mharis

32.3K posts

mharis banner
mharis

mharis

@mharis90

Proud to be a Pakistani 🇵🇰 سب سے پہلے پاکستان Karachiets 💗 Working at Real Estate Property Consultant

Karachi, Lahore Katılım Kasım 2011
3.2K Takip Edilen887 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
mharis
mharis@mharis90·
چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ۔ 2030,
mharis tweet media
اردو
0
0
0
140
mharis retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
پاکستان کی بیوروکریسی کتنی طاقتور اور منہ زور بن چکی ہے وہ اس اسکرین شاٹ سے اندازہ لگا لیں کہ ڈی سی کوئٹہ کس طرح رکن قومی اسمبلی کو دھمکی دے رہے ہیں جبکہ عادل بازئی نے یہ معاملہ آج قومی اسمبلی میں بھی اٹھایا اور اسپیکر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔۔
Sanaullah Khan tweet media
اردو
32
691
1.5K
41.7K
mharis retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
انمول پنکی کے کیس میں کراچی پولیس چیف پرس کانفرنس میں بولے اس کیس میں ہماری بہت محنت ہے۔۔۔ پورا کراچی مڈل سے اپر کلاس برسوں سے آئس کا عادی بنا ہوا ہے ۔۔۔ اس کیس میں محنت آکر آپ کے سر پر خود گری مبینہ طور پر جب کچھ طاقت ور لوگوں کے بچے ڈرگ overdose سے جان سے گئے ۔ اندر خانے یہ کہانی گردش کر رہی ہے ۔
اردو
47
200
878
25K
mharis retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
قیامت کی نشانی یہ ہے کہ قحبہ خانے چلانے والے بھی وکلاء سیاست پر بات کرنے لگ پڑے ہیں۔۔ صدر لاہور ہائیکورٹ بار بابر مرتضی خان اکیلے نہیں بلکہ ان کا پورے کا پورا خاندان آبائو اجداد سے مسلم لیگ نواز سے وابستہ ہے، ہاں البتہ بابر مرتضی خان وکلاء سیاست پروفیشنل گروپ(حامد خان) گروپ کی طرف سے کرتے ہیں۔ پروفیشنل گروپ میں درجنوں ایسے سینئر وکلاء موجود ہیں جن کا تعلق مسلم لیگ نواز سے ہے، اسی طرح انڈیپینڈنٹ گروپ میں درجنوں ایسے وکلاء موجود ہیں جن کا تعلق PTI سے ہے تو کیا اب نشئیوں کی جماعت کے نشہ، زنا، یہودی ازم کے نظریہ کی خاطر دنیا اپنی ہاریاں دوستیاں بھول جائے؟
Adeel Raja@adeelraja

مسلم لیگ نون کا لاہور سے فارم 47 پر منتخب ایم این اے اور شریف فیملی کا قریبی سمجھے جانے والا ملک سیف کھوکھر، آج حامد خان گروپ کے صدر بابر مرتضیٰ کے دفتر میں انہی کی کرسی پر براجمان۔ وکلاء سیاست اور نظریاتی جدوجہد کو ذاتی تعلقات اور سیاسی مفادات کی نذر کیا جا رہا ہے

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
6
46
218
17.6K
mharis retweetledi
Mona Khan
Mona Khan@mona_qau·
beautiful lady with a beautiful soul,, the one and only truly deserving of Sitara-e-Imtiaz.
Mona Khan tweet media
English
20
42
616
7.5K
mharis retweetledi
Sabookh Syed | Journalist
کیا اس “سلوک “ کے بعد محترمہ شازیہ مری صاحبہ نے پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔ دوسرا شازیہ مری صاحبہ کے رویے کے حوالے سے پارٹی کے اندر بھی شکایات کا سلسلہ موجود ہے۔ کچھ عرصہ پہلے انہوں نے ایک اینکر کو ایک ٹویٹ ( جو فیک نیوز تھی اور اینکر نے فورا اس کی معافی بھی مانگ لی تھی) کو ایک ٹی وی چینل سے نکلوا دیا تھا ۔ وہ اس وقت کہہ رہی تھیں کہ میں اس کو سبق سکھاؤں گی اور نشان عبرت بناؤں گی - ان کی نوکری مستقل ختم کروا دی ۔ ان کے رویے کے بارے میں ایک صحافی خاتون نے بھی لکھا ۔ باقی بھی بہت سے باتیں ہیں ۔ پارٹی قائد جب بول رہا ہوتا ہے تو وہ بہت کچھ دیکھ کر بات کرتا ہے ۔ جب ایک بار بلاول صاحب نے تھینک یو کہہ دیا تھا تو سمجھ جانا چاہیے تھا لیکن جب آپ خاموش نہیں ہوتے تو “اُٹھا کر لانے والا “ اتنا حق تو رکھتا ہے کہ تھینک یو کہتے ہوئے تھوڑی ٹون بدل دے ۔ @ShaziaMarri_PPP @BBhuttoZardari @HarmeetSinghPk x.com/iqrarulhassan/…
اردو
10
10
101
15K
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
ایک چھوٹی موٹی سی فرعون تو خود شازیہ عطاء مری بھی ہیں
اردو
29
99
767
15K
mharis retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
اچھا ۔۔۔ کیسے ؟ عوام کی جیب کاٹ کے؟ آسان ہو گا نا یہ طریقہ ۔ دماغ پر زور نہیں دینا پڑے گا ۔۔اپنے ساتھیوں کو ناراض نہیں کرنا پڑے گا ۔ مایوس کیا آپ نے شہباز شریف صاحب ۔
Geo News Urdu@geonews_urdu

ایٹمی طاقت کے بعد پاکستان کو اب معاشی طاقت بنانا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اردو
145
489
1.7K
19.6K
mharis retweetledi
Suleman Shah Rashdi
Suleman Shah Rashdi@RashdiSuleman·
ناظرین و سامعین! خود اندازہ لگالیں سندھ کی جمہوریت کے تکبر اور رعونت کا۔ جب ایک سینیئر خاتون رہنماء کو بھی اپنی قیادت سے اسِ طرح کے تحقیرآمیز رویئے کا سامنا ہے تو سوچیں عام سندھی کیساتھ کیا سلوک ہوتا ہوگا۔ بلاول بھٹو صاحب کے ساتھ کمبوڈیا کے سفر کے دوران میں نے اُن کے اسی تکبرانہ رویئے کو دیکھ کر دفتر خارجہ چھوڑدیا تھا۔
اردو
45
65
201
11.4K
mharis retweetledi
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
جونئیر ترین افسر کو سینیئر پوسٹ پر لگائیں اور مرضی کے نتائج حاصل کریں۔ شہباز شریف فارمولا کے بعد محسن نقوی سیٹ اپ بھی اسکی مثال یے۔ 10 سال سروس بھی مکمل نہیں اور انکے عہدے چیک کر لیں۔ گریڈ 19، 20 پر گریڈ 18 کا جونیئر ترین افسر تعینات کریں، وہ تابعداری کی نئی مثالیں قائم کرے گا۔
Azaz Syed@AzazSyed

سرکاری افسران کو حکومت کے احکامات بجا لانے پر تمغے دینا اچھی روایت ہرگز نہیں ۔ اگر ان افسران نے کوئی کام سرانجام دیا ہے تو وہ ان کی ڈیوٹی ہے اسکا انعام دیں ۔ مگر ان افسروں نے تو بستیاں مسمار کی ہیں۔ اس سرکاری کام پر انہیں تمغے ۔۔ حیرت ہے ۔ سنا ہے کہ اس فہرست میں موجود خاتون افسر کی اگلی منزل ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا عہدہ ہے ، دیکھیے کیا ہوتا ہے

اردو
10
226
666
31.4K
mharis retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
بہت افسوسناک ہے ایک ایساصحافی جس نے اکیلے ریاست کا ہمیشہ مقدمہ لڑا چاہے وہ نو مئی ہو یا طالبان کی دہشت گردی ہو حماد نے تن تنہا ہر فورم پر لڑائی لڑی اور خطرہ بھی مول لیا۔ اگر آپ ایک سچے محب وطن کے ساتھ اس قسم کی حرکت کریں گے تو پھر اس ملک میں کون محفوظ ہے ریاست کا فرض بنتا ہے حماد حسن سے اس وقت پر معافی مانگے۔
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi

"دوستو! میں کچھ دن غائب ہوا". میرے ساتھ "جو ہوا ہے وہ آپ کے سامنے رکھتا ہوں". ایف آئی اے نے انھیں کیوں اٹھایا اور کیسے چھوڑا ؟ سوچنے کا مقام ہے کہ وطن کی محبت کا دم بھرنے والوں کو متنفر کرنے کےلیے کون ہے جو سرگرم ہے؟

اردو
48
108
382
49.7K
mharis retweetledi
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
"دوستو! میں کچھ دن غائب ہوا". میرے ساتھ "جو ہوا ہے وہ آپ کے سامنے رکھتا ہوں". ایف آئی اے نے انھیں کیوں اٹھایا اور کیسے چھوڑا ؟ سوچنے کا مقام ہے کہ وطن کی محبت کا دم بھرنے والوں کو متنفر کرنے کےلیے کون ہے جو سرگرم ہے؟
اردو
93
379
1.1K
111.4K
mharis retweetledi
mharis retweetledi
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
اسلام آباد کے چار نوجوان بیوروکریٹس ایس پی علی رضا، ڈائریکٹر CDA انعم فاطمہ، چوہدری اویس افضل، محمد یوسف کو تمغہ امتیار سے نوازا گیا ہے۔ کارنامہ یہ بتایا گیا کہ انہوں نے قومی مفاد میں اسلام آباد کی 612 ایکڑ زمین واگزار کروائی ہے۔ کیا اب آبادیاں گرانے پر بھی تمغے بانٹیں جائیں گے؟
اردو
84
615
1.9K
201.6K
mharis retweetledi
Naimat Khan
Naimat Khan@NKMalazai·
مزمل صاحب، ۱) انمول عرف پنکی کا تعلق لاہور سے ہے، جبکہ اس کا شوہر لاہور پولیس کے انسدادِ منشیات شعبے میں ڈی ایس پی رہ چکا ہے۔ ۲) اس کی قریبی سہیلی، جو ایک نائجیرین منشیات اسمگلر کی اہلیہ ہے اور خود بھی منشیات کی بڑی سپلائر سمجھی جاتی ہے، لاہوری ہے اور لاہور میں مقیم ہے۔ ۳) انمول کے مطابق منشیات کا خام مال لاہور سے ہی بریف کیسوں کے ذریعے کراچی منتقل کیا جاتا رہا ہے۔ ۴) انمول خود بھی 2024 میں لاہور میں گرفتار ہوئی تھی، مگر مبینہ طور پر پیسے خرچ کرکے باہر آ گئی۔ سندھ پولیس پر یقیناً کئی سوالات اٹھتے ہیں، لیکن پنجاب کے قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی دودھ کے دھلے نہیں ہیں۔ اگر آپ اس کیس کے لاہور والے پہلو کی گہرائی سے تحقیق کریں تو بہت سے اہم حقائق سامنے آ سکتے ہیں اور ایک مضبوط تحقیقاتی رپورٹ تیار ہو سکتی ہے۔ شکریہ۔
Muzamal Suharwardy Team@MSuharwardy_

سندھ کی حکومت کا مذاق اڑایا گیا ہے انمول عرف پنکی کو پروٹوکول دیا گیا اور صرف یہاں ہی بات ختم نہیں ہوئی اس کو جوڈیشل دے دیا گیا جیل میں پوراپروٹوکول سب چیزیں یہ سارامعاملہ سندھ کے نظام حکومت کی عکاسی کررہا ہے کیونکہ اگر ایسا پنجاب میں ہوتا تو سی سی ڈی نے کب کا ایکشن لے لیا ہونا تھا لیکن سندھ میں قانون کی جس طرح دھجیاں ارائی گئیں ہیں وہ پورے پاکستان کے سامنے ہے،مزمل سہروردی @M_Suharwardy youtube.com/watch?v=p9gMGX…

اردو
8
63
177
14.3K
mharis retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
تمغے بٹ رہے ہیں ، انٹرنیشنل بزنس ایونٹ منعقد ہو رہے ہیں پاکستان دنیا بھر میں ایران امریکہ ثالث کے طور پر نام اور عزت کما رہا ہے ۔ لیکن عوام بجلی پیٹرول اور مہنگائی سے ریلیف کا انتظار کر رہی ہے ۔ ہر ایک مہینے بعد عوام پر پٹرول بم گرا کر اپنے فرائض سے سبکدوش ہو کر بیٹھ جاتے ہیں ۔ کوشش ہی نہیں کرتے کہ کسی طرح عوام کی جیب نہ کاٹیں طرز حکومت بیوروکریسی ٹھیک کریں ۔ نا اہل حکمران ۔
اردو
152
712
2.1K
33.8K
mharis retweetledi
Et tu, Brute?
Et tu, Brute?@kkabbasi·
تین کیسز جناب عاصم منیر اور شہباز شریف کیلئے ٹیسٹ کیس ہیں: 1۔ فضیلہ عباسی 2۔ ہوٹل کانسٹی ٹیوشن ون 3۔ کراچی ڈرگ کوئین اگر ان کیسز پر قانون کے مطابق کاروائی نہیں ہوتی تو ہارڈ سٹیٹ، غرباء پر نئے ٹیکسز، بےمعنی جملے ہونگے۔ اگر متفق ہیں تق آرٹی کر کے ارباب اختیار تک آواز پہنچائیں
اردو
61
964
1.8K
33.7K
mharis retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
▪️ خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے لیاقت شہید ولد کریم الٰہی کی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف ▪️ وزیراعظم پاکستان کی سفارش پر صدر پاکستان نے لیاقت شہید کے لیے ستارۂ شجاعت کی منظوری دے دی ▪️ لیاقت شہید نے اپنی جان قربان کر کے بڑے جانی نقصان کو ٹال دیا ▪️ لیاقت شہید کی جرأت، فرض شناسی اور قربانی پوری قوم کے لیے روشن مثال ہے ▪️ وزیراعظم پاکستان کی سفارش اور صدر پاکستان کی منظوری، قومی ہیرو کی عظیم قربانی کا اعتراف ہے ▪️ ستارۂ شجاعت پاکستان کا دوسرا بڑا سول اعزاز برائے بہادری ہے ▪️ لیاقت شہید نے خودکش حملہ آور کے نا پاک عزائم کے سامنے ڈٹ کر بے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا ▪️ قوم اپنے بہادر سپوت لیاقت شہید کو سلام پیش کرتی ہے ▪️ لیاقت شہید کی قربانی دہشت گردی کے خلاف قوم کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے
Khawaja M. Asif tweet media
اردو
55
312
1.4K
13.9K