Madni phool

5.3K posts

Madni phool banner
Madni phool

Madni phool

@madniphool78

اسلامی معلومات کے لیے فالوں کریں

Katılım Mart 2024
2.4K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Madni phool
Madni phool@madniphool78·
سب آن لائن ہیں، لیکن اسلامک پوسٹ کے لیے کوئی نہیں 😒🙄
Madni phool tweet media
اردو
82
15
188
23.7K
Madni phool
Madni phool@madniphool78·
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ صبح بخیر و نیا سال مبارک یا اللہ، ہم اس نئے سال میں قدم رکھ رہے ہیں، ہمیں سکون، راہنمائی، کامیابیاں اور خوشحالی عطا فرما۔ ہمارے ماضی کی غلطیوں کو معاف فرما اور آئندہ ہر قسم کی غلطیوں، خطاؤں اور گناہوں سے محفوظ فرما.
Madni phool tweet media
اردو
9
4
19
158
Madni phool
Madni phool@madniphool78·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نیکی اور پرہیز گاری میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کی باتوں میں کسی کے ساتھ تعادن نہ کرو۔اللہ سے ڈرتے رہو کچھ شک نہیں کہ اللہ کا عذاب سخت ہے۔ سورہ المائدہ
Madni phool tweet media
اردو
9
2
8
125
Madni phool
Madni phool@madniphool78·
وھی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مقدر کا 💯 کسے ٹھوکر پر رکھنا ھے ،کسے اسود بنانا ھے اسلام علیکم
Madni phool tweet media
اردو
23
2
42
386
Madni phool
Madni phool@madniphool78·
💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞 🌾🌴صبح بخیر 🌴🌾 لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ ، وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ .
Madni phool tweet media
العربية
3
2
11
96
Madni phool
Madni phool@madniphool78·
🌟 ﷽ 🌟 السلام علیکم ورحمۃ اللہ 🌟 💚 میرے پیارے اللہ رب العزت 💚ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا اج کے اس روشن دن کو ہمارے لیے باعث رحمت بنا رزق میں وسعت عطا فرما اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی و کامرانی عطا فرما۔ 💚 امین یا ارحم الراحمین 💚
Madni phool tweet media
اردو
12
1
24
126
WWERaw Muhammad Salman official
WWERaw Muhammad Salman official@MohsinKhan35178·
@madniphool78 وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ شام بخیر Good night ایک دوسرے پر واپس کمنٹ کرنااور لائیک کرنا توایک دوسرے کےساتھ نیکی ہوگا
اردو
1
0
1
4
Madni phool
Madni phool@madniphool78·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اسوہ حسنہ " بے شک تمہیں رسول کی پیروی بہتر ہے۔ اس کے لیے کہ اللہ اور پچھلے دن کی امید رکھتا ہو اور اللہ کو بہت یاد کرتا ہر۔ (سورہ احزاب آیت نمبر (۲)
Madni phool tweet media
اردو
58
13
216
1.1K
Madni phool
Madni phool@madniphool78·
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ میں نے ایک چیز پر غور کرکے دیکھا کہ میرے رب نے مجھے کبھی بھی میری ہمت اور برداشت سے زیادہ نہیں آزمایا لیکن انسانوں نے ہمیشہ ہمیں وہاں سے آزمانا شروع کیا جہاں ہماری ہمت اور برداشت کی حد ہوتی ھے
Madni phool tweet media
اردو
12
3
18
87
Madni phool
Madni phool@madniphool78·
🌺السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌺 🌺صبح بخیر 🌺 جمعہ مبارک 📿🕋 حدیثِ نَبوی ﷺ ‛‛تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا كرو. ❤️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ❤️۔
Madni phool tweet media
اردو
21
2
25
142
Madni phool
Madni phool@madniphool78·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین
Madni phool tweet media
اردو
15
6
27
158
Madni phool
Madni phool@madniphool78·
السلام علیکم صبح بخیر تمہارا نصیب جلد بدلنے والا ہے۔ وہ سب ملے گا جو تمہاری دعاؤں اور تڑپ کا حاصل ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد تم خوش ہو جاؤ گے۔
Madni phool tweet media
اردو
10
3
22
116
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
🦋✨ѕнмαмα✨🦋@its__shai·
@madniphool78 🦋وَعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ 🦋🌞صبح بخیر 🦋ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں دعاؤں میں یاد رکھیں
اردو
1
0
1
6
Madni phool
Madni phool@madniphool78·
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖 💖💖صباح الخیر ۔..۔۔۔😍🌹 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🩵
Madni phool tweet media
اردو
75
20
459
2.4K
Muhammad RafiqMemon
Muhammad RafiqMemon@khandowala·
@madniphool78 🌹بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌹 🌹وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌴 🌻صبح بخیر 🏝️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ رب کریم آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں شادو آباد رکھے۔ آمین💕
اردو
1
0
1
7
Abid hussain چدھڑ
Abid hussain چدھڑ@Abidpmln98·
@madniphool78 🌲وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام🌲 🌲 ورحمة الله وبركاته🌷🌳 🌹🌿صباح الخير 🥀☘️ 🌺🌱ايمان بخير🌱🌸 ☘️اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔🌻☘️آمین ثم آمین 🌹🪷اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ
اردو
1
0
1
5
Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
@madniphool78 وعَلَيْكُم السّلام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ جتنے بھی مسلمان تیرے کُن کے منتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دے آمین یارب العالمین
اردو
1
0
1
4
Basharat s
Basharat s@Bashara08750204·
@madniphool78 وعلیکم السلام رحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں آمین 🪷🌷💖🌹🍁
اردو
1
0
1
3
ミ❤NʌDɩA Aɭɩɩ Kʜʌŋ❤彡
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دعا ہے اللہ پاک ہم سبکے سروں پر والدین کا سایہ شفقت قائم رکھے اور جنکے والدین وفات پا گئے ان کے درجات بلند فرمائیں اللہ پاک ہم سب کو والدین کی نافرمانی اور شرک جیسے گناہ سے محفوظ رکھے۔صبح بخیر..درود پاکﷺ #TDR_NOW #grandefratelllo #TDR_food
ミ❤NʌDɩA Aɭɩɩ Kʜʌŋ❤彡 tweet media
اردو
184
32
486
4.6K