Mian Javed retweetledi
Mian Javed
138 posts


کون کہتا ہے ختم ہوئی کربلا کی جنگ؟
ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسلِ یزید سے!
حق و باطل کا یہ معرکہ صدیوں سے جاری ہے۔ دورِ حاضر میں رسمِ حسینیت زندہ رکھنے کے لیے مرکز کی جانب سے ایک تاریخ ساز ٹرینڈ کا اعلان کیا جا رہا ہے!
🗓️ 8 محرم الحرام، 24 جون
🕔 بروز بدھ، شام 5 بجے
@mehar580

اردو
Mian Javed retweetledi

Live X اسپیس
آج رات 9:30 PM
عنوان:کربلا سے مریدکے تک یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت‼️
🎙مہمانِ ذی وقار: حضرت علامہ مولانا مفتی غلام زین العابدین حفظ اللہ
Host&Co.Hosts
@_Turab__Mr_
@RShoaib_B
@Muqeet_36
@WithSHR_

اردو
Mian Javed retweetledi
Mian Javed retweetledi

اتنے ظلم و ستم کے باوجود بھی ان أنکھوں میں أپکو ڈر نہیں ملیگا کیونکہ باباجی علیہ الرحمہ کی صحبت کا اثر ہے کہ مشکل وقت میں بھاگنا نہیں بلکہ ڈٹ جانے کا نام ہی حسینیت ہے
#TLP_Promotion
#ملنگ_قبیلہ

اردو
