‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی

69K posts

‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی banner
‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی

‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی

@mahesticx

فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ Proud Pakistani 🇵🇰 | Writer | Urdu Poetry🕊️ | Chai Lover ☕ & Foodie | Scorpio

canada Katılım Haziran 2011
1.8K Takip Edilen25.7K Takipçiler
‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ•* اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌​• اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِہ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا• *04 رَمَضانُ الْمُبارَک 1446 ھِجْرِی ْ​* *05 مارچ 2025 عِیسَوی* *22 پھاگن 2081 بِکرمی​* *بروز بدھ 64/365* *✦•پیغامِ الٰہی:* ”کیا انہیں یہ کـافی نہیں؟ کہ ہم نے آپ پر کتـاب نازل فرمـادی جو ان پر پـڑھی جا رہی ہے، اس میں رحمـت (بھی) ہے اور نصیـحت (بھی) ہے ان لوگـوں کے لئے جو ایمـان لاتے ہیں•" 【 سورة العنكبوت : ٥١ 】 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•حدیث مبارکہ:* فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: اگر لوگوں کو یہ معلوم ہوجائے کہ رمضان کیا چیز ہے تو میری امت یہ تمنا کرے کہ سارا سال رمضان ہی ہو جائے۔ شعب الایمان: 3361 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•تاریخ میں آج کا دن:* 5 مارچ ⊙⫸ *واقعات* ◉1824ء پہلی اینگلو برما جنگ۔ برطانیہ باقاعدہ طور پر جنگ کا آغاز کر دیا ⊙⫸ *ولادت* ◉1913ء گنگو بائی ہنگل۔ ہندستانی گلوکارہ ⊙⫸ *وفات* ◉1966ء - انا اخماتووا (روسی شاعرہ) ◉2022ء مسعود اختر پاکستانی ٹی اداکار ◉2023ء محمد قوی خان۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور ریڈیو، ٹیلی وژن اور فلم کے اداکار (پیدائش۔ 15 نومبر 1942) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•حرف حرف خوشبو:* وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور کربناک ہوتا ہے، مگر یہ بھی سچ ہے کہ وقت کی سمجھائی بات حتمی ہوتی ہے اور ساری زندگی کے لئے سمجھ آجاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•خوشبوئے شعر* جس پر حضور آپ کا لطف و کرم ہوا اُس بخت ور سے دُور ہر اک رنج و غم ہوا اُس میں شریک رحمتیں رب کی ہیں بے بہا جس انجمن میں ذکرِ نبی دم بدم ہوا محمد آصف قادری ۔•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•۔
‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی tweet media
اردو
2
0
6
684
‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ•* اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌​• اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِہ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا• *03 رَمَضانُ الْمُبارَک 1446 ھِجْرِی ْ​* *04 مارچ 2025 عِیسَوی* *21 پھاگن 2081 بِکرمی​* *بروز منگل 63/365* *✦•پیغامِ الٰہی:* ”اور اسی طـرح ہم نے آپ کی طـرف کتـاب نـازل کی، پھر جن لـوگوں کو ہم نے کتاب دی وہ اس پر ایمان لاتے ہیں اور اِن (اہـلِ مکـہ) میں سے بھی کچھ ہیں جو اُس پر ایمـان لاتے ہیں اور ہماری آیات کا انکار کافروں کے سـوا کوئی نہیں کرتا•" 【 سورة العنكبوت : ٤٧ 】 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•حدیث مبارکہ:* فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص روزہ افطار کرے تو اسے چائیے کہ وہ کھجور سے افطار کرے، اور اگر کوئی شخص کھجور نہ پائے تو پانی سے افطار کرے، کیوں کہ پانی پاک کرنے والا ہے۔ سنن الترمذی: 695 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•تاریخ میں آج کا دن:* 4 مارچ ⊙⫸ *واقعات* ◉1789ء - امریکی کانگریس کی جانب سے امریکی آئین کی منظوری۔ ◉1956ء - واحد صدارتی امیدوار اسکندر مرزا پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔ ◉2008ء - لاہور کے بحریہ وار کالج کی پارکنگ میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 5 شہید، 11 زخمی۔ ◉1977ء رومانیہ میں زلزلہ،ایک ہزار پانچ سو اکتالیس افراد ہلاک۔ ◉1962ء پہلے امریکی ایٹمی پاور پلانٹ نے انٹارکاٹیکا میں کام شروع کیا۔ ◉1945ء فن لینڈ نے جرمنی سے جنگ کا اعلان کیا۔ ◉1945ء برطانیہ میں شہزادی ایلزبتھ نے بطور ڈرائیور برطانوی افواج میں شمولیت اختیار کی جو بعد میں ملکہ الزبتھ دوم بنیں۔ ◉1894ء شنگھائی میں بڑے پیمانے پرآتشزدگی،ایک ہزار سے زائد عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔ ◉1861ء ابراہم لنکن امریکا کے سولہویں صدرکی حیثیت سے سنبھالا۔ ◉1861ء امریکا کا پہلا قومی پرچم بنا یا گیا۔ ◉1791ء ورماؤنٹ امریکا کی چودہویں ریاست بنا۔ ◉1665ء برطانوی بادشاہ چارلس دوم نے ہالینڈ سے جنگ کا اعلان کیا۔ ⊙⫸ *وفات* ◉2022 ء شین وارن آسٹریلوی سپن باولر ◉2022 ء روڈنی مارش آسٹریلوی وکٹ کیپر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•حرف حرف خوشبو:* ہم لوگ کتنے بےحسـں ہو گئے ہیں ناں ہم نہ کسی کے غم میں کچھ دیر کے لیے غمگین رہ سکتے ہیـں نہ ہی ہم نے کسی کی خوشی میں دو گھڑی خوش ہونا سیکھا خودغرضی ہم لوگوں میـں انتہا کی آ چُکی ہے بس کوئی غم کی خبر ہو یا خوشی کی بات ایک لمحہ کو سن کر یہ چل وہ چل اور پھر اگلے لمحے ہی اپنی دنیا میں مگن۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•خوشبوئے شعر* محبوبِ رب ہیں احمدِ مختار آپﷺ ہیں جن پر فدا خدائی وہ دلدار آپﷺ ہیں صبر و رضا میں حق و صداقت میں دوستو ثانی نہ جن کا کوئی وہ کردار آپﷺ ہیں. ۔•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•۔
‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی tweet media
اردو
0
0
1
649
‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی
”دنیا ایک ایسے وقت تک پہنچ جائے گی جب ذہین لوگوں کو سوچنے سے روک دیا جائے گا تاکہ وہ احمقوں کو ناراض نہ کریں." — دوستوفسکی
‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی tweet media
اردو
1
3
13
686
‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ•* اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌• اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِہ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا• *17 شَعْبَانَ الْمُعَظَمْ 1446 ھِجْرِی ْ* *16 فروری 2025 عِیسَوی* *05 پھاگن 2081 بِکرمی* *بروز اتوار 47/365* *✦•پیغامِ الٰہی:* ”اور جن لوگوں نے کُفر کیا اُنہوں نے کہا ہے کہ یہ ایک من گھڑت چیز کے سوا کچھ نہیں جسے اس نے گھڑ لیا ہے اور اس پر دوسرے لوگوں نے اس کی مدد کی ہے سو یقینا وہ ظلم اور سخت جھوٹ پر اتر آئے ہیں• انہوں نے کہا کہ یہ پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں جنہیں اس نے لکھوا رکھا ہے پس وہی اس کو صبح و شام پڑھ کر سنائی جاتی ہیں• آپ کہہ دیں اس کو نازل کیا ہے اُس نے جو آسمانوں اور زمین کے راز جانتا ہے، یقینا وہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے•" 【 سورة الفرقان : ❪٦-٤❫ 】 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•حدیث مبارکہ:* رسول اللّه ﷺ نے فرمایا: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: اللہ تعالیٰ کے راستہ میں نکلنے والے مجاہد کی مثال اور اللہ تعالیٰ ہی خوب جانتے ہیں کہ کون (ان کی رضا کے لئے) ان کی راہ میں جہاد کرتا ہے، اس شخص کی سی ہے جو روزہ رکھنے والا، رات کو عبات کرنے والا، اللہ کے خوف کی وجہ سے اللہ کے سامنے عاجزی کرنے والا رکوع سجدہ کرنے والا ہو۔ (نسائی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•تاریخ میں آج کا دن:* 16 فروری ⊙⫸ *واقعات* ◉1878ء - ریاستہائے متحدہ امریکامیں سلور ڈالر (سکہ)متعارف کرایا گیا ◉1927ء - ریاستہائے متحدہ امریکانے ترکی سے دوبارہ سفارتی روابط بحال کر دیے ◉1945ء - وینیزویلا کا جرمنی کے خلاف اعلان جنگ ◉1945ء - جنگ عظیم دوم:ریاستہائے متحدہ امریکاکا جاپان کے شہر ٹوکیو پرپہلا فضائی حملہ ◉1961ء - چین نے اپنا پہلا نیوکلیئر ری ایکٹر استعمال کیا ◉1945ء - وینز ویلا کا جرمنی کے خلاف اعلان جنگ ◉1918ء - لیتھونیانے جرمنی اور روس سے آزادی کا اعلان کر دیا ◉1878ء - امریکا میں سلور ڈالر (سکہ)متعارف کرایا گیا ⊙⫸ *ولادت* ◉1910ء - سید ہاشم رضا ، معروف سماجی شخصیت ◉1921ء - ویرا-ایلن، امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور رقاصہ ◉1948ء - سرفراز احمد نعیمی ، پاکستانی اعتدال پسند سنی اسلامی عالم ◉1957ء - بشری فرخ، ، پاکستانی ٹی وی کمپئر ، اداکارہ ، شاعرہ، سفرنامہ نگار ◉1972ء - سارہ کلارک، امریکی اداکارہ ◉1979ء - شہزاد رائے، پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن ◉1979ء - وسیم جعفر،بھارتی کرکٹ کھلاڑی ◉1982ء - علی بنات، کاروباری شخصیت، انسان دوست، سماجی کارکن ◉1983 - دانش تیمور، پاکستانی اداکار اور ماڈل ◉1986 - عمرعباس، پاکستانی اس کی باز ◉1989ء - الزبتھ آلسن، امریکی اداکارہ ◉1959ء - جان میکنرو امریکن ٹینس سٹار ⊙⫸ *وفات* ◉923ء - ابن جریر طبری، مؤرخ، فلسفی، فقیہ، مصنف، شاعر ◉1459ء - آق شمس الدین، مؤرخ، طبیب، ماہر نباتیات، عالم مذہب ◉1907ء - جوز ویکر دودھسی، اطالوی شاعر ◉1932ء - فرڈیننڈ بوئسوں، فرانسیسی سیاست دان ◉1997ء - دلشاد کلانچوی، شاعر، نقاد، پروفیسر، ناول نگار، مترجم ⊙⫸ *تعطیلات و تہوار* ◉لیتھونیا کا قومی دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•حرف حرف خوشبو:* خالق سے تعلق اور مخلوق سے اچها برتاؤ مومن کی نشانی ہے، کھانا پینا سونا سانس لینا کام کرنا ہی زندگی نہیں دوسروں کے دلوں میں زندہ رہنا ان کی دعاؤں میں زندہ رہنا اصل زندگی ہے- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•خوشبوئے شعر* ﮐﮭﮍﮐﯿﺎﮞ ﮐﮭﻮﻝ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺍ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮕﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍِﺱ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺑﺎﺭﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﯾﺎﺩ ﺍُﭨﮭﺎ ﻻﺋﮯ ﮔﯽ ۔•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•۔
‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی tweet media
اردو
0
0
3
482
‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ•* اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌​• اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِہ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا• *16 شَعْبَانَ الْمُعَظَمْ 1446 ھِجْرِی ْ​* *15 فروری 2025 عِیسَوی* *04 پھاگن 2081 بِکرمی​* *بروز ہفتہ 46/365* *✦•پیغامِ الٰہی:* ”بڑی شـان ہے اس ذات کی جس نے اپنے بندے پر حق و باطل کا فیصـلہ کردینے والی یہ کتـاب نازل کی، تاکہ وہ دنیـا جہان کے لوگـوں کو خبـردار کردے•" 【 سورة الفرقان : ١ 】 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•حدیث مبارکہ:* رسول اللّه ﷺ نے فرمایا: ”حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کی رحمت ہو اس بندہ پر جو بیچنے، خریدنے اور اپنے حق کا تقاضا کرنے اور وصول کرنے میں نرمی اختیار کرے۔" (بخاری) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•تاریخ میں آج کا دن:* 15 فروری ⊙⫸ *واقعات* ◉1689ء - جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا ◉1946ء - یونیورسٹی آف پینسلوینیانے پہلاالیکٹرون نیومیریکل انٹیگریٹراینڈکمپیوٹر (اینیاک)متعارف کرایا ◉1950ء - سوویت یونین اور چین کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ طے پایا ◉1989ء - روس نے افغانستان سے افواج کے مکمل انخلا کا باضابطہ اعلان کیا ◉2003ء -عراق جنگ کے خلاف مختلف ممالک کے چھ سوشہروں میں آٹھ کروڑ کے قریب لوگوں نے مظاہرے کیے یہ مظاہرہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ تھا ⊙⫸ *ولادت* ◉1564ء - گلیلیو گلیلی، اطالوی ماہر فلکیات، طبیعیات دان، ریاضی دان ◉1845ء - الیہو روٹ، امریکی وکیل اور سیاست دان ◉1861ء - شارل ایدواغ گیوم، سوئس فرانسیسی طبیعیات دان ◉1873ء - ہانز فان، جرمن سوئس حیاتی کیمیادان ◉1906ء - موسا جلیل (تاتارستان کے شاعر، صحافی، ڈراما نویس) بمقام اورنبرگ، روسی سلطنت ◉1929ء - گراہم ہل، انگریز ریس کار ڈرائیور اور تاجر ◉1951ء - صغیر ملال، پاکستانی شاعر، ادیب اور ناول نگار ◉1971ء - رینی او کونور، امریکی اداکارہ، ہدایت کار اور پروڈیوسر ⊙⫸ *وفات* ◉399ء - مشہور مفکر اور فلسفی سقراط کو سزائے موت دی گئی ◉1869ء - مرزا غالب، اردو کا معروف شاعر ◉1959ء - اون ولنس رچرڈسن، انگریز طبیعیات دان ◉1988ء - رچرڈ فلپ فے مین، امریکی طبیعیات دان ◉1996ء ۔ محسن نقوی، معروف پاکستانی شاعر، جن کا اصل نام سید غلام عباس نقوی تھا ◉1999ء - ہنری وے کینڈل، امریکی طبیعیات دان اور کوہ پیما ◉2002ء - ڈاکٹر حسن رضوی ( اردو کے شاعر ) بمقام لاہور ⊙⫸ *تعطیلات و تہوار* ◉سربیا کا قومی دن ◉سنگاپور کا یوم دفاع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•حرف حرف خوشبو:* عورت چاند جیسی نہیں ہونی چاہیے جسے ہر کوئی بے نقاب دیکھے بلکہ عورت تو سورج جیسی ہونی چاہیے جسے دیکھنے سے پہلے نظریں جھک جائیں۔ سورج کی روشنی اتنی تیز ہوتی ہے کہ اسے براہ راست دیکھنا مشکل ہوتا ہے، اسی طرح عورت کا وقار اور شخصیت بھی ایسی ہونی چاہیے کہ اس کی موجودگی ہی احترام کا تقاضا کرے۔ یہ بات عورت کی طاقت، خود اعتمادی اور اس کے وجود کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ ہر عورت کو چاہیے کہ وہ اپنی ذات کی قدر کرے اور اپنی انفرادیت کو برقرار رکھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *✦•خوشبوئے شعر* میں اکثر ہار جاتا ہوں کسی کی جیت کی خاطر میرا اپنا طریقہ ہے کسی سے جیت جانے کا...!! ۔•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•۔
‏مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی tweet media
اردو
1
0
0
432
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
وقت نے ختم کردیے سارے وسیلے شوق کے...!! دل تھا، اُلٹ پلٹ گیا آنکھ تھی، بُجھ بُجھا گئی..!! 🤍🖤🤍 🌼🅱🅻🅴🆂🆂🅴🅳 🅵🆁🅸🅳🅰🆈🌼
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 tweet media
اردو
18
15
39
590
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
یا رب مجھے جن ہاتھوں نے دعا مانگنا سکھایا ہے ان ماں باپ کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین ثم آمین 🤲🏻
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 tweet media
اردو
20
22
57
534
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
کب کا رُسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے ..!! میری قسمت کہ مِلا آپ سا خطا پوش مجھے ..!! 🤍💚🤍
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 tweet media
اردو
20
32
60
594
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
I deserve nothing... But Allah gave me... Everything ..!! If u accept this ... !! Say 𝔸𝕃ℍ𝔸𝕄𝔻𝕌𝕀𝕃𝕃𝔸ℍ in comment 😇🤍 🅷🅰🅿🅿🆈 🅵🆁🅸🅳🅰🆈
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 tweet media
English
30
53
62
930
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے ہمارے رب۔۔۔!! ہماری پریشانیوں کو دور فرما، حاسدوں کے حسد اور شیطان کے شر سے بچا، دلی سکون اور اپنی محبت عطا فرما، اور تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما آمین یارب العالمین 🤲🏻 ℍ𝕒𝕡𝕡𝕪 𝔽ℝ𝕀𝔻𝔸𝕐 😇 🄶🄾🄾🄳 🄼🄾🅁🄽🄸🄽🄶💕
اردو
40
60
92
1.2K
Sana
Sana@Sana_Virk12·
You, Me and mesmerizing Maldives🇲🇻,it's a best Triango🥰🔥🥳 Mesmerizing Afternoon My Love 😘❤️💝
Sana tweet media
English
94
39
86
956
Sana
Sana@Sana_Virk12·
I asked my Late Mother: "What is Love?" She smiled and said: "It is the one b/w You and Me."💘💕 Miss My Mom and her Love💔 Blessed Friday 💞🩷💞
Sana tweet media
English
44
11
40
1.5K
Sana
Sana@Sana_Virk12·
Zig zag Lombard street in San Francisco, USA 🇺🇲🔥 Amazing Friday 🥳💕🩷
Sana tweet media
English
119
42
97
2.3K
Sana
Sana@Sana_Virk12·
Early Beautiful Morning in Oslo, Norway 🇳🇴🔥🧡 Beautiful Morning Mates 🤗💕🌄
Sana tweet media
English
96
60
90
1.2K
Sana
Sana@Sana_Virk12·
🌷*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ *🌷 🌱*یا اللّہ مجھے دنیا و آخرت کی کامیابی عطا کرنا اور کبھی تنہا مت چھوڑنا*🌱 💞*آمــیــن ثم آمــیــــن یا ربّ الـعـالـمـــیــن۔🤲🏻*💞 ❣️ ɢᴏᴏᴏᴅ ᴍᴏʀɴɪɴɢ🌞♥️🥰 ●▬▬▬▬=♡=▬▬▬▬●
Sana tweet media
اردو
99
38
88
981
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
کسی بھی درجے کے اُداس شخص کی ڈھارس بندھانے کیلئے ہزار دلاسوں سے ایک پھول بہت بہتر ھے ،،،،،🖤
🖤سحر🖤 tweet media
اردو
48
13
109
1.7K
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
دست بسـتـــہ ہوں شکستـــہ ہوں بہت خستـــہ ہوں. لاج رکھ لیں کہ حۘضورﷺ آپﷺ سے وابستہ ہوں. صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ھزاروں درود ھزاروں سلام ،،،،🖤
🖤سحر🖤 tweet media
اردو
27
15
34
580
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
جسم و جاں کو تو بیچ ہی ڈالا اب مجھے بیچنی ھے لاش اپنی جون ایلیا ،،،،،🖤
🖤سحر🖤 tweet media
اردو
43
21
84
1.6K
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
"کیفیات وہ خاموش چیخیں ہیں، جو لفظوں کے بغیر بھی سنائی دیتی ھیں ،،،،،،🖤
🖤سحر🖤 tweet media
اردو
36
12
45
724