Roubina Imran ✨

148 posts

Roubina Imran ✨ banner
Roubina Imran ✨

Roubina Imran ✨

@madamroubi

✍️ شادی شدہ ہوں اور گاؤں کے ایک اسکول میں ٹیچر ہوں، خط اور ڈائری لکھنے کا شوق ہے |☺️| فنی | سیریس | بولڈ | +18 ہر طرح کی پوسٹ لکھنا اور پڑھنا پسند کرتی ہوں🥀💝

ضلع لاہور Katılım Kasım 2021
48 Takip Edilen66 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
مرد فطرتاً اداس ہوتا ہے اسے دنیا کی دس عورتیں اٹھا کر دے دو وہ اس گیارھویں عورت کے لیے پریشان ہوگا جو کسی اور کے پاس ہے 🤷🏻‍♀️😏
اردو
14
1
41
1K
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
What is the last digit of your phone number???? Mine- 6 0 - confident 1 - Cute 2 - Life of the party 3 - Sweet 4 - Loving / Caring 5 - Angry 6 - Proud 7 - Romantic 8 - Beautiful 9 - loyal 😊🥀✨
English
5
0
4
149
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
زخم ہوا پیر ہارا دل کے ویرانے میں میرے پھنسنے میں تو ہی توہ ہر دم رہا تیرا میرا رشتہ پرانا تیرا میرا رشتہ پرانا تیرا میرا رشتہ پرانا تیرا میرا رشتہ پرانا اوہ تیرا میرا رشتہ پرانا اوہ تیرا میرا رشتہ پرانا۔ Part - 03
اردو
0
0
5
124
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
کیا میں کرو کچھ بتا یہ میرے پانو ہی خود میری بیڑیاں اس سے تو مجھے چھڈا تیرا میرا رشتہ پرانا تیرا میرا رشتہ پرانا تیرا میرا رشتہ پرانتیرا میرا رشتہ پرانا کیا مجھ میں ہیں شخص وہ کہہ رہا آ آب میں دو قرض تیرا چکا آنکھیں ہیں نم میری ساسیں چبھن میری Part - 02
اردو
1
0
5
116
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
تیرا یقین کیوں میںنے کیا نہیں تجھسے راہ کیوں جدا مجھ پے یہ زندگی کرتی رہی ستم تنے ہی دی ہیں پناہ تیرا میرا رشتہ پرانا تیرا میرا رشتہ پرانا تیرا میرا رشتہ پرانا ہیں کیا تڑپ ہیں ہیں یہ کیسی سزا تو کیوں مجھے آج یاد آ گیا بیچائین دن میرے بیچائین رات ہیں part - 01
اردو
0
0
7
104
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
جلدی جاگنا ہمشہ فائدے مند ہوتا ہے پھر چاہے وہ۔۔۔۔!!! نیند سے ہو، وہم سے ہو یا اہم ہونے سے ہو ۔۔۔۔۔!!! 🙂🙂🙂
Roubina Imran ✨ tweet media
اردو
2
0
10
130
💞Shazia💞
💞Shazia💞@shazia__10·
@AlamgirZeb132 میں نے ایک پوسٹ لگائی تھی اس میں لڑکیوں کے نام ہیں میں نے کہا تھا چلو اگر اپ کی پریمیکا کا نام ہے تو اپ بھی چوائس کر لیتے
اردو
1
0
1
9
💞Shazia💞
💞Shazia💞@shazia__10·
کل سے ایکس گڑبڑ کر رہا ہے کیا اپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ درپیش ہے تو مجھے بتائیے گا میں کیا کروں
اردو
4
1
10
279
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
پھر مجھ کو تڑپا رہے ہو اس دل میں یادوں کے میلے ہیں تم بہت ہم اکیلے ہیں آجاؤ لوٹ کر تم یہ دل کہ رہا ہے کیا کیا نہ سوچا تھا میں نے کیا کیا نہ سپنے سجائے کیا کیا نہ چاہا تھا دل نے کیا کیا نہ ارماں جگائے کیا کیا نہ ارماں جگائے Part - 02
اردو
1
0
4
73
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
چاہت ایسی ہے یہ تیری بڑھتی جائے آہٹ ایسی ہے یہ تیری مجھ کو ستائے یادیں گہری ہیں اتنی دل ڈوب جائے اور آنکھوں میں یہ غم نہ بن جائے اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے میں سبھی راتیں ہیں سبھی باتیں ہیں بھولادو انھیں ---- مٹادو انھیں Part - 02
اردو
1
0
4
108
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
اب تو عادت سی ہے مجھ کو نہ جانے کب سے امیدیں کچھ باقی ہیں مجھے پھر بھی تیری یاد کیوں آتی ہے نہ جانے کب سے دور جتنا بھی تم مجھ سے پاس تیرے میں اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے میں زندگی سے کوئی شکوہ بھی نہیں ہے اب تو زندہ ہوں میں اس نیلے آسماں میں Part - 01
اردو
0
0
4
91
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
یہ جم والا کیا مسئلہ ہے، یہاں جم جم ہی ہورہی ہے 🤔🙄
اردو
3
0
12
301
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
دل کہتا ہے چل اُن سے مل اُٹھتے ہیں قدم رُک جاتے ہیں دل ہم کو کبھی سمجھاتا ہے ،ہم دل کو کبھی سمجھاتے ہیں پانا تُمکو ممکن ہی نہیں سوچیں بھی تو ہم گھبراتے ہیں 🥀😊
اردو
2
0
6
119
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
تم بن کیا ہے جینا تم بن جیا جائے کیسے کیسے جیا جائے تم بن صدیوں سی لمبی ہیں راتیں صدیوں سے لمبے ہوئے دن آجاؤ لوٹ کر تم یہ دل کہ رہا ہے آجاؤ لوٹ کر تم یہ دل کہ رہا ہے پھر شام تنہائی جاگی پھر یاد تم آرہے ہو پھر جاں نکلنے لگی ہے پھر مجھ کو تڑپا رہے ہو Part - 01
اردو
4
0
8
88
Hamza HASHMI
Hamza HASHMI@Hamza_121345·
@madamroubi Bad main pachtany sy behtr hy kabhi kabhi dil ki bhi sun lo
हिन्दी
1
0
2
8
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
عہد شباب ابر سیہ مے کدہ بہ دوش توبہ کو میری توڑ دیا ہے بہار نے مضطرؔ جنون شوق کی میرے نوازشیں تلووں کو تیرے چوما ہے صحرا کے خار نے Part - 02
اردو
1
0
5
92
Roubina Imran ✨
Roubina Imran ✨@madamroubi·
لوٹا سکون میرا دل بے قرار نے مجھ کو خزاں بنا دیا میری بہار نے تجھ کو یقیں نہیں ہے تو اے چرخ پوچھ لے دیکھا ہے حوصلہ مرا برق و شرار نے شام فراق چاند ستارے نہیں تو کیا روشن کیے ہیں داغ دل داغدار نے Part - 01
اردو
1
1
7
99