Mbdin News Mandi Bahauddin

1.6K posts

Mbdin News Mandi Bahauddin banner
Mbdin News Mandi Bahauddin

Mbdin News Mandi Bahauddin

@mbdinnewss

MBDIN NEWS ( منڈی بہاؤالدین نیوز ) is the largest online media network of District Mandi Bahauddin which s serving since 2008.

Katılım Ocak 2023
6 Takip Edilen206 Takipçiler
Mbdin News Mandi Bahauddin
Mbdin News Mandi Bahauddin@mbdinnewss·
12th Class 2nd Year Result 2025 Date Announced Punjab Boards 👨🏻‍🎓 پنجاب بورڈ نے 12ویں کلاس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا تفصیلات جانئیے 👇🏻 mbdin.com/12th-class-2nd… #ExamResult #results
اردو
0
0
0
80
Mbdin News Mandi Bahauddin
Mbdin News Mandi Bahauddin@mbdinnewss·
CTI vacant Seats list 2025 Mandi Bahauddin, Malakwal, Phalia ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام گورنمنٹ کالجز میں بھرتی کا اعلان کر دیا۔ مکمل لسٹ دیکھیں 👇🏻 mbdin.com/cti-vacant-sea… #cti #job
اردو
0
0
0
150
Mbdin News Mandi Bahauddin
Mbdin News Mandi Bahauddin@mbdinnewss·
منڈی بہاؤالدین سے راولپنڈی سپلائی کیا جانے والا 1600 لیٹر ملاوٹی دودھ پکڑ لیا گیا گزشتہ روز راولپنڈی میں کارروائی کے دوران دودھ کے ایک ٹرک اور دودھ کی دو دکانوں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔ خبر کی تفصیلات جانئیے 👇🏻 mbdinnews.com/1600-liters-of… #rawalpindi #MandiBahauddin
اردو
0
0
0
44
Mbdin News Mandi Bahauddin
Mbdin News Mandi Bahauddin@mbdinnewss·
منڈی بہاوالدین: گلیوں اور محلوں میں کوڑے کے ڈھیر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔ ستھرا پنجاب کے اہلکار نالیوں سے گندگی نکال کر گلیوں میں چھوڑ دیتے ہیں۔ دروازوں کے سامنے پڑی غلاغت سے بدبو اور تعفن پھیلنے لگا خبر کی تفصیلات جانئیے 👇🏻 mbdinnews.com/piles-of-garba… #MaryamNawaz
اردو
0
0
0
24
Mbdin News Mandi Bahauddin
Mbdin News Mandi Bahauddin@mbdinnewss·
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 56 افراد گرفتار 👮🏻‍♂️ ایف آئی اے کی کاروائی: یورپ کی ڈنکی، غیر قانونی طور پر ایران جانے والے منڈی بہاءالدین کے 16 افراد سمیت 56 افراد گوادر سے گرفتار۔ خبر کی تفصیلات جانئیے 👇🏻 mbdinnews.com/56-people-arre… #Iran #Gawadar #Illegalimmigration
اردو
0
0
0
44
Mbdin News Mandi Bahauddin
Mbdin News Mandi Bahauddin@mbdinnewss·
اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین چدھڑ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منڈی بہاؤالدین کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں۔ 3 کروڑ روپے مالیت کی 400 ٹن گندم برآمد چھاپے بکن اور چوٹ دھیراں کے گوداموں پر مارے گئے، جہاں بڑی مقدار میں گندم ذخیرہ کی گئی تھی۔ تفصیلات جانئیے 👇🏻 mbdinnews.com/raid-on-wheat-…
اردو
0
0
1
25
Mbdin News Mandi Bahauddin
Mbdin News Mandi Bahauddin@mbdinnewss·
منڈی بہاؤالدین میں تکبیر اوپن انٹر کلب چیمپئن شپ کا انعقاد اس چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن تکبیر تائیکوانڈو اکیڈمی نے حاصل کر کے چیمپئن ٹرافی اپنے نام کی خبر کی تفصیلات جانئیے 👇🏻 mbdinnews.com/takbir-open-in… #karatekid
اردو
0
0
1
19
Mbdin News Mandi Bahauddin
Mbdin News Mandi Bahauddin@mbdinnewss·
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے کا ریکارڈ اضافہ 💍 سونے کی قیمتیں ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندیوں پر ہیں کیونکہ امریکی شرح سود میں کمی کی توقعات بڑھ رہی ہیں۔ فی تولہ قیمت جانئیے 👇🏻 mbdinnews.com/gold-price-in-… #GOLD #GoldPrice
اردو
0
0
0
40
Mbdin News Mandi Bahauddin
Mbdin News Mandi Bahauddin@mbdinnewss·
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا منڈی بہاؤالدین میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ برسوں اقتدار میں رہنے والے حکمران عوامی مسائل کے ذمہ دار ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے پورا ملک بحران کا شکار ہے۔ خبر کی تفصیلات جانئیے 👇🏻 mbdinnews.com/ameer-jamaat-e… #FloodsInPakistan
اردو
0
0
0
23
Mbdin News Mandi Bahauddin
Mbdin News Mandi Bahauddin@mbdinnewss·
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی سڑکوں، نالوں، پلوں وغیرہ کی مرمت کا کام جاری 👷🏻 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی سمیت سڑکوں، نالوں اور پل وغیرہ کی مرمت پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔ خبر کی تفصیلات جانئیے 👇🏻 mbdinnews.com/repair-work-on…
اردو
0
0
0
11