Ufaq
43.8K posts

Ufaq retweetledi

تلاشِ گمشدہ بچہ
یہ بچہ کل دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہے۔
نام: ابوذر
والد کا نام: شجاع عالم
رہائش: جوٹیال ایف سی روڈ گلگت
مستقل پتہ: گاؤں جگلوٹ ڈموٹ سئی
اگر کسی بھائی کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو فوری طور پر گھر والوں سے رابطہ کریں یا قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں۔
رابطہ نمبر: 03555333733
03030333833
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔

اردو
Ufaq retweetledi
Ufaq retweetledi
Ufaq retweetledi
Ufaq retweetledi
Ufaq retweetledi
Ufaq retweetledi
Ufaq retweetledi
Ufaq retweetledi
Ufaq retweetledi
Ufaq retweetledi

❤️ Clogged arteries don’t start in the heart…
they start on the plate.
Berries. Garlic. Olive oil. Leafy greens. Nuts. Salmon. 🌿
Simple foods can support circulation, calm inflammation, and help protect the arteries naturally.
Every meal is either feeding disease…
or fighting for your health.
tinyurl.com/5x8fbpst
English
Ufaq retweetledi
Ufaq retweetledi

امریکی سوسائٹی میں ایک عادت ہے Checking On یعنی امریکی لوگ اپنے دوستوں، عزیز رشتہ داروں، کولیگز اور آس پڑوس والوں کو کسی بھی بہانے سے میسج کرکے کہتے ہیں I was just checking on on you, اسکا مقصد اپنے جاننے والوں اور قریبی لوگوں کو یہ احساس دلانا کہ آپ اکیلے نہیں، اگر آپ کسی ڈپریشن یا جذباتی دھچکے سے گزر رہے ہیں تو آپ اکیلے نہیں ہم حاضر ہیں آپ کے ۔۔۔۔۔
ایک ہماری سوسائٹی، ہر طرف نفسانفسی کا عالم، ہر دوسرا شخص اپنے اندر ایک لڑائی لڑ رہا ہے، ہمیں نہیں معلوم ہمارے آس پاس موجود لوگ کس ٹراما یا ایموشنل ایٹ بیک سے گزر رہے ہیں، ہم نہیں جانتے کہ جو ہمارے ساتھ ہنس ہنس کر باتیں کر رہا ہے اسکے اندر کتنی شدید جنگ چل رہی ہے۔۔۔۔
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے شاید ہم نے رشتوں کی وقعت کھو دی ہے، کبھی احساس ہوتا ہے کہ نہیں یہ ہمارے اندر کی نرمی ہے جو ہمیں اتنا حساس بنا رہی ہے۔۔۔۔
میرا ماننا ہے کہ ان حالات میں اگر کوئی اجنبی بھی اپنی کسی اچیومنٹ یا کسی کرب کا اظہار کرے تو اسکو ایپری شیٹ کریں، حوصلہ افزائی کریں اسکی، اپنے اردگرد موجود لوگوں کو وقتاً فوقتاً پوچھتے رہا کریں، یہ وہ Least کام ہے جو ہم بہت آسانی سے کرسکتے ہیں۔۔۔۔
حالات چاہے کیسے بھی ہوں ہم نے اپنے دل کی نرمی، نیت کی صفائی اور اندر کی روشنی کو قائم رکھے۔۔۔ اسی کا نام زندگی ہے۔۔۔۔
شفقت علی قریشی
اردو
Ufaq retweetledi
Ufaq retweetledi




























