Shagufta munawwar

1.2K posts

Shagufta munawwar banner
Shagufta munawwar

Shagufta munawwar

@mehak_143

‏مشکل کچھ بھی نہیں ہوتا بس ہمت چاہئیے

California, USA Katılım Eylül 2021
100 Takip Edilen123 Takipçiler
Shagufta munawwar retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
سمندری طوفان کے باعث کراچی میں طوفانی بارشوں پر اللہ تعالی سے دعا ہے کہ رحم کا معاملہ فرمائیں۔ طوفان سے ہونے والے نقصانات پر بے حد افسوس ہے۔ پارٹی رہنما/کارکنان اپنے اردگرد متاثرہ لوگوں کی مدد میں حصہ لیں۔گہرے سمندر میں گئے ماہی گیروں کی بحفاظت واپسی کے لئے سب مل کر دعا کریں!
اردو
177
532
3.1K
0
Shagufta munawwar retweetledi
𝓢𝓸𝓯𝓲𝓪𝓱𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷
مرے وجود کا عقدہ کبھی بھی کھل نہ سکا مرے خیال کی وسعت قدم قدم پہ کھلی #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوعِ سخن ہے #قدم ، #گام اور #پاؤں آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں-

اردو
0
1
5
0
Shagufta munawwar retweetledi
Faraz Ahmed Mughal
Faraz Ahmed Mughal@farazAmughal·
ترجمہ: اے اللہ میں تیرے ہی نام سے مرتا ہوں اور جیتا ہوں، #شب_بخیر
اردو
9
9
199
0
Shagufta munawwar retweetledi
Ali Mirza
Ali Mirza@AM_3yh·
میم @MaryamNSharif ٹیم طلال چوہدری کو کب لاہور بلا رہی ہیں 🤔 #TeamTallalCh
اردو
0
14
15
0
Shagufta munawwar retweetledi
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
کیا عزت اور ذلت انسانوں کے ہاتھ میں ہے؟کیا رزق انسانوں کے ہاتھ میں ہے؟کیا زندگی اور موت انسانوں کے ہاتھ میں ہے؟اگر یہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے تو ہم اُن سے کیوں ڈرتے ہیں جن کو اپنے کل کا پتہ نہیں ہے مریم نواز شریف @MaryamNSharif @pmln_org @ZeshanMalick
اردو
3
52
83
0
Shagufta munawwar retweetledi
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
میاں محمد نوازشریف اکبر نے سُنا ہے اہلِ غیرت سے یہی جینا ذِلّت سے ہو __ تو مرنا اچھا ۔۔ (فیصل آباد ڈویڑن میٹنگ) @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
اردو
1
37
61
0
Shagufta munawwar retweetledi
Kashif Sial🇵🇰
Kashif Sial🇵🇰@Kashifalisialm·
جنرل نالج زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا ٹرین🚈 کبھی پنچر نہیں ہوسکتی 😜😊
Kashif Sial🇵🇰 tweet media
اردو
0
3
7
0
Shagufta munawwar retweetledi
ماہم چوہدری🇵🇰
تیرا عشق پہنچے عروج پے تو بھی ڈوھنڈے مجھکو گلی گلی #خوشبو_کاسفر
اردو
1
2
5
0
Shagufta munawwar retweetledi
𝓢𝓸𝓯𝓲𝓪𝓱𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷
ہم بھی اڑائیں خاکِ بیاباں دشت سے تم گزرو تو سہی ہم بھی دکھائیں چاکِ گریباں لیکن جاناں دیکھو تو
اردو
1
2
6
0
Shagufta munawwar retweetledi
ماہم چوہدری🇵🇰
میں کبھی کرپشن کو سپورٹ نہیں کروں گا نہ کرپشن کروں گا نہ کرنے دوں گا ،بس اپ نے گھبرانا نہیں اب کرپٹ میرے ساتھی ہیں 😬
ماہم چوہدری🇵🇰 tweet media
اردو
3
28
96
0
Shagufta munawwar retweetledi
M Shafique Arain
M Shafique Arain@MShafiqueSindh·
پشاور بی ار ٹی میگاہ کرپشن کے اس سفید ہاتھی پر کیوں احتساب کرنے والوں کی آنکھیں منہ کان بند ہیں #BRTCorruptionExposed
M Shafique Arain tweet media
اردو
1
92
90
0
Shagufta munawwar retweetledi
Ali Mirza
Ali Mirza@AM_3yh·
کہہ دو کہ وہ جو (خدائے) رحمٰن (ہے) ہم اسی پر ایمان لائے اور اسی پر بھروسا رکھتے ہیں۔ تم کو جلد معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں کون پڑ رہا تھا- سورتہ الملک (29)
اردو
0
20
27
0