے گا آزادی کشمیر بنے گا پاکستان 5 اگست ہندوستانی سیکولر جمہوری ریاست کا سیاہ ترین دن ہے #کشمیربن_کررہےگاپاکستان
Badsha Zada tweet media
اردو
0
5
4
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
Badsha Zada
Badsha Zada@BadshaZOfficial·
مقبوضہ کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام نامنظور 5 اگست ہندوستانی جمہوریت کا سیاہ ترین دن ہے #کشمیربن_کررہےگاپاکستان
Badsha Zada tweet media
اردو
0
4
3
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
Raza Hasan
Raza Hasan@Raza_Prosperity·
جب لوگوں کو خریدا گیا تو بدنیت چیف الیکشن کمشنر نے ایکشن نہیں لیا.سندھ ہاؤس میں کھلے عام پیسہ چلا الیکشن کمشنر کو شرم نہیں آئی۔ پاکستان کے ہر ادارے میں کرپٹ لوگ بھرتی ہیں۔ اگر اداروں کو کرپشن سے پاک شفاف کرنا ہے تو عمران خان صاحب کو دو تہائی اکثریت سے وزیراعظم بنانا ہو گا۔
اردو
17
408
999
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
حنا پرویز نے فیک آڈیو والی ویڈیو اپلوڈ کی، یہ رہی اصل ویڈیو۔ نعرے تو دور یہاں لوگ خان کی ایک جھلک کو ترس رہے ہیں۔ @hinaparvezbutt ہن آرام اے۔
اردو
305
4.6K
11.3K
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
خالد خواجہ کے مطابق نواز شریف اسامہ بن لادن سے ملنا چاہتے تھے۔۔۔اور انہوں نے سعودی عرب میں نواز شریف کی اسامہ بن لادن سے ملاقات کا اہتمام کردیا۔۔ خالد خواجہ کے مطابق نواز شریف اسامہ بن لادن سے سعودی عرب میں تین بار ملے تھے
اردو
133
2.1K
7.1K
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
PTI- Norway & CA
PTI- Norway & CA@AmirZadKhan2·
فارن فنڈنگ میں PTI کا وہ چیک جسے الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں سب سے زیادہ اچھالا..... چیک دینے والے خود ھی اسکے بارے میں کیا کھتے ھیں کیسے explain کر رھے ھیں.. خود ہی دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ اسمیں کیا غلط ہے
اردو
76
4.6K
6.8K
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
یہ بھی پاکستان ہے تصویر میں نظر آنے والے ڈاکٹر صاحب کا نام ڈاکٹر سعد چیمہ ہے جو سیالکوٹ میں سرجری کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔بیرون ملک سے آئی میڈیکل کی طالبات پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ڈاکٹر سعد چیمہ سے سرجری کے ہنر ورکشاپ میں سیکھ رہی ہیں۔ کاش میڈیا ہمارے ان ہیروز کو بھی دکھائے
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
7
56
156
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
9News
9News@9Newstv·
لاہور: گزشتہ رات پولیس مقابلہ میں مارے جانے والے تین لڑکے مبینہ طور پر بے گناہ، إنا لله وإنا إليه راجعون پنڈی بھٹیاں پل گھبریکہ ناکہ پر موجود پولیس اہلکاروں نے 3 تین بے گناہ نوجوانوں کو بے دردی سے سینے پر گولیاں مار کر قتل کردیا، ورثاء کا وزیراعلیٰ پنجاب انصاف کا مطالبہ
9News tweet media9News tweet media9News tweet media
اردو
0
6
10
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کل الیکشن کمیشن کیخلاف پرامن احتجاج کریں گے اور یہ ریڈ زون میں نہیں ہوگا۔ دو صوبوں نے الیکشن کمیشن کیخلاف قرارداد منظور کی ہوئی ہے اور کل ہمارے پارلیمنٹیرینز انکے دفتر جائیں گے تاکہ پتہ چلے کہ انکے نیچے صاف و شفاف انتخابات نہیں ہوسکتے۔ چیئرمین عمران خان #IKonExpressNews
اردو
283
3.8K
11.6K
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
Ather Hameed
Ather Hameed@ather_hameed·
نامور ایڈووکیٹ اے کے بروہی اپنی کتاب میں ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ مظلوم لوگ قبر کو بھی معافی نہیں دیتے لکھتے ہیں کہ میرا دل کرتا ہے، یہ اقتباس ہر جج کی ٹیبل پر پڑا ہو بلکہ بڑے سائز کا پوسٹر بنا کر ہر عدالت میں جج کی کرسی کے سامنے والی دیوار پر آویزاں ہو واقعہ یوں ہےکہ 1👇
اردو
3
15
32
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
Khalid Mahmood
Khalid Mahmood@Kmahmood70·
Last glimpse of late Corp commander at Lesballa yesterday , before taking off for karachi
English
122
1.1K
4.4K
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
.
.@Aamir_hassan_51·
اتوار کو امریکی ڈرون پاکستان کی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے کابل پہنچا۔ الظواہری کو مارنے کیلیے۔ اس معاملہ کو دبانا تھا۔ عوام کی نظروں سے اوجھل رکھنا تھا۔ تاکہ رجیم چینج میں امریکی سازش کا بیانیہ مضبوط نہ ہوجائے۔ اس لیے عجلت میں PTI فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنایا گیا۔
اردو
8
97
173
0
Ghulam Mursaleen retweetledi
Bee🇵🇰
Bee🇵🇰@BeeFarBee·
ای سی پی مجھے جواب دے
اردو
991
10.3K
23.7K
0