Mir Noroz retweetledi
Mir Noroz
78 posts

Mir Noroz retweetledi
Mir Noroz retweetledi

بی این پی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، ڈیتھ اسکواڈ کے لوگ کارکنان کو خوفزدہ کررہے ہیں، حمل کلمتی
dailyintekhab.pk/archives/444166
#Balochistan #Gwadar #Pasni @MediaCellBNP_

اردو
Mir Noroz retweetledi
Mir Noroz retweetledi
Mir Noroz retweetledi
Mir Noroz retweetledi
Mir Noroz retweetledi

گْوادر میں لوگوں اور پارٹی کارکنان کا پرجوش استقبال ہی میرے لیے اصلی جیت ہے۔ عوام طاقت کا سرچشمہ ہےمیں نے ہمیشہ عوامی مفادات،علاقے کی بہتری کیلئے ہر طرح فورم پر جدوجہد کی ہے جس کی گواہ لوگوں کا والہانہ استقبال اور محبت ہے۔
گوادر منی گْوادر تئی
برز تر بباتیں سر تئی
✌✌
Zakirbaloch@ZakirbalochGWD
اردو
Mir Noroz retweetledi
Mir Noroz retweetledi

An informative thread regarding #Gwadar
Everyone must read and know how #Gwadar became part of #Pakistan
Naimat Khan@NKMalazai
THREAD FC’s tweet lacks factual accuracy. Most of Gwadar has always been part of Makran, except for a small town of Gwadar city that was gifted by the Khan of Kalat, Mir Noori Naseer Khan, to Sultan, granting him suzerainty over Gwadar for his living during his refuge there.
English
Mir Noroz retweetledi

حق دو تحریک بلوچستان کو بڑا دھچکہ، حق دو تحریک کے کونسلر کاکا سلیمان نے حق دو سے استعفیٰ دیکر میر کاروان میں شمولیت کر لیا.
حق دو میں ذاتی فیصلوں سے مایوسی ہوئی. گوادر کے نوجوانوں کے مسائل کو میر کاروان ہی حل کر سکتی ہے.
کاکا سلیمان کا ویڈیو پیغام میں موقف
@HDT_Balochistan
اردو
Mir Noroz retweetledi

قائد بی این پی سردار اخترجان مینگل کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں سردار اخترجان مینگل اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
@sakhtarmengal

اردو
Mir Noroz retweetledi
Mir Noroz retweetledi

Those who speak for the Baloch will be punished. Everything is being done to suppress @sakhtarmengal stance on Balochistan. Member of NA,President of a Democratic Party hometown is attacked and authorities are so helpless. #EliminateStateDeathSquads

English
Mir Noroz retweetledi

Mir Noroz retweetledi
Mir Noroz retweetledi
Mir Noroz retweetledi

سردار اختر جان ہمارا ریڈ لائن ہے حکومت اور اداروں کو چاہیے فوری ڈیت اسکواڈ کے کارندے شفیق مینگل کے خلاف کارواہی کرے۔ بلوچستان کے حالات کو مذید خراب ہونے نہ دیں۔
Naeema Zehri@zehrijournalist
شفیق ڈتھ اسکواڈ کا سرغُنہ جن کو ریاست کی پشت پناہی حاصل ہے ۔ #wadh #Balochistan
اردو
Mir Noroz retweetledi

ہر روز گوادر کی خدمت یہی میر حمل کلمتی کر رہا ہے.
پانی کے منصوبے، سڑکوں کے منصوبوں، پی ایس ڈی پی میں تاریخی اسکیمات سمیت اب مختلف علاقوں کو مالکانہ حقوق دلانا میر حمل کلمتی کے عملی اقدامات ہیں.
جذباتی نعرے لگانا اور عوام کو گمراہ کرنا حق دو کے ہدایت الرحمن کا کام ہے.
حق دو تحریک بلوچستان@HDT_Balochistan
عالیشان عمارت میں بیٹھ کر جھوٹے دعوے اور وعدے کرنے سے عوام کو کچھ بھی فائدہ نہیں ملنے والا تمام تر دعوؤں اور وعدوں کے باوجود بھی گوادر کے لوگ اب بھی پانی و بجلی کے لئے ترس رہے ہیں آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ خدارا اب گوادر کی جان چھوڑیں اور گوادر عوام کو اپنا فیصلہ خود کرنے دیں
اردو









