مہرو

21.6K posts

مہرو banner
مہرو

مہرو

@mahroo007

‏‏‏زندگی بہت حسین ہے خلوص محبت سے بسر کیجیے😍 https://t.co/z3UX0ijKDP

Katılım Aralık 2019
4.1K Takip Edilen4.6K Takipçiler
مہرو
مہرو@mahroo007·
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﺩﻟﯿﻞ ﭼﺎﮬﯿﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﮨﻤﯿﮟ ﮈﮬﺎﻧﭗ ﮐﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ.
مہرو tweet media
اردو
2
6
20
0
مہرو
مہرو@mahroo007·
@kabir_911 @Ninj_aa ننجا میرا ویر ماں صدقے جائے۔۔۔ دونوں میرے ویر ہسدے وسدے جیندے رہن آمین
اردو
0
0
1
0
مہرو
مہرو@mahroo007·
میں کسی دشت میں ٹیلوں پہ بھٹکتا ہوا دن اور تُو گاؤں کی چوپال میں اُتری ہوئی شام دل سے ویران جزیرے کی اداسی ترے نام
مہرو tweet media
اردو
2
3
18
0
مہرو
مہرو@mahroo007·
ہم تیــری بزم سے اُٹھــــے بھی تو خالی دامــــن لوگ کہتے ہیں کہ ہر دُکھ کا صلـــہ ہے، سو کہاں ہے؟
مہرو tweet media
اردو
0
2
20
0
مہرو
مہرو@mahroo007·
@Ninj_aa زندہ رہیں ہم تو کیا مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
اردو
0
0
1
0
مہرو
مہرو@mahroo007·
*زندگی کے جواز تلاش نہیں کئے جاتے ، صرف زندہ رہا جاتا ہے
مہرو tweet media
اردو
1
0
8
0
مہرو
مہرو@mahroo007·
تم بھی بالوں میں لئے برف چلے آئے ہو ہم بھی اک شکوہِ تاخیر لیئے پھرتے ہیں
مہرو tweet media
اردو
0
0
5
0
مہرو
مہرو@mahroo007·
میں خودکشی کے لیے چھت پہ آگیا ہوں مگر ڈرا رہا ہے مجھے دوسرے جہان کا دکھ
مہرو tweet media
اردو
1
1
16
0
مہرو
مہرو@mahroo007·
تُم جو کہتے ہو سنوں گا جب پُکارو گے مُجھے جانتا ہوں کہ تُمہی گھیر کے مارو گے مُجھے میں بھی اک شخص پر اک شرط لگا بیٹھا تھا تُم بھی اک روز اِسی کھیل میں ہارو گے مُجھے عید کے دن کی طرح تُم نے مُجھے ضائع کیا میں سمجھتا تھا مُحبت سے گزارو گے مُجھے
مہرو tweet media
اردو
0
0
5
0
مہرو
مہرو@mahroo007·
فیصلہ ترکِ تعلق کا بجا تھا لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔
مہرو tweet media
اردو
2
0
7
0
مہرو
مہرو@mahroo007·
میں نے ہزار بار دل میں جگہ دی مگر کم ظرف آستین سے آگے نہ بڑھ سکے۔
مہرو tweet media
اردو
1
1
7
0
مہرو
مہرو@mahroo007·
تمھارا رب جس چیز کوتمھارے قریب کردے اس میں حکمت تلاش کرو، اور جس چیز کو تم سے دور کردے اس پر صبر اختیار کرو
مہرو tweet media
اردو
1
7
25
0
مہرو
مہرو@mahroo007·
تمام احباب کو دلی عید مبارک
مہرو tweet media
فارسی
5
1
15
0
مہرو
مہرو@mahroo007·
سو گئے ہم بھی کہ بیکار تھا رستہ تکنا اُس کو آنا ہی نہیں تھا شبِ وعدہ یوں بھی
مہرو tweet media
اردو
0
3
12
0