Sabitlenmiş Tweet
miantariq
396.7K posts

miantariq
@miantari22
آئی لو یو باؤ جی Love Mian Nawaz Sharif پاکستان مسلم لیگ ن لورز 🐆ووٹ کو عزت دو 🐅 @Tarimian22 👉#2 A/C
Pakistan Katılım Aralık 2014
7.7K Takip Edilen7K Takipçiler
miantariq retweetledi

پاکستان افغانیوں کے معاملے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
(گنڈاپور کا اپنی ہی ریاست پر الزام)
کیا یہ اسٹیبلشمنٹ کا"اثاثہ"ہے؟
کیا"اثاثے"ایسے ہوتے ہیں؟
جو خوارجی دہشت گرد(TTP) کے حمایتی بیرسٹر سیف کو ساتھ بٹھا کر اپنی ہی ریاست کو حساس ترین موقعے پر"چارج شیٹ"کر رہا ہے۔۔
کیا گنڈاپور کو"پاکستانیوں کے انسانی حقوق اور سٹیٹ کی خودمختاری"کا خیال ہے؟
افغانستان جو پاکستان میں کھلے عام دہشت گردی کروا رہا ہے اس کے شہری 40 سال سے پاکستان میں جرائم(اسلحہ،منشیات،دہشت گردی)کے پھیلاو کے زمہ دار ہیں۔
ان کو جب ان کے"پرامن اور ترقی کرتے ملک"میں واپس بھیجنے کی بات ہو رہی ہے تو"وفاق کے خلاف پریس کانفرنس"۔۔
"اثاثہ"ہی کر رہا ہے۔۔🤦
(اسد آر چوہدری)

اردو
miantariq retweetledi
miantariq retweetledi
miantariq retweetledi
miantariq retweetledi
miantariq retweetledi
miantariq retweetledi

محترمہ گھسیں خود ہیں پہلے میرے اکاؤنٹ میں اسکرین شاٹ بنایا ٹوئٹ کیا اب جب جواب مانگا نہیں تو عورت کارڈ کھیل لیا 😂
x.com/sanamkh22/stat…

Sanam Javaid Khan@sanamkh22
آپ کیا زنانیوں کی طرح سارا دن عورتوں کے اکاونٹس میں گھسے رہتے ہیں میں غرور سے بات کروں یا پارٹی سے شکوہ آپ کون ہیں ؟ نہیں مل رہے ہیں اگر فالورز اگر کوئی منہ نہیں لگاتا تو اس میں میری کوئی غلطی نہیں ہے آپ اس قابل ہی ہیں کہ زبردستی لوگوں کی tweets میں گھس کر توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے رہیں
اردو
miantariq retweetledi
miantariq retweetledi

یوتھیاپے کا لیول چیک کریں! 🔍🔍
پورا زور لگا کر کیا نکلا؟
محسن نقوی آرمی چیف کا رشتہ دار ہے، جو کہ جھوٹ ہے، ایک ثبوت نہیں دیا ❌️
آرمی چیف کی بیٹی کے پاسپورٹ جلدی بنے 🤦♂️
دو سید بیوروکریٹ جو حاضر سروس ہیں، انکی اچھی پوسٹنگ ہوئی 🥱
کرپشن کا ایک روپیہ نا ملا تو یہ بونگیاں؟
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar
The bravest investigative story of the year by @FactFocusFF unveils shocking misuse of power by the sitting Army Chief and his family. Salute to @Ahmad_Noorani for risking everything to bring the truth to light! storage.googleapis.com/qurium/factfoc…
اردو
miantariq retweetledi
miantariq retweetledi
miantariq retweetledi

عالمی گریٹ گیم اور پاکستان : سازشی مہرے کی نئی چال
ایک خفیہ کمرے میں چند لوگ جمع تھے۔ ایک میز کے گرد بیٹھے ان چہروں پر سنجیدگی اور غصہ نمایاں تھا۔ سائے میں کھڑے ایک شخص نے سگریٹ کی راکھ جھاڑتے ہوئے سرگوشی کی:
"پلان اے، پلان بی، سب ناکام ہوگئے۔ اب ہمیں نیا راستہ نکالنا ہوگا۔"
"تو تمہارا مشورہ کیا ہے؟" ایک اور شخص نے کرسی پر جھکتے ہوئے پوچھا۔
"ہمیں کوئی ایسا شخص چاہیے جو دیکھنے میں آزاد صحافی لگے، مگر ہمارے مقاصد پورے کرے۔ ایک ایسا چہرہ جو ہمارے بیانیے کو آگے بڑھا سکے۔" وہ شخص مسکرایا۔
"تو پھر نورانی؟" کسی نے دھیمے لہجے میں کہا۔
سگریٹ سلگاتے شخص نے اثبات میں سر ہلایا۔ "نورانی کو پیسہ چاہیے۔ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بدلہ لینا چاہتا ہے۔ اگر اسے صحیح قیمت دی جائے تو وہ وہی کہے گا جو ہم چاہیں گے۔"👇

اردو
miantariq retweetledi

@falakjavaidkhan جب بندریا کے پاؤں جلتے ہیں تو اپنے بچے پاؤں کے نیچے لے لیتی ہے
حقیقت جان کر جیو
یوتھڑو عقل کرو ہوش کے ناخن لو ابھی بھی وقت ہے

اردو
miantariq retweetledi

ڈیجیٹل دہشتگردی: بی ایل اے اور اس کے ہمدردوں کا نیا ہتھیار
بی ایل اے جیسے دہشتگرد جنگ جیتنے نہیں آتے، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ ریاست کو نہیں ہرا سکتے۔ ان کا اصل مقصد پاکستان کو غیر مستحکم کرنا اور اسے غیر محفوظ ظاہر کرنا ہے۔
اسی لیے وہ ڈیجیٹل دہشتگردی کا سہارا لیتے ہیں. چھوٹے حملوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا، خوف اور انتشار پھیلانا۔ اب بھی یہی ہو رہا ہے، پی ٹی آئی، بھارتی میڈیا اور ان کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس معمولی واقعے کو بڑا دکھا رہے ہیں۔
یہ نام نہاد یوٹیوبرز، صحافی اور سوشل میڈیا پراپیگنڈہ کار دشمن کے بیانیے کو فروغ دے رہے ہیں اور انہیں کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔
اردو

@PTIofficial @HaleemAdil جب بندریا کے پاؤں جلتے ہیں تو اپنے بچے ہی پاؤں کے نیچے لے لیتی ہے
حقیقت جان کر جیو
یوتھڑو عقل کرو ہوش کے ناخن لو
ابھی بھی وقت ہے سمبھل جاؤ

اردو

"ہمارے سوشل میڈیا کے نوجوان اپنے کپتان عمران خان کے لئے آواز اٹھاتے ہیں، پاکستان کے لئے آواز اٹھاتے ہیں، یہ پاکستانی ہیں، انہیں گھروں سے اغوا کیا جا رہا ہے، ہم ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں" @HaleemAdil
#ActivistsAreNotTerrorists
اردو
miantariq retweetledi
miantariq retweetledi

















