Mian Muhammad Jamil

4.9K posts

Mian Muhammad Jamil banner
Mian Muhammad Jamil

Mian Muhammad Jamil

@mianjamil99

لکھاری

Calgary, Alberta Katılım Aralık 2013
1.2K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
سادگی میں بھی وقار ایسا کہ نگاہیں ٹھہر جائیں خاموشی میں بھی شخصیت کی کہانی سنائی دے #قومی_زبان
Mian Muhammad Jamil tweet media
Calgary, Alberta 🇨🇦 اردو
1
6
16
474
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
ملے نہ پھول تو کانٹوں سے دوستی کر لی اسی طرح سے بسر ہم نے زندگی کر لی #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
10
2
25
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
کبھی تو بدلے یہ ماتمی رُت اُداسیوں کی میری نگاہوں میں ایک سا شہر خواب کیوں ہے #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
8
1
33
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
دنیا بھی تو پاتال سے باہر کا سفر ہے منزل کبھی رستوں کے حوالے نہیں کرنا #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
9
1
49
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
یہ کہاں ضروری ہے ہر چراغ ہو روشن اک دئیے کا جلنا بھی موت ہے اندھیرے کی #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
9
4
46
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
یوں تو سارا چمن ہمارا ہے پھول جتنے بھی ہیں پرائے ہیں #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
9
1
38
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
یہ بات ترک تعلق کے بعد ہم سمجھے کسی سے ترک تعلق بھی اک تعلق ہے #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
10
0
57
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
ﺳُﻨﻮ ﺍﮮ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺳﺎﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻔﺴﯿﺮِ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮨﻮﮞ ﻓﻘﻂ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
8
2
29
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
امید و بیم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں ذرا سی دیر کو دنیا سے کٹ کے دیکھتے ہیں #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
10
2
38
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیا کہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
11
4
69
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
اے سفر اتنا رائیگاں تو نہ جا نہ ہو منزل کہیں تو پہنچا دے #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
11
4
41
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
بہت آسان ہے پہچان اس کی اگر دکھتا نہیں تو دل نہیں ہے #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
9
4
32
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
ان چراغوں میں تیل ہی کم تھا کیوں گلہ ہم کو پھر ہوا سے رہے #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
7
3
34
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﭼﮩﺮﮦ ﻟﻮﮒ ﺑﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﮩﺮﮦ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
8
2
57
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
کون سا زخم کس نے بخشا ہے اس کا رکھے کہاں حساب کوئی #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
7
4
36
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
ابھی ضمیر میں تھوڑی سی جان باقی ہے ابھی ہمارا کوئی امتحان باقی ہے #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
5
2
25
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
صرف آنکھوں سے ہی دنیانہیں دیکھی جاتی دل کی دھڑکن کو بھی بینائی بنا کر دیکھو #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
6
2
40
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
آج اور کل کی بات نہیں ہے صدیوں کی تاریخ یہی ہے ہر آنگن میں خواب ہیں لیکن چند گھروں میں تعبیریں ہیں #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
10
4
37
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
زخم جب بھی کوئی ذہن و دل پر لگا زندگی کی طرف اک دریچہ کھلا #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
11
4
44
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
ذہانتوں کو کہاں کرب سے فرار ملا جسے نگاہ ملی اس کو انتظار ملا #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
4
4
42
Mian Muhammad Jamil
Mian Muhammad Jamil@mianjamil99·
بہت دنوں سے ہے دل اپنا خالی خالی سا خوشی نہیں تو اُداسی سے بھر گئے ہوتے #قومی_زبان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
10
7
123