Sabitlenmiş Tweet

@JKDubai1 کہیں عشق سجدے میں گر گیا
کہیں عشق سجدے سے پھر گیا
کہیں عشق سیف خدا بنا
کہیں عشق شیر خدا بنا
کہیں عشق طور پر دیدار ہے
کہیں عشق ذبح کو تیار ہے
کہیں عشق نے بہکا دیا
کہیں شاہ مصر بنا دیا
کہیں عشق تو ہی تو ہے
کہیں عشق اللّٰــہ ھو ہے
عشق کی پہلی منزل 'لا'

اردو


