


Saqib Siddiq
4.6K posts

@maanu777
Living the Binary of life in 1's and 0's...









وسیم اکرم ہوریا ہے۔ ہسبی نسلی مزنگ کا اوریجنل لاہوریا۔ مگر اب پتا چلا کہ یہ لاہور کہ روح کو نہی سمجھتا۔ لاہور میں خوراک پیٹ بھنا نہی ہے۔ یہ اک مزہب ہے۔ کراچی والے کاروبار کرتے ہیں۔ دنیا دار ہیں۔ اچھے کھانے پینے کے شوقین ہیں اور دنیا پھر کا کا کھانا میسر ہے۔ لاہور میں کھانا پینا اک مزہب ہے۔ زندگی کا مقصد۔ ساری محنت اس لیے کی جاتی ہے کہ کیا کھانا کھایا جائے۔ لاہور والے جیتے ہی کھانے کے لئے ہیں۔ چاہے باقی لوگ نہ سمجھیں یا مزاق اڑائیں لاہو والوں کو خواب میں بھی کھانا آتا ہے۔ کہ صبح میں جب اٹھوں گا تو پھجے یا حنیفے کے پائے کھاؤں گا۔ یا فلانے کی لسی یا چھولے کھاؤں گا۔ کراچی والے بھی اچھا کھانا کھاتے ہیں مگر وہ اپنے لکھنؤ اور دلی کے بزرگوں کی طرح خواب میں محبوبہ دیکھتے ہیں۔ یا روزگار فیملی کے مسائل بھی ہوتے ہوں گیں۔ ان کو اندازہ ہے نہی ہو سکتا کہ لاہور میں کھانا کھانا نہی۔ سب کچھ ہے۔ تفریح بھی ہے۔ عیاشی بھی۔ کھانا ہی وہ آئٹم ہے جس سے ناراض بیوی راضی کی جاتی ہے یا کسی انجان خاتون کو بیوی بنایا جاتا ہے۔ ناراض دوست منانا ہو۔ خوشی غمی تہوار کھانا ہی سب کچھ ہے۔ لاہور کا تھیٹر فلم میلے ٹھیلے سب کچھ تباہ ہو چکے۔ اچھا سمجھیں یا برا۔ بس اک خوراک کا ہی سہارا رہ گیا۔ کھانا پینا ہی زندگی ہی۔ یہی مزہب ہے یہی جینے کا مقصد۔ کراچی والے کیا سمجھیں گیں بے چارے۔ ان کے مسائل اور بھی ہیں۔



What is BIOS?













