🍁Maya Ali🍁

653 posts

🍁Maya Ali🍁 banner
🍁Maya Ali🍁

🍁Maya Ali🍁

@mayaAli728

کس نے چاہے ہیں ہیرے جواہرات ہم تو ازل سے وطن پرست لوگ ہیں

Rawalakot Azad Kashmir Katılım Mart 2022
136 Takip Edilen758 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🍁Maya Ali🍁
🍁Maya Ali🍁@mayaAli728·
میں تم سے پہلا تحریری عہد وادئ کشمیر کے سب سے اونچے پہاڑ پہ لوں گی تاکہ تم رفاقتوں کی اصل منزل کو حسن کے آغوش میں نمو پاتا دیکھ سکو ✨🥀
🍁Maya Ali🍁 tweet media
اردو
14
8
123
0
🍁Maya Ali🍁
🍁Maya Ali🍁@mayaAli728·
ہر مضبوط انسان کی مضبوطی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے۔ جس نے اس کے لیے مضبوط ہونے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں چھوڑا ہوتا۔✨
🍁Maya Ali🍁 tweet media
اردو
0
0
4
110
🍁Maya Ali🍁
🍁Maya Ali🍁@mayaAli728·
اَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید✨ اَلّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید✨
اردو
0
0
1
75
🍁Maya Ali🍁 retweetledi
Sohaib Khan
Sohaib Khan@iamsardarsohaib·
نو دن سے لاپتہ کشمیری شاعر احمد فرہاد کی کشمیر پر نظم دست سفاک ترا کار جفا کچھ دن ہے میری وادی میں یہ نوحوں کی صدا کچھ دن ہے ارض کشمیر ترے جلتےچناروں کی قسم خاک میں روندےگئے چاند ستاروں کی قسم #ReleaseAhmadFarhad
اردو
0
25
45
1.6K
🍁Maya Ali🍁 retweetledi
ثانیہ طارق
ثانیہ طارق@imkashmiran·
جامعہ کشمیر کی دو طالبات مالی حالات ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے اپنی سمسٹر فیس بروقت جمع نہیں کرا سکیں۔فیس جمع نہ ہونے کی وجہ سے انہیں آئندہ ہفتے مڈٹرم امتحانات میں بیٹھنے سے روکا جا سکتا ہے.تعاون کی درخواست ہے۔ Total Amount :64k UBL Account: PK85UNIL0109000290680032( Sania Tariq)
اردو
1
14
29
2.4K
🍁Maya Ali🍁
🍁Maya Ali🍁@mayaAli728·
یہ دیس ہے انّے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر 😒 تنی پائی کو رہا " نہ " کرو
🍁Maya Ali🍁 tweet media
اردو
19
2
38
1.7K
🍁Maya Ali🍁
🍁Maya Ali🍁@mayaAli728·
اَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید اَلّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
اردو
2
3
15
338
🍁Maya Ali🍁
🍁Maya Ali🍁@mayaAli728·
کچھ عناصر اس واقعہ کو غلط رنگ دے رہے ہیں جو درست نہیں ہے یہ ایک ڈکیتی کی واردات تھی جو صادق آباد آفندی کالونی میں صبح چھ بجےتندور پر پیش آئی فیسبک پہ ان کشمیریوں کو حالیہ کشمیر احتجاج کی وجہ سے قتل کرنے کی خبریں بلکل بےبنیاد ہیں۔۔
ADNAN KHAN@jamukashmir22

راولپنڈی صادق آباد کے قریب دو کشمیریوں کو گولیاں مار دی گئی ہیں۔نامعلوم افراد کی طرف سے۔ اخر کشمیری تک لاشیں اٹھاتے رہین گئے۔نام نہاد لیڈران اپنی عیاشی کے لیے تو فورن جا کر پہنچتے لیکن کشمیر کا خون اتنا سستا ہے کہ یہ اپنے کشمیریوں کی بات تک اسلا #stopkillingkashmiriiesinpakistan

اردو
1
3
13
376
🍁Maya Ali🍁 retweetledi
Sohaib Khan
Sohaib Khan@iamsardarsohaib·
There is no info. regarding the whereabouts of Kashmiri journalist Ahmed Farhad, who was reportedly abducted from his residence in Islamabad by security forces on Wednesday. Farhad hails from Bagh area of Pakistan administered Kashmir. #ReleaseAhmadFarhad timesofoman.com/a/145612
English
0
14
19
575
ثانیہ طارق
ثانیہ طارق@imkashmiran·
راولاکوٹ اور اس کے مضامات میں حسن ابراہیم کی ذلالت کا وقت ہوا چاہتا ہے اگر آپ سردار خالد ابراہیم کے نقش قدم پر نہیں چل سکتے تو ان کے نام پہ ووٹ لینے،ہمدردیاں سمیٹنے اور اسمبلی تک پہنچنے کا بھی کوئی حق نہیں رکھتے ہیں #RightsMovementAJK
اردو
5
3
51
627
🍁Maya Ali🍁
🍁Maya Ali🍁@mayaAli728·
@Zohaibkhan168 یہ لوگ کچھ بھی کہیں اب عوام اتنی باشعور ہوچکی ہیکہ اب ان ڈنگروں کے جھانسے میں کوئی نہیں آئیگا ان کی کہانیاں ختم ہوچکی ہیں تب مروڑ اٹھ رہے ہیں انہیں
اردو
0
0
1
22
Zohaib Khan
Zohaib Khan@Zohaibkhan168·
حسن ابراہیم اور دوسرے لکڑ بکڑ بالکل بخلاٹ کا شکار ہو چکے ہیں اور ایسے غیر ذمہ دارانہ بیان دے رہے ہیں جس سے پھر انتشار پھیلا ۔۔
اردو
2
0
15
310
🍁Maya Ali🍁 retweetledi
🍁 ندیم 🍁
🍁 ندیم 🍁@Darwaish_01·
اسسٹنٹ کمشنر نکیال سرکاری گاڑی میں اپنے #شیرو کو سیر سپاٹے کروا ریے تھے، لیکن نکیال کی باشعور عوام نے گاڑی کو روک لیا اور کہا کہ ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اور آپکا شیرو یوں عیاشی نہیں کر سکتے۔جسکے بعد افسر موصوف نے #شیرو کو گاڑی سے اتار دیا۔ #RightsMovementAJK
اردو
3
15
51
2.6K