MUHAMMAD ANWARUL HAQ

47K posts

MUHAMMAD ANWARUL HAQ banner
MUHAMMAD ANWARUL HAQ

MUHAMMAD ANWARUL HAQ

@mahaq88

Entrepreneur. Ex Gen Sec PML N Dist Ghotki. Served 15 years in banking industry . Retweets are not endorsements

Daharki Katılım Mart 2011
1.6K Takip Edilen877 Takipçiler
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰
ہونڑ تے آٹا لینا وی مشکل ہو گیا اے 🥺 پاکستان پہ حکمرانی کرنے والو پروٹوکول کیساتھ اسمبلی میں جانے والو کچھ عام عوام کے بارے بھی سوچو ان کی غربت مٹانے کیلئے بھی اسمبلی سے کوئ قانون پاس کروا لو 🤷‍♂️
اردو
23
248
370
6.5K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
Taha
Taha@Iam_Taha22·
میرا باپ ایک غریب آدمی ھے جس نے مزدوری کر کے میری یونیورسٹی کی فیس دی میں گریجویٹ ھو کر فوڈ ہانڈا میں رُل رہا ھوں کیونکہ نوکری پیسے دوں تو ملے گی
اردو
6
103
197
2.8K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟ ویلکم ٹو کراچی..! کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر 35 سال کا جوان قتل ، ڈکیتوں نے سینے پر گولی ماردی💔
اردو
20
146
341
19.4K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
MùźàMMìL 🦁《آرائیں》
یہ وجہ ھے پاکستان میں ، نا کاروبار کرنے کو دل کرتا ھے نا ہی رہنے کو پاکستان سے مجھے پیار بہت ھے بہت زیادہ کوئی یوتھیا پاکستان بارے کچھ بولتا ھے میں لڑ پڑتا ہوں اس کے ساتھ طرح طرح کی باتیں سنتا ہو ، پاکستان سے ہی ہم ھے ، لیکن پاکستان کے ہر ادارے میں فرعون بیٹھے ھے جو ہمیں ایسے ہی ذلیل کرتے ھے پیرا فورس کو ہی دیکھ لے امیر کے لیے چپ غریب کی ریڑھی بھی محفوظ نہیں ، پاکستان کوئی بھی کام کروانا ہو رشوت کے بغیر نہیں ہوتا اگر رشوت نہیں دوگے تو ذلیل بھی ہونا پڑے گا کام بھی نہیں ہوگا
اردو
7
50
91
1.1K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ
@RashidNasrulah حقیقت یہ ہے محترمہ مریم نواز بشمول نواز شریف صاحب موجودہ دور میں دن رات غریب عوام کی بد دعائیں لے رہے ہیں ہر شخص کی زندگی میں ہر دن نئی تکلیف کا اضافہ کیا جارہا ہے اور ان (موجودہ حکومت )کو اندھیرے میں رکھنے والوں میں آپ بھی سر فہرست ہیں
اردو
0
0
0
28
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
ہر مذہب، ہر شخص مریم نواز شریف صاحبہ کی کامیابی کیلئے دعا گو
اردو
9
25
122
1.4K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ
@Imran_Nawaz_ @KismatZimri @maamerkhalid @realsher07 منشیات میں ملوث آفیسر اربوں کےاثاثے بنا چاچکا ہوگا اُس نے نوکری کا اچار ڈالنا ہے . کم سے کم سزا دےکر مٹی ڈال دی گئی جرم ثابت ہو گیا تو کرتے نہ اسے بھی سی سی ڈی کے حوالے سینکڑوں گھر اجاڑے ہوں گے اسنے . یہاں پنجاب حکومت کاانصاف تیل لینے چلا گیا
اردو
0
0
3
16
Mahar Imran Nawaz
Mahar Imran Nawaz@Imran_Nawaz_·
منشیات سپلائی کے الزامات میں سابق ڈی پی او لورالائی جو سابق سی ٹی وی ملتان سمیت مختلف شہروں میں ضلعی افسر راہ چکے ہیں ، جبری طور پر نوکری سے برخاست کردیا گیا اگر واقعی یہ الزامات سچ ہیں تو انکو سزا کے ساتھ ایسے عہدے پر براجمان افسران کی کڑی مانیٹرنگ کی جائے
Mahar Imran Nawaz tweet mediaMahar Imran Nawaz tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
6
52
178
11.3K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ
@punjabi_meedia روز ایسے واقعات معمول ہیں اسکے علاوہ چُن چُن کرپاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے والے مقامی لوگوں کوماراجارہا ہے .کیا عملاً پاکستان کے سیکورٹی اداروں کا کنٹرول زیاده ترعلاقوں سے ختم ہوچکا ہے یادہشت گردانتی جدید ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں سے لیس فوج کو اپنی پرچھائیں تک پہنچنے ہی نہیں دے رہے؟
اردو
0
0
0
64
Punjabi-Media
Punjabi-Media@punjabi_meedia·
بلوچستان کے شہر نوشکی میں مائننگ کمپنی کے 16-17 پنجابی مزدوروں کو شناختی کارڈ دیکھ کر اغوا کر لیا گیا۔ کیا پنجابی مائیں اپنے لعل اسی طرح کھوتی رہیں گی؟ حکومت اور سیکیورٹی فورسز سے ان کی فوری اور باحفاظت بازیابی کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں۔ ریاست اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے!
Punjabi-Media tweet media
اردو
16
134
277
8.8K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
Fatima Tu-Zahra
Fatima Tu-Zahra@FatimaZahra_26·
یہ خاتون بہت دفعہ اپکو انسٹاگرام پر میسج کر چکی ہیں کینسر بہت موذی مرض ہے اور علاج بہت مہنگا ہے پلیز انکی ہیلپ کریں یہ بہت پریشانی میں ہیں @MaryamNSharif
اردو
13
420
499
10.2K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر
یہ تصویر ڈسٹرکٹ کورٹس فیصل آباد کی ہے اور یہ صرف ایک تصویر نہیں بلکہ ہمارے نظامِ انصاف پولیس کلچر اور بچوں کے حقوق پر ایک سنگین سوالیہ نشان ہے ایک 10/11 سال کے نابالغ بچے کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کرنا Juvenile Justice System Act 2018 کی واضح خلاف ورزی ہے قانون صاف طور پر کہتا ہے کہ کسی نابالغ بچے کو دورانِ حراست ہتھکڑی یا بیڑیاں نہیں لگائی جا سکتیں سوائے انتہائی غیر معمولی حالات کےپھر سوال یہ ہے کہ کیا پنجاب پولیس اپنی بہادری ایک کمسن بچے کو زنجیروں میں جکڑ کر ثابت کرنا چاہتی ہے؟
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر tweet media
اردو
16
319
529
13.5K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ
@RShahzaddk انہوں نے کروڑوں لوگوں کا حق غضب کیا ہوا ہے اس لئےیہ حوس قدرت کیطرف سے ان کو ایک سزا ہے حوس ختم نہیں ہوتی ذہن ایسا بن گیا ہے کہ یہ گناہ عظیم ان کو کم لگتا ہے بس دلدل میں گم ہوئے جا رہے ہیں. آخر پکڑ والا لمحه آپکڑے گا
اردو
0
0
0
11
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایک بات بتائیں ہمارے جتنے بھی حکمران ہیں وہ سب ارب کھرب پتی ہیں ایک بھی ایسا نہی جس کے اثاثے پانچ دس ارب سے کم ہوں یہ اتنی رقم کے بندے کی دو تین نسلیں بیٹھ کر کھا سکتی ہے اس کے بعد بھی ان کا طاقت کا پیسے کی ہوس نہی جاتی کرپشن کرتے رہتے ہیں آخر ان کو کتنی دولت چاہیے ؟
اردو
88
301
805
7.4K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
گزشتہ سال اغواء کے بعد انتہائی بیدردی اور ظالمانہ طریقے سے قتل کی جانے والی ڈاکٹر وردہ کی ٹیوٹا ریز کار کی ابھی تک سپرداری نہیں کروائی گئی۔ ڈاکٹر وردہ کی یہ گاڑی ایک پولیس آفیسر کے زیر استعمال ہے۔ اس حوالے سے جب معلومات لی گئیں تو بتایا گیا کہ نئی گاڑی ہے۔ تھانے میں کھڑی کھڑی خراب ہو جائے گی اور خدشہ یہ بھی ہے کہ گاڑی کا سامان بھی غائب ہو جائے گا۔ آفیسر موصوف گاڑی کی بروقت مینٹنس اور صفائی کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ جب تک گاڑی کی سپرداری نہیں ہو جاتی۔ گاڑی محفوظ رہے گی۔ گزشتہ سال اغواء کے بعد انتہائی بیدردی اور ظالمانہ طریقے سے قتل کی جانے والی ڈاکٹر وردہ کی ٹیوٹا ریز کار کی ابھی تک سپرداری نہیں کروائی گئی۔
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 tweet media
اردو
81
1.5K
3.1K
186.4K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کس سے منصفی چاھیں۔
اردو
10
153
267
4K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
ماشاءاللہ اس انصاف پر صدقے جائیں۔ یعنی ایک مجرم کو سزا کے طور پر سونے کی کان پر بٹھا دیا۔ اینٹی ہومین ٹریفکنگ سیل ایف آئی اے کی سونے کی کان ہے۔ جہاں ٹھنڈے ٹھار کمروں میں بیٹھ کر ایک لاکھ کے کیس پر دو لاکھ وصول ہو گا۔ کراچی کا تاجر یتیم تھا یتیم ہے۔ #تھپڑکابدلاـتھپڑ
Times of Karachi@TOKCityOfLights

کراچی میں صرافہ بازار میں ایف آئی اے اہلکاروں کے چھاپے کے دوران تشدد کے واقعے کا ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون نے نوٹس لے لیا۔ جنگ نیوز کے مطابق ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ شہری کو تھپڑ مارنے میں ملوث پرائیویٹ شخص پر مقدمہ درج کیا ہے اور واقعے میں ملوث دو افسران کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر ایف ائی اے نے قانونی کارروائی کی بھی ہدایت کردی ہے۔ ترجمان کے مطابق ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو عہدے سے ہٹا کر ہیڈکوارٹر بھیج دیا گیا جبکہ خاتون اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا ٹرانسفر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں کردیا گیا ہے۔ #TOKAlert #SarafaBazar #FIA

اردو
0
124
299
4.9K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
محفوظ الرحمن اعوان
چھوٹی شخنی نے صرف سعد رفیق پہ الزام نہیں لگایا بالکل جو گندی اور غلیظ کیمپن انہوں نے مریم نواز شریف اور دیگر ہی ٹی آئی مخالف خواتین پہ لگاتی تھی تو اس وقت ان کو خیال نہیں آتا تھا جن پہ الزام لگا رہی ہوں ان کی زندگی کتنی متاثر ہوگئی اپنے خلاف ایک نوٹس آگیا تو رو رو کر مظلوم بن رہی ہیں اور نظام اور سعد رفیق کو ظلم بنا کر پیش کررہی ہیں لیکن انہوں نے اپنا جو اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا اسکو دیکھ کر آپکو احساس ہو یہ تو لوگوں کی چیخیں نکال رہی ہے طعلت حسین
اردو
35
494
1.3K
29.1K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ
@chsandhilaa اس انگلی کو اُٹھنے کی طاقت ریاستی اداروں نے ہی دی ہے ... اُن کی محبتوں عنائتوں کے بغیر یہ اس منزل تک پہنچ سکتے تھے اور اُن کی آشیرواد کے بغیر اُن ہی کے اثاثوں پر حملے کرنے والاوزارت اعلٰی پر بیٹھ سکتا تھا ؟ پتہ نہیں یہ کھیل کیوں کھیلا جارہا ہے
اردو
0
0
0
96
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ریاست کو دکھائی گئی یہ انگلی توڑ دینی چاہیے؟
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
1.8K
219
843
204.5K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ
@iffiViews یقین جانئے اکثریت عوام کے دلوں میں صرف اس فورس کیلئےہی نہیں اس حکومت کے لئے بہت نفرت ہے ... پتہ نہیں یہ ن لیگی حکومت والے عوام کی زندگی اجیرن کرکےکس خوابوں کی دُنیا میں رہ رہے ہیں
اردو
0
0
0
18
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
Punjabi-Media
Punjabi-Media@punjabi_meedia·
چاغی کے علاقے دالبندین سے اغوا ہونے والے 3 پنجابی مزدوروں (ظہیر، وسیم، افضل) کی لاشیں برآمد۔ دہشتگردوں نے شناختی کارڈ دیکھ کر انہیں اغوا کیا اور قریب سے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ حکومت وقت سے سوال ہے کہ آخر کب تک ہمارے بھائی یوں قتل ہوتے رہیں گے؟ کیا ریاست کی رٹ ختم ہو چکی ہے؟
Punjabi-Media tweet media
اردو
18
200
375
11.3K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
پیرا فورس والوں کی بچوں کے ساتھ زیادتی۔ اس ملک کو جنگل بنا دیا ہے مریم نواز اور فیلڈ مارشل نے
اردو
6
387
572
4.1K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
اویس گھمن
اویس گھمن@ChAwaisGhumman·
ریاست کے بیانیے کے ساتھ دینے والا بلوچ صحافی @kalmatiJD دہشت کردوں کا نشانہ بن گیا، اطلاعات کے مطابق جنید بلوچ اس وقت شدید زخمی حالت میں ICU میں داخل ہے, اللہ پاک صحت والی زندگی عطا فرمائے
اویس گھمن tweet mediaاویس گھمن tweet media
اردو
23
72
191
7.3K
MUHAMMAD ANWARUL HAQ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پنجاب میں غریبوں کے خلاف آپریشن جاری پیرا فورس کے ہاتھوں ماؤں بہنوں کی عزتیں تار تار کی جا رہی ہیں
اردو
55
2.7K
4.3K
34.4K