”دھاندلی ذدہ اور یک طرفہ انتخابات کا سب سے بڑا اور فوری اثر پہلے سے کمزور معیشت اور آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے معاملات پر پڑے گا“
سابق وزیر اعظم پاکستان اور تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل سے خصوصی پیغام
5 رکنی بنچ ہو یا فُل کورٹ،ہمیں اس سےکچھ فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہم صرف یہ جانناچاہتےہیں کہ انتخابات آئین میں فراہم کردہ مدت (90روز)کےدوران ہورہے ہیں یا نہیں!میں نےاپنی 2اسمبلیاں تحلیل کرنےسےقبل اپنے چوٹی کے آئینی ماہرین سے مشاورت کی اور ان سب کی متفقہ رائےتھی کہ انتخاب کے