

Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸
23.1K posts

@mehak_official
گلوکارہ | Sufi/Folk | Film/Tv Playback Singer | | from Pakistan | Coke Studio | NescaféBasement4 | Managment: [email protected] ♓️☮️



کیا ہی مکمل اسپیس ہے بھئی ۔ ایک بندے کے چکر میں ہزاروں کو ذلیل کرو اور اس ایک بندے کو کیوں روکا ہے کوئی جواب نہیں اوپر سے آرڈر ہے۔

میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے

Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein Epstein


مریم نواز کی بڑی سرجری کے بعد جب وہ آئی سی یو سے باہر آئیں تو ان کا پہلا سوال تھا: "باہر صفائی کا کام جاری ہے؟" میں نے انہیں بتایا کہ پورا نظام متحرک ہے اور کام جاری ہے۔ مریم اورنگزیب



یہ ویڈیو ان 99.99 فیصد یوتھیوں کے لئے ہے جو تب اپنے والد صاحب کے گوڈوں میں تھے۔۔جب منتخب وزیر اعظم جناب محمد نواز شریف صاحب نے کلنٹن کو کہا تھا کہ”کلنٹناں پاکستانی قوم بکتی نہیں“ نواز شریف صاحب آپکا یہ احسان ہم زندگی بھر نہیں چُکا سکتے 🙏🏻❤️

آج 28 مئی ہے اور آج سے ٹھیک 28 سال پہلے وزیر اعظم نواز شریف نے امریکہ و یورپ کی دھمکیوں کو پیروں تلے روندتے ہوئے ایٹمی دھماکے کروا کر ثابت کیا تھا کہ غیور قومیں اپنے دفاع پہ سمجھوتہ نہیں کرتی ہوتیں۔ آج دُنیا بھر میں پاکستان کو ملنے والی عزت کی وجہ نواز شریف ہے شکریہ سر ❤️🙏🏻


تاریخ گواہ ہے کہ جب قوم کے دفاع کا سوال آیا تو محمد نواز شریف سیسہ پلائی دیوار بن گئے۔ 28 مئی 1998 کو نواز شریف نے دنیا کو للکار کر پاکستان کو دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بنایا۔ نواز شریف تیرا احسان ہے احسان۔


یہ ہے مکافات عمل جو دوسرواں کو غدار کہتا تھا ساری قوم آج اس کو غدار کے نام سے پُکار رہی ہے۔