Sabitlenmiş Tweet
Michael Aslam
141.3K posts

Michael Aslam
@mike202030
Artist Free style rapper Learning to create music
Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2021
1.6K Takip Edilen1.4K Takipçiler

@Your_Fatimaa @ayesha_nazu @maram66768 @MrRudraPatil @shreef_larka48 @SararatiLadka @I_am_moushumi @GhodaJunglee Best imagination of universe but hijabi must be you
English

ہمسبتری کے دوران
تمہاری لہراتی زُلفیں
جنگ جیتنے کے بعد لہرائے ہوئے
ترنگے کی ترجمانی کرتی ہیں
آب نوشی کی دوران تمہارے لبوں
سے پھوٹتا ہوا چشمہ گردن تلے آتے ہوئے
صحرا میں بھٹکے قیس کی توجہ پاسکتا ہے
تم کسی بھی مرد سے دوران قربت نظمیں،
عادت ہونے پر غزلیں اور بچھڑجانے پر
قصیدے لکھوا سکتی ہو
تمہاری حکومت کے دوران گریہ
کرنے کی بجائے گداگر کا کشکول
شاعروں کے دل سے بھرا
رہے گا
تمہاری جوانی ڈھلنے کا دورانیہ
آئیفل ٹاور کو زنگ آلود کرنے
کو کافی ہے
تمہارے پستانوں سے ناف تک
کی پیمائش، برمودہ ٹرائنگل کی گہرائی
ناپنے کو کافی ہے
تمہارے جاگنے سے
سونے تک کا دورانیہ،
سیاروں کا سورج کے گرد گردش کا دورانیہ ہے
ہر بشر کا شکوہ ہے کہ تمہارا بدن
طویل اور ان کی زندگی مختصر ہے
اور تمہارے بدن پر بکھری دُھنیں سمیٹنے
کو ان کی انگلیاں کم پڑگئیں !!

اردو

@sadafnaz7760 Beautiful environment you have choti bachia bhi asa hi hai open and bold
English





















