
Allah bs jald az jald pura likhny ki tofeeq ata farmayen. Ameeen suma Ameen 🥺🌺
muddasir...
14.2K posts

@madworld30
ہم جو شاعر ہیں سخن سوچ کے کب کرتے ہیں

Allah bs jald az jald pura likhny ki tofeeq ata farmayen. Ameeen suma Ameen 🥺🌺


@MaryamNSharif making a generalised statement and putting allegations on every doctor on this country in front of whole pakistani nation and instigating this country against doctors. #AcidAttack #JusticeFroMahnoorNasar


تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر علاج معالجے کیلئے پیپلز ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل #Balochistan


This is Dr. Mahnoor’s original picture. These cruel people did not feel even a moment of humanity or remorse. She was someone’s daughter, someone’s sister, and surely a source of pride for her family. A beautiful face and an innocent life have been scarred forever because of this brutality. May such people face the consequences of the destruction they bring upon others.



شیخ زاید ہسپتال بدانتظامی کا نمونہ بن گیا




@mataarkaraily سرکاری ٹیچرز کی تنخواہ آپ سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔ دھیرج رکھیے۔ یہ ٹھیکیداروں کو دئے گئے سکول ٹیچرز کی بات ہو رہی 15 ہزار والی۔ آپ لوگوں کے ہسپتال بھی آہستہ آہستہ ٹھیکیداروں کو دئے جا رہے ۔۔

Dr. Mah Noor Nasir, a female doctor at Sandeman Civil Hospital, Quetta, Balochistan, was critically injured in an acid attack while on duty. The accused, Humayun Shah, was killed by police after he opened fire on officers and refused to surrender. #Quetta #AcidAttack

بہت ہی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ کوئٹہ سول ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر ایک نامعلوم شخص نے تیزاب پھینک دیا، جس کے نتیجے میں ان کا جسم تقریباً 70 فیصد جھلس گیا۔ وہ اس وقت آریا ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ یہ واقعہ صرف ایک فرد پر حملہ نہیں بلکہ ہمارے پورے نظامِ صحت، ہمارے معاشرتی رویوں اور ہمارے اجتماعی ضمیر پر ایک سنگین سوال ہے۔ ہم ڈاکٹرز ہر روز دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لیے اپنی جان جوکھوں میں ڈالتے ہیں، لیکن جب زندگی بچانے والے خود غیر محفوظ ہو جائیں تو یہ پورے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ یہ واقعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ صحت کے شعبے سے وابستہ افراد کا تحفظ محض ایک انتظامی ضرورت نہیں بلکہ ایک اخلاقی اور قانونی ذمہ داری ہے، اور ایسے انسانیت سوز واقعات کے خلاف فوری، سخت اور مؤثر کارروائی ناگزیر ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے میں ملوث افراد کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور لیڈی ڈاکٹر کو بہترین اور مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں.
