Bawa G

24.8K posts

Bawa G banner
Bawa G

Bawa G

@minhas0786

The Patriot

Pakistan Katılım Eylül 2014
174 Takip Edilen167 Takipçiler
Bawa G retweetledi
زبانِ خلق
زبانِ خلق@CivilSupermacy·
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : اللہ کی راہ میں کھلے دل سے دو، تنگ دلی اور حساب کتاب میں نہ اُلجھو۔ جتنا تم وسعتِ دل سے خرچ کرو گے، اللہ تعالیٰ تم پر اتنی ہی وسعت کے دروازے کھول دے گا۔
زبانِ خلق tweet media
اردو
2
104
572
2.5K
Bawa G retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
کم یاب خارجہ پالیسی
Sabir Shakir tweet media
اردو
106
395
1.7K
25.5K
Bawa G retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ایران نے رجیم چینج کے ساتھ پوری قیادت ہی تبدیل کروا دی۔۔ ویسے یہ سارے نازک موڑ پر نہیں تھے ایک سیکرٹری کا حکم مان کر چلے گیے۔۔۔۔😂😂
Sabee Kazmi tweet media
اردو
7
732
2.3K
12.9K
Bawa G retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
درست بات۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
العربية
65
1.8K
6.3K
63.5K
Bawa G retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑یہ منافق زندہ ہے یا مر گیا ہے جب عمران خان کے دور میں 2 روپے پٹرول مہنگا ہوا تھا تو اس بغیرت کی اداکاری دیکھی تھی کہ سائیکل چلا رہا تھا اج 458 روپے پٹرول ہو گیا ہے اس بغیرت کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکل رہا🖐️
اردو
40
624
1.8K
17.3K
Bawa G retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“عمران خان تو برداشت کر لے گا لیکن آپ برداشت نہیں کر سکیں گے” عمران خان نے یہ الفاظ 2014 میں کہے تھے اور ان الفاظ کی گونج آج تک گونج رہی ہے۔۔۔!!
اردو
73
5.1K
15.6K
107.1K
Bawa G retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
آؤ ملک سنبھالو نواز شریف یہ والا کیڑا مر گیا اے یا ابھی بھی تنگ کر رہا ہے پٹواریو
اردو
11
212
1K
13.7K
Bawa G retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
عین جنگ کے درمیان سپہ سالار فارغ نہ مارشل لا لگا نہ قومی سلامتی کو خطرہ نہ بینر لگے نہ بیانیہ لانچ ہوا نہ فیلڈ مارشل بنے نہ تاحیات نہ تاوفات استثنی کے پیچھے چھپا امریکی آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج کو وزیر دفاع نے فوری طور پر فارغ کردیا cnn.it/4bPrh3u
Sabir Shakir tweet media
اردو
18
313
817
24.2K
Bawa G retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
Petrol = 458 4+5+8 = PMLN 17 جان نہیں چھوٹ رہی ن لیگ کی 17 سے 😬
اردو
120
2.5K
9.3K
96.1K
Bawa G retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی بڑے شخص کی بے جا تعریف کرنے لگے تو اس کے منہ پر مٹی ڈالو
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
193
2K
6.3K
90K
Bawa G retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کیلئے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ “ سابق وزیراعظم عمران خان
اردو
114
4.2K
9.6K
72.8K
Bawa G retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
یہ امریکیوں کا کیسا بزدل اور بھولا سا آرمی چیف ہے۔سیکرٹری دفاع نے کہا فارغ تو وہ فارغ۔نہ حکومت کا تختہ الٹا نہ ایمرجنسی نافذ کی نہ آئین معطل کیا نہ صدر گرفتار ہوا۔اپنے ایک دوست ملک سے ہی سیکھ لیتے کہ ایسے موقع پر کیا کرنا ہوتا ہے۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
96
2.9K
9K
50.9K
Bawa G retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
امریکہ میں دوران جنگ وزیر دفاع نے آرمی چیف فارغ کر دیا۔۔۔ پاکستان میں آرمی چیف وزیر اعظموں کو فارغ کرتا ہے۔۔۔ یہی ایک المیہ ہے
اردو
315
6.7K
22.4K
146K
Bawa G retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
رجیم چینج آپریشن کا عذاب
Sabir Shakir tweet media
فارسی
68
2.5K
4.6K
39.8K
Bawa G retweetledi
Sadia Rajpoot ⚡
ارشاد نبوی ﷺ
Sadia Rajpoot ⚡ tweet media
اردو
2
110
1K
3.9K
Bawa G retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان کے دور حکومت میں 2 روپے پٹرول مہنگا ہونے پر رضا ربانی سینٹ میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر بکواس کرتا تھا جبکہ آج 458 فی لیٹر پٹرول پر مکمل خاموش ہے 🖐🏿
اردو
230
3.8K
7.2K
67.5K
Bawa G retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
150 روپے لٹر پٹرول پر دن رات بھونکنے والے آج 458 روپے اور 520 روپے پر فضائل سنا رہے ہیں۔ #petrol
اردو
57
4.2K
7.1K
70.4K