Mir Hamayoun Baloch

2.4K posts

Mir Hamayoun Baloch banner
Mir Hamayoun Baloch

Mir Hamayoun Baloch

@mirhamayoon

Student of Political Science in University of Balochistan, Always be infront to Serve myself for my Nation Pakistan ⚔️🇵🇰 / Tweets and Reposts are Endorsement

Balochistan, Pakistan Katılım Haziran 2023
3.9K Takip Edilen5.9K Takipçiler
Mir Hamayoun Baloch
Mir Hamayoun Baloch@mirhamayoon·
بی وائی سی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ایک اور لاپتہ شخص، جسے ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی سے جوڑا جا رہا تھا، بعد میں بی ایل اے کا دہشتگرد نکلا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بلال شاہوانی کے لیے احتجاج کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ اسے 19 دسمبر 2025 کو اغوا کیا گیا تھا۔ #Pakistán #Kraków
Mir Hamayoun Baloch tweet media
اردو
0
0
2
103
Mir Hamayoun Baloch
Mir Hamayoun Baloch@mirhamayoon·
Shahkaram and Gwahram came to Quaid-e-Azam University with the dreams of thousands of Baloch families behind them. Their parents sold livestock, land, jewelry, and savings so their sons could study, succeed, and return home with honor, not to be consumed by terrorism. #Pakistán
Mir Hamayoun Baloch tweet media
English
0
0
3
96
Mir Hamayoun Baloch retweetledi
Baloch Muhafiz
Baloch Muhafiz@BlhMuhafiz_·
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پنجگور رائفلز کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چتکان میں “بلوچستان میں امن و سلامتی ایک مشترکہ ذمہ داری” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پنجگور رائفلز کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چتکان میں “بلوچستان میں امن و سلامتی ایک مشترکہ ذمہ داری” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں یونیورسٹی آف مکران پنجگور کیمپس کے وائس چانسلر، ضلعی انتظامیہ، پولیس افسران، معززینِ علاقہ ، طلبہ و طالبات اورکمانڈنٹ پنجگور رائفلز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ مقررین نے اپنے خطاب میں اس امر پر زور دیا کہ علاقے میں پائیدار امن، ترقی اور خوشحالی کے حصول کے لیے عوام کی فعال شمولیت اور سیکیورٹی فورسز و ریاستی اداروں کے ساتھ مؤثر ہم آہنگی ناگزیر ہے۔ سیمینار کے اختتامی سیشن میں سوال و جواب کے دوران نوجوانوں کی بھرپور اور پُراعتماد شرکت کو سراہا گیا۔ آخر میں کمانڈنٹ پنجگوررائفلز نے سیمینار کے شرکاء میں تحائف تقسیم کیے۔ #FCBalochistanSouth #FCBalochistan #BalochMuhafiz #PakistanZindabad #FC_Serving_Balochistan #ServingNationFCSouth
اردو
1
1
4
80
Mir Hamayoun Baloch retweetledi
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
مجھے اپنے بزرگ اور بڑے سردار یار محمد رند کے اس اقدام پر خوشی ہے بلوچستان کے قبائلی نظام کی یہی طاقت ہے کہ ہمیں اپنی اقوام اور باہوٹ برادر اقوام چاہے وہ بلوچ ہوں یا نہ ہوں ان کا تحفظ کرناہماری زمے داری ہے سردار یار محمد رند نے اپنی قوم کیلئے جو اقدام اٹھایا وہ لائق تحسین ہے بلوچستان کے تمام سرداروں اور قبائل کو اسکی تقلید کرنی چاہیے تاکہ ہندوستان کی پروکسی بی ایل اے کو بلوچستان میں قدم رکھنے کی جگہ نہ مل سکے
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

سردار یار محمد رند نے 3 ماہ کی اعصابی جنگ کے بعد BLA کے ہربیار مری گروپ سے 3رند اور 2لاشاری مغویوں کو آزاد کروا لیا 3ماہ قبل BLA نے رند قبیلے کے علاقے سے 5افراد اغوا کر کے تاوان مانگا سردار رند نے تاوان دینے کی بجائے پہاڑوں سے BLA کے 18آدمی اٹھا لئے اور اب اپنے 5بندے رہا کروا لئے

اردو
54
157
965
56.2K
Babar Khan Khajjak (عبدالقادر)
ایک چرواہا اپنا ریوڑ لے کر جا رہا تھا کہ ایک آدمی کا ادھر گزر ہوا۔ وہ آدمی چرواہے سے کہنے لگا کہ اگر میں بتا دوں کہ یہ کتنی بھیڑیں ہیں تو کیا میں ایک بھیڑ لے جا سکتا ہوں؟ چرواہا بولا چلو تمہاری بات مان لیتا ہوں۔ وہ آدمی بولا یہ کل 381 بھیڑیں ہیں۔ یہ کہہ کر اس نے جلدی سے ایک بھیڑ کندھے پر رکھ لی اور وہاں سے نکلنے لگا۔ چرواہا بولا اگر میں بتا دوں کہ تم کون ہو تو کیا تم یہ بھیڑ واپس کردو گے؟ وہ آدمی بولا "ہاں"۔ چرواہا کہنے لگا کہ تم فلسفی ہو۔ فلسفی حیران ہوکر پوچھنے لگا کہ یہ تم نے کیسے پہچانا؟چرواہا بولا "پہلے کتا نیچے رکھو پھر بتاتا ہوں"۔ نوٹ: اس میں فلسفی عمران خان جیسا بندہ تھا😁
اردو
6
2
24
23.2K
Mohsin Naqvi
Mohsin Naqvi@MohsinnaqviC42·
Can you name just one person who came to you with the offer, saying we are ready to allow you to leave the country ? Just one name? People are already sick of your blatant lies
Imran Khan@ImranKhanPTI

“مجھے بار بار ڈیل آفر ہوئی اور کہا گیا کہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں یا خاموش ہو جاؤں تو میرے کیسز ختم کر دئیے جائیں گے، لیکن پہلے دن سے میرا موقف ہے کہ میں ان مقدمات کا سامنا عدالتوں سے کر کے ہی باہر آؤں گا کسی ڈیل کے نتیجے میں ہرگز نہیں۔ اسی لیے مجھ پر بے بنیاد 300 مقدمات بنائے گئے ہیں۔ کوئی بھی اور شخص ہوتا تو ان مقدمات کا سامنا نہیں کر پاتا لیکن میں جانتا ہوں کہ میں بے گناہ اور حق پر ہوں۔ اب توشہ خانہ کا جھوٹا کیس بھی مکمل طور پر زمین بوس ہو چکا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے گواہان برگیڈیر احمد اور کرنل ریحان نے اقرار کیا ہے کہ توشہ خانہ کے تحفے میرے گھر نہیں گئے بلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے گئے اور ان کے کاغذات مکمل ہیں۔ اب اس مقدمے میں ایک دن میں بریت ہو جانی چاہیئے، خصوصی طور پر بشرٰی بیگم کی ضمانت تو ہو جانی چاہیئے کیونکہ وہ خاتون ہیں اور اس کیس میں ان پر aiding and abetting کا ہی جھوٹا الزام ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں اوپر سے لکھے لکھائے فیصلے ہی سناتی ہیں جو قانون کے مطابق نہیں عاصم لأ کے مطابق ہوتے ہیں۔ ترتیب بھی یوں رکھی جائے گی کہ پہلے توشہ خانہ 2 میں سزا سنائی جائے گی پھر القادر میں ضمانت کا فیصلہ آئے گا۔ یہی سکرپٹ ہے اور عدلیہ فی الحال قانون کے بجائے سکرپٹ پر ہی چل رہی ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو(24 ستمبر، 2025) 2/2

English
4K
1.9K
7.3K
1.8M
Babar Khan Khajjak (عبدالقادر)
"نوجوانوں کی عزت، پہچان اور انصاف: بلوچستان میں دہشتگردی کا پائیدار حل" بلوچستان، جہاں زمین معدنیات سے مالا مال ہے، مگر دل مایوسی سے خالی نہیں ہوتے۔ یہاں کی سرزمین خوبصورت ہے، مگر نوجوانوں کے چہروں پر امید کی روشنی کم ہوتی جا رہی ہے۔ یہاں کے نوجوان صرف تعلیم یا نوکری نہیں مانگ رہے وہ عزت، پہچان، انصاف، اور انسانی سلوک کے طلبگار ہیں۔ ہمارے ہاں ایک عمومی بیانیہ ہے! "کام کرو، کچھ بنو، کچھ حاصل کرو!" مگر بلوچستان کے نوجوان جب یہ سب کرتے ہیں تعلیم حاصل کرتے ہیں، محنت کرتے ہیں، خواب دیکھتے ہیں تو بھی اکثر انہیں یا تو روزگار نہیں ملتا، یا ایسی نوکری جہاں ان کی تعلیم، صلاحیت اور وقار کی قدر نہ ہو۔ یعنی صرف معاشی بھوک نہیں، یہ عزت کی بھوک ہے اور یہ بھوک زیادہ خطرناک ہے۔ عزت کی بھوک ایک خاموش شور ہے عزت صرف تنخواہ سے نہیں آتی، بلکہ اس احساس سے آتی ہے کہ آپ کی بات سنی جا رہی ہے آپ کی رائے کی قدر ہے آپ کو فیصلہ سازی میں شامل کیا جا رہا ہے آپ کو صرف ہجوم یا اعداد و شمار نہیں، انسان سمجھا جا رہا ہے بدقسمتی سے، بلوچستان میں نوجوانوں کو اکثر مشکوک نظروں سے دیکھا جاتا ہے۔ جب وہ سوال کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ وہ باغی ہیں، جب وہ احتجاج کرتے ہیں تو انہیں ریاست دشمن سمجھا جاتا ہے۔ یہی رویہ انہیں غیر متعلق، الگ تھلگ اور نظام سے بدظن کرتا ہے۔ جب ریاست بیگانگی پیدا کرتی ہے، تو دشمن اپنا راستہ بناتا ہے دہشتگردی، شدت پسندی، اور انتہا پسندی محض نظریات سے نہیں اُبھرتی یہ پیدا ہوتی ہے ان جگہوں پر جہاں مایوسی گہری ہو، اور امید ناپید۔ جب نوجوان کو لگتا ہے کہ اسے عزت نہیں دی جا رہی اس کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے اسے بس استعمال کیا جا رہا ہے (ووٹ، جلسے، جلوس، جنگوں میں ایندھن) تو وہ یا تو خود کو مٹا دیتا ہے (خودکشی، نشے، فرار)، یا وہ نظام کے خلاف بغاوت کرتا ہے یہی دہشتگردی کا آغاز ہوتا ہے۔ دہشتگردی کا توڑ فقط عزت، انصاف اور شمولیت ریاست کو بندوقوں سے زیادہ اعتماد کی ضرورت ہے۔ نوجوانوں کو صرف "روزگار کے طالب" نہیں، بلکہ "تبدیلی کے ساتھی" سمجھنا ہوگا۔ ان کے لیے پالیسیز بناتے وقت انہیں ساتھ بٹھایا جائے۔ ان کی قیادت پر اعتماد کیا جائے۔ انہیں ترقیاتی منصوبوں میں شامل کیا جائے۔ اور اس حل کے ممکنہ اقدامات کے لئے نوجوانوں کو فیصلہ سازی میں شامل کریں: مقامی حکومتوں، ترقیاتی اداروں، اور سول سوسائٹی میں نوجوانوں کی نمائندگی کو یقینی بنایا جائے۔ تعلیم کے بعد باوقار روزگار،صرف ملازمتیں دینا کافی نہیں، ایسی ملازمتیں جو وقار، سماجی عزت اور ترقی کا ذریعہ بنیں، ضروری ہیں۔ ثقافتی اور سیاسی شناخت کا احترام،نوجوانوں کی شناخت کو دبانے کے بجائے، ان کی ثقافت، زبان اور تشخص کو تسلیم کیا جائے۔ مکالمے کے دروازے کھولیں،ریاست اور نوجوانوں کے درمیان اعتماد بحال کرنے کے لیے مستقل اور کھلا مکالمہ ضروری ہے۔ تشدد کی نہیں، تعبیر کی زبان سیکھیں، جو نوجوان ناراض ہیں، انہیں دشمن نہ سمجھیں۔ ان کے غصے کی جڑ تلاش کریں، ان کی بات سنیں، اور انہیں اپنے قومی بیانیے میں جگہ دیں۔ بلوچستان کے نوجوان اگر محروم رہیں گے، تو صرف ایک فرد نہیں، ایک نسل ضائع ہو گی۔ اگر انہیں عزت، انصاف، اور شمولیت نہ ملی، تو وہ ریاست کے لیے طاقت بننے کے بجائے، خطرہ بن سکتے ہیں۔ لیکن اگر انہیں سنا گیا، اپنایا گیا، اور ان پر بھروسہ کیا گیا تو یہی نوجوان امن کے محافظ، ترقی کے علمبردار، اور دہشتگردی کے خلاف ریاست کے سب سے بڑے سپاہی بن سکتے ہیں۔ یاد رکھیں: "اگر نوجوانوں کو عزت نہ دی جائے، تو وہ یا تو خود کو ختم کرتے ہیں، یا نظام کو!" آیئے، بلوچستان کے نوجوانوں کو صرف ملازمت نہیں، مقام دیں۔ انہیں صرف سنیں نہیں، سمجھیں۔ انہیں صرف روایتی تحفظ نہ دیں، بلکہ احساسِ شراکت دیں یہی ہے پائیدار امن کا راستہ، اور یہی ہے دہشتگردی کا اصل توڑ۔ #Balochistan @MarkhorTweets
اردو
2
15
44
1.6K
Hafsa Malik
Hafsa Malik@kashmiricanibal·
I just watched the video of Iryna Zartuska. The poor girl died silently so as not to disturb other passengers she was too nice for this world. She fled Ukraine seeking a better life tragically, she lost her life on a bus, murd£ r€d by a repeat offender. She didn’t deserve this nobody deserves this.
English
10
18
98
31.3K
Babar Khan Khajjak (عبدالقادر)
After the Field Marshal’s visit to Southern Balochistan, the atmosphere has completely changed, & a wave of happiness has spread among the general public. It is hoped that the Fitna ul Hindustan will soon be given a major surprise. #COASInTurbat
Babar Khan Khajjak (عبدالقادر) tweet media
English
3
9
26
1.1K
Babar Khan Khajjak (عبدالقادر)
Part 2. Benefits of #Cpec & #Rekodiq. #BLA Killing the Youth Of #Balochistan. At gunpoint, they want to spread fear and hopelessness. #Pakistan #China #YouthAdvocacy #ISPR #fieldmarshalasimmunir #NervesofSteel #karachirain #Karachi #NoMercyOnMay9
Babar Khan Khajjak (عبدالقادر)@BabarKhajjak

ban on Indian terror proxies is a welcome step, Anti-state elements are spreading propaganda about #RekoDiq & #CPEC, but transparency is essential. These projects have already brought progress to #Balochistan, even though they haven’t fully started yet. #China #Pakistan

English
3
8
25
2.8K
Mir Hamayoun Baloch
Mir Hamayoun Baloch@mirhamayoon·
تمپ میں بی ایل ایف کا حملہ ناکام،خطرناک دہشتگرد جبار ہلاک سیکیورٹی فورسز نےتمپ میں بی ایل ایف کاحملہ بروقت کارروائی سےناکام بنادیاچار دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی،تاہم فورسز کےموثرجواب میں ایک خطرناک دہشتگرد جبارماراگیاجبکہ باقی فرار ہوگئے۔ #Pakistan #BalochistanRejectsTerrorism
Mir Hamayoun Baloch tweet media
اردو
0
2
25
466