
تاشقند میں 9ویں بین الحکومتی کمیشن اجلاس میں مشترکہ تجارت، صنعتی تعاون، اور ای کامرس کے فروغ پر اتفاق۔ زراعت، ٹیکسٹائل، آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں بڑے منصوبے شروع ہوں گے۔
ازبک-پاکستانی بزنس فورم کا کامیاب انعقاد. 25 پاکستانی اور 100+ ازبک کمپنیوں کی شرکت۔
@PakinUzbekistan
اردو























