Marriyum Aurangzeb

12.4K posts

Marriyum Aurangzeb banner
Marriyum Aurangzeb

Marriyum Aurangzeb

@Marriyum_A

Senior Minister Government of Punjab 🇵🇰 • WhatsApp 💬: https://t.co/PNsnHA2v5h

Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2014
510 Takip Edilen1.4M Takipçiler
Marriyum Aurangzeb retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
CM Maryam launches Cardiac Surgery Program to offer residents free heart treatment up to Rs 1 million annually.
PMLN tweet media
English
6
72
119
4.1K
Marriyum Aurangzeb retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
"چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام" 🔵: منتخب سرکاری و نجی ہسپتالوں میں علاج کی مفت فراہمی
PMLN tweet media
اردو
4
72
121
3.2K
Marriyum Aurangzeb retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے کینسر کے مریضوں کے لیے ایک بڑا ریلیف فراہم کر دیا گیا ہے جس کے تحت اب کینسر کارڈ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج اور معیاری ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ اس مہم کے پہلے مرحلے میں پنجاب بھر کے 45 ہزار مریض اس سہولت سے مستفید ہو سکیں گے کیونکہ حکومتِ پنجاب کا پختہ عزم ہے کہ اب وسائل کی کمی کسی کے علاج میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔ کسی بھی قسم کی رہنمائی یا معلومات کے لیے شہری ٹول فری نمبر 09009-0800 پر کال کر سکتے ہیں یا واٹس ایپ نمبر 03336756390 پر اپنی تفصیلات شیئر کر کے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ پی ٹی سی ایل نمبر 04299066000 پر بھی پیر سے ہفتہ صبح 8 سے رات 11 بجے تک رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
اردو
2
50
81
3.4K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
پنجاب میں چائلڈ لیبر کے مکمل خاتمے کے لیے ایک جامع اور سخت قانون سازی مکمل کر لی گئی ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف کے وژن کے مطابق اب صرف بھٹوں ہی نہیں بلکہ انڈسٹری میں بھی بچوں کا استحصال ختم ہوگا، اس قانون کو محض کاغذ تک محدود نہیں رکھا گیا بلکہ پولیس، سوشل ویلفیئر اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو سمیت تمام ادارے ایک مربوط پلان کے تحت اس پر عملدرآمد یقینی بنا رہے ہیں۔ حکومت صرف بچوں کو مشقت سے نہیں چھڑائے گی بلکہ انکے والدین کے لیے معاشی مراعات اور بچوں کے لیے اسکل ڈیولپمنٹ کے مواقع بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔ تعلیم، صحت، زراعت اور ماحولیات سمیت ہر شعبے میں وزیراعلی کی متحرک ٹیم دن رات عوام کی خدمت میں مصروف ہے، ہر منصوبہ پنجاب کی خوشحالی اور عوام کے بہتر مستقبل کی ضمانت دے رہا ہے۔۔
اردو
30
109
322
5.7K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی طرف سے یہ تقریب منعقد کی گئی ہے جس میں اراکین اسمبلی، وزراء اور فلانتھروپسٹس کی بڑی تعداد موجود ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت پنجاب میں بیورو کے مراکز کی تعداد 7 سے بڑھا کر 17 کر دی گئی ہے جہاں 1500 سے زائد بچے زیر کفالت ہیں، ہمارا مشن محض ریسکیو تک محدود نہیں بلکہ بچوں کی تعلیم، ہنر مندی اور ری ہیبیلیٹیشن کے ذریعے ایک مکمل ایکو سسٹم فراہم کرنا ہے تاکہ وہ معاشرے کا فعال حصہ بن سکیں، آج ان بچوں کی زندگی کے نئے سفر کا آغاز اور شادی کی تقریب اسی فلاحی و تربیتی وژن کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اردو
9
66
189
4.9K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعلی مریم نوازشریف کا دھی رانی پروگرام ایک ایسا انقلابی وژن ہے جو یوسی کی سطح تک کامیابی سے نافذ العمل ہے، صوبے کا کوئی بھی حصہ اسکے ثمرات سے محروم نہیں، وزیراعلی ان بچوں کو اپنے بچوں کی طرح سمجھتی ہیں اور انکا عزم ہے کہ ہر بچے کو معیاری ماحول اور سہولیات میسر ہوں، جب ریاست کا چیف ایگزیکٹو کسی مقصد کے لیے اتنا واضح وژن رکھتا ہو تو اداروں کو نئی تقویت ملتی ہے۔۔
اردو
27
112
357
4.9K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
شیری رحمٰن صاحبہ کی صاحبزادی کی وفات پر اپنا دکھ اور افسوس الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق دے۔ آمین
اردو
122
259
2K
47.4K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
پنجاب میں جدید طرزِ حکمرانی کا ایک نیا اور انقلابی باب روشن ہونے جا رہا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پورے حکومتی نظام کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) پر منتقل کرنے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے، "اے آئی آفس آف سی ایم" کے قیام سے نہ صرف ڈیٹا کی بنیاد پر شفاف فیصلے ہوں گے بلکہ صحت، تعلیم اور زراعت جیسے شعبوں میں عوامی خدمت کی رفتار بھی کئی گنا بڑھ جائے گی۔ یہ وژن نوجوانوں کے لیے روزگار کے جدید مواقع اور خطے میں ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا۔ مریم نوازشریف نے مختصر مدت میں خدمت کا معیار بدل کر جدید ٹیکنالوجی سے نظام کی کایا پلٹ دی ہے۔۔۔
اردو
60
130
545
24.8K
Marriyum Aurangzeb retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
پنجاب حکومت نے سرکاری جہاز کے استعمال سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ جھوٹی خبریں پھیلانے اور عوام کو گمراہ کرنے والے عناصر کے خلاف 'ہتکِ عزت قانون 2024' کے تحت عدالت جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اداروں کو بدنام کرنے اور غلط معلومات پھیلانے والے ہر فرد اور پلیٹ فارم کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا صحافت نہیں، بلکہ ایک مذموم مہم ہے جس پر حکومت کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
اردو
87
176
383
13.3K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
پنجاب حکومت کے سرکاری طیارے کے استعمال کے بارے میں جھوٹ، من گھڑت کہانیوں اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کی ایک منظم مہم چند معروف جھوٹوں کے عادی عناصر اور جعلی خبروں کے پھیلانے والوں کی جانب سے چلائی جا رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مہم میں شامل ہر فرد اور پلیٹ فارم کے خلاف Defamation Law 2024 کے تحت عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔ غلط معلومات اور پروپیگنڈا کو اب بغیر جواب کے نہیں چھوڑا جائے گا۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اداروں کو بدنام کر کے اور عوام کو گمراہ کر کے بغیر کسی نتیجے کے بچ نکلیں گے، وہ قانون کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں۔ پنجاب حکومت قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ سزا کے حصول کے لیے قانونی چارہ جوئی کرے گی تاکہ ایک واضح اور دوٹوک پیغام دیا جا سکے کہ جعلی خبریں صحافت نہیں ہوتیں، یہ صریح بہتان اور ہتکِ عزت ہے۔ مسلسل جھوٹ پھیلانے والے عناصر کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اب بہت ہو چکا۔
اردو
1.7K
773
2.4K
669.2K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
A deliberate malicious campaign of lies and fabricated stories about the use of the official plane of Punjab Government is being run by known pathological liars and peddlers of fake news. The Punjab Government has decided to move the courts under the Defamation Law 2024 against every individual and platform involved. Disinformation will no longer go unanswered. Those who think they can malign institutions and mislead the public without consequence should prepare to face the law. Punjab Government will be seek recourse to the maximum penalty under the law to ensure a clear and unequivocal message, fake news is not journalism. It is defamation. Pathological lying lunatics will not be tolerated, Enough is Enough !
English
1.1K
389
1.2K
903.6K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعلی مریم نوازشریف کے وژن کے تحت پنجاب اور ازبکستان کے درمیان معاشی و ثقافتی تعاون کے نئے عہد کا آغاز ہو رہا ہے، تاشقند ریجن کے گورنر کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں زراعت، صنعت اور ہوٹلنگ سمیت اہم شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری پر اتفاق کیا گیا، "میگنیفیشنٹ پنجاب" کے تحت تاریخی ورثے کی بحالی اور سیاحت کے فروغ کے لیے بھی دونوں خطے مل کر کام کریں گے، یہ شراکت داری صوبے میں ترقی اور روزگار کے نئے دور کا آغاز کرے گی۔۔
اردو
22
83
357
10.5K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب کا تاریخی رمضان ریلیف آپریشن آخری ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔ نگہبان پیکیج کے ذریعے 40 ارب کا ریلیف مستحقین کے گھروں تک پہنچانے کے بعد اب 422 دسترخوانوں پر نادار شہریوں کو عزت و احترام سے سحر و افطار کرانا خدمت کی اعلیٰ مثال ہے۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں مریضوں کے تیمارداروں کے ساتھ افطار کے دوران عوامی اعتماد دیکھ کر خوشی ہوئی۔ مریم نوازشریف پہلی وزیراعلیٰ ہیں جنہوں نے مستحقین کی سفید پوشی اور خودداری کا خیال رکھا۔ ہسپتالوں میں مفت ادویات کے ساتھ معیاری کھانا ملنا ایک حقیقی فلاحی پنجاب کی واضح پہچان ہے۔
اردو
45
135
452
13.5K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
تاشقند کے گورنر زوئر طائیرووچ کی قیادت میں 18 رکنی اعلیٰ سطح وفد کا لاہور آمد پر خیر مقدم کیا۔ یہ دورہ پنجاب اور ازبکستان کے مابین معاشی و برادرانہ تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی 'انویسٹ فرینڈلی' پالیسی کے تحت صنعت، تجارت اور نجی شعبے میں سرمایہ کاری کے مثالی مواقع موجود ہیں۔ تاشقند اور پنجاب کی یہ شراکت داری خطے کی ترقی اور دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی۔
اردو
50
152
680
19.2K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اسرائیل اور ایران تنازعے کے نتیجے میں اس خطے سے آنے والے تیل پر انحصار کرنے والا پاکستان، شدید متاثر ہو رہا ہے۔ جس سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور سخت فیصلے ناگزیر ہیں۔ یقیناً ایسے فیصلے خوشی اور مرضی سے نہیں کئے جاتے، بلکہ معاشی تحفظ اورعالمی بحران سے قوم کو نکالنے کی ذمہ داری کے تحت کرنے لازم ہوتے ہیں۔ جنگی حالات میں، قومی ذمہ داری نبھاتے ہوئے، ہمیں اتحاد قائم رکھنا اور پاکستانی بن کر یک جہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ قوم اپنی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف صاحب ،قوم اس بحران کے مقابلے کے لئے آپ کے ساتھ ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم بحیثیت قوم ہمت، جرات، دانائی، دور اندیشی اور اجتماعی کاوش کا مظاہرہ کریں۔ میڈیا، عوام، ہر خاندان نے اس بحران کے مقابلے میں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ آئیں ایک ثابت قدم قوم بن کر اس چیلنج کا سامنا کریں۔ قومیں آزمائش کے وقت بچت اور کفایت کے اقدامات اٹھاتی ہیں۔
اردو
1.1K
180
445
116.5K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعلی مریم نوازشریف کے وژن کے مطابق پنجاب وائلڈ لائف کے پورے نظام کو مکمل ڈیجیٹل کر دیا گیا ہے؛ اب لائسنسنگ، ہنٹنگ پرمٹس اور امپورٹ ایکسپورٹ جیسے تمام معاملات وائلڈ لائف پاس ایپ کے ذریعے بغیر انسانی مداخلت کے آن لائن دستیاب ہیں۔ ڈیٹا پر مبنی گورننس کے تحت پنجاب کی پہلی وائلڈ لائف پالیسی، وائلڈ لائف ایٹلس اور ایکولوجیکل میپنگ پر کام جاری ہے تاکہ سائنسی بنیادوں پر جنگلی حیات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ ساتھ ہی، پاکستان کے پہلے اسٹیٹ آف دی آرٹ وائلڈ لائف ہاسپٹل، موبائل یونٹس اور ریسکیو سینٹرز کا جال بچھایا جا رہا ہے جو صوبے میں ماحولیاتی تحفظ اور وائلڈ لائف مینجمنٹ کے نئے دور کا آغاز ہے..
اردو
33
47
150
4.6K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی منظوری سے پنجاب کی وائلڈ لائف اور جنگلات کے تحفظ کے لیے پہلی بار سائنسی بنیادوں پر جامع ڈیٹا مرتب کیا جا رہا ہے۔ تھرمل امیجنگ اور AI جیسی جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے جاری یہ سروے اسی سال مکمل ہو جائے گا، جس سے پالیسی سازی میں مدد ملے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ بانسرا گلی میں بین الاقوامی معیار کی ایکو ٹورازم سائٹ تیار کی جا رہی ہے جہاں ریسرچ، افزائشِ نسل اور سیاحت کے الگ زونز ہوں گے۔ مری بوٹینیکل گارڈن کی بحالی بھی جون 2026 تک مکمل کر لی جائے گی تاکہ طلباء اور محققین کو نایاب پودوں اور جڑی بوٹیوں پر تحقیق کی بہترین سہولیات میسر آ سکیں۔
اردو
39
136
476
10K