Manan Liaqat

17 posts

Manan Liaqat banner
Manan Liaqat

Manan Liaqat

@mannan772

Humanitarian

pakistan Katılım Aralık 2011
24 Takip Edilen26 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Manan Liaqat
Manan Liaqat@mannan772·
پاکستان کا پہلا سٹریٹ سکول جو ایک کنٹینر میں بنایا گیا ہے جو سٹریٹ چلڈرن کو سکول کے لیے تیار کر رہا ہے اور بدلتی ہوئی تعلیمی و عصری ضروریات کو پورا کرنے اور نئی نسل کو ایک پائیدار تعلیمی بنیاد فراہم کرنے کے لئے نئی انقلابی اصلاحات متعارف کروارہا ہے.
Manan Liaqat tweet mediaManan Liaqat tweet mediaManan Liaqat tweet mediaManan Liaqat tweet media
Gujurat, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
3
5
76
Manan Liaqat retweetledi
Najam Ul Hassan Bajwa
Najam Ul Hassan Bajwa@NajamBajwaa·
کاش بچے نہ مریں کاش جنگ کے اختتام تک وہ عارضی طور پر آسمانوں کی جانب چلے جائیں پھر جب وہ بحفاظت گھر لوٹیں اور ان کے والدین ان سے پوچھیں آپ کہاں تھے؟ تو وہ کہیں ہم بادلوں کے ساتھ کھیل رہے تھے💔 __________ ایک فلس طینی لکھاری کے الفاظ غسان كنفانی
اردو
1
51
277
3.8K
Manan Liaqat
Manan Liaqat@mannan772·
اِس بار جنرل الیکشن میں عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال کر آنے والے پارلیمانی گیدڑان کو دیکھنے کے بعد میرے نزدیک محنت مزدوری کرنے والا یہ شخص ستر سالوں سے جمہوریت کے نام پر مسلط حرام خوروں سے لاکھ درجے مقدس اور قابلِ احترام ہے.
Manan Liaqat tweet media
Bradford, England 🇬🇧 اردو
0
0
0
18
Manan Liaqat
Manan Liaqat@mannan772·
ہاتھ سے بنی یہ تصاویر کسی پروفیشنل آرٹسٹ کی بنائی ہوئی نہیں بلکہ سٹریٹ سکول گجرات میں پڑھنے والے ایسے بچوں کی بنائی ہوئی ہیں جو سارا دن گجرات کی سڑکوں پر کچرا اُٹھاتے ہیں۔ اِس نمائش کو Slum Art Exhibition کا نام دیا گیا ہے.
Yorkshire and The Humber, England 🇬🇧 اردو
0
0
1
20
Manan Liaqat
Manan Liaqat@mannan772·
In this General Election 2024, VOTE FOR EDUCATION! 🗳️ A message by the students of EOTO Foundation. Share, because Education Matters!
Gujurat, Pakistan 🇵🇰 English
0
0
1
17
Manan Liaqat
Manan Liaqat@mannan772·
جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو اور تمہارا رٙبّ تمہیں کامیاب کردے۔ #GreenShirts #wellplayed
Manan Liaqat tweet media
Gujurat, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
23
Manan Liaqat
Manan Liaqat@mannan772·
آئی جی پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انور صاحب نے EOTO فاؤنڈیشن کی ٹیم اور سٹریٹ سکول کے بچوں کو آئی جی آفس لاہور میں مدعو کیا اور سٹریٹ سکول کے بچوں کے ساتھ ساتھ EOTO فاؤنڈیشن کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔
Manan Liaqat tweet media
Gujurat, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
2
22
Manan Liaqat
Manan Liaqat@mannan772·
𝐌𝐢𝐥𝐞𝐬𝐭𝐨𝐧𝐞 𝐀𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞𝐝! An unforgettable 2 months of great experience of our EOTO Street School students under their Summer Internship Program at LMKR where they got first hand knowledge of IT, both software and hardware.
Gujurat, Pakistan 🇵🇰 English
0
1
1
29
Manan Liaqat
Manan Liaqat@mannan772·
آئی جی پنجاب جناب عثمان انور صاحب کا پنجاب بھر میں تخفظ مراکز قائم کرنے پر ایک سٹریٹ چلڈرن کا آئی جی صاحب سے اظہارِ محبت❤️
Gujurat, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
0
2
37
Manan Liaqat
Manan Liaqat@mannan772·
Our selfless efforts to give these street children a valuable life where qualitv education isn't iust in privileged-class reach. These kids are getting free and quality education at our EOTO Street School. A Documentary on Each One Teach One
Jhelum, Pakistan 🇵🇰 English
1
1
6
2.4K
Manan Liaqat
Manan Liaqat@mannan772·
زندگی میں ایک بار اِس خوشی اور اطمنان کا مزہ ضرور لیجیے گا جو کسے کا ہاتھ تھام کر اُسے اندھیرے سے روشنی تک پہنچانے سے ملتی ہے اللہ ہمیں ہمت،طاقت اور استقامت دے کہ ہم پاکستان میں بسنے والے ایسے کڑوڑوں بچوں کا سہارا بن سکیں جو تعلیم جیسی نعمت سے محروم ہیں۔
Manan Liaqat tweet media
Gujurat, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
1
28
Manan Liaqat
Manan Liaqat@mannan772·
تصویر میں نظر آنے والا بچہ زین ہے جو گجرات کی سڑکوں سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کر کے گھر والوں کا پیٹ پالتا تھا زین 2017 میں سٹریٹ سکول آیا تھا آج چھ سال کی لگن،کوشش اور مستقل محنت نے زین کو ایک بہترین آرٹسٹ میں ڈھال دیا ہے بہت جلد پاکستان کی پہلی سٹریٹ آرٹ نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
Manan Liaqat tweet media
Gujurat, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
2
66
Manan Liaqat retweetledi
Najam Ul Hassan Bajwa
Najam Ul Hassan Bajwa@NajamBajwaa·
میں نے اپنی زندگی میں بہت خوبصورت چیزیں دیکھی ہیں لیکن اس سکول سے خوبصورت کچھ نہیں دیکھا یہ گجرات کا ایک سکول ہے جہاں کچرا اٹھانے والے بچوں کو پڑھایا جاتا ہے دن بھر یہ بچے کچرا اٹھاتے ہیں اور شام میں اس سکول میں آجاتے ہیں جہاں انھیں مفت تعلیم مفت کھانا مفت سٹیشنری دی جاتی ہے جو بچے اچھا پڑھنے لگتے ہیں انھیں پاکستان کے بہترین سکول کالجز اور یونیورسٹیوں میں ایڈمیشن دلایا جاتا ہے اور فارغ التحصیل بچوں کو نوکریاں بھی EOTO والے خود دلاتے ہیں یقیناً اس سے خوبصورت اور کچھ نہیں @mannan772
اردو
37
703
2.3K
68K
Manan Liaqat
Manan Liaqat@mannan772·
@NajamBajwaa Thank you for your visit & kind support highly appreciated.
Gujurat, Pakistan 🇵🇰 English
0
0
0
309
Manan Liaqat
Manan Liaqat@mannan772·
یہ تصویر 7 ستمبر 2017 کو لی گئی تھی جب سٹریٹ سکول کی بنیاد رکھی گئی ہمارے پاس کُل اثاثہ ایک وائیٹ بورڈ، چھ کرسیاں اور اِس سکول کی تشہیر کے لیے لگایا گیا یہ فلیکس تھا۔ ہاں اس کے علاوہ اگر کچھ تھا تو کچھ کر گزرنے کی لگن اور چند دوست احباب جو آج بھی اس کارِخیر میں ساتھ ساتھ ہیں۔
Manan Liaqat tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
4
7
174